فورڈ ٹرافی، ویلنگٹن کی فتح

ویلنگٹن (جسارت نیوز)فورڈ ٹرافی میں ویلنگٹن نے کانٹربری کو 22 رنز سے ہرا دیا، ویلنگٹن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 275 رنز بنائے، ٹام بلنڈل نے 97 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، جمی نیشم 70 اور ڈیون کونوے 57 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، اینڈریو ایلز مزید پڑھیں

شعیب ملک منفرد اعزاز کے مالک بن گئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شعیب ملک چار مختلف دہائیوں میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے آٹھویں کھلاڑی بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں حاصل کیا، وہ تیسرے پاکستانی کھلاڑی ہیں جنہوں نے 20 سال سے زیادہ ملک کی نمائندگی کی۔

پی ایس ایل 5 کا ترانہ ’’تیار ہیں ہم‘‘ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کا ترانہ ’’تیار ہیں ہم‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔ دوسرے مرحلے کے لیے ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگئی، آن لائن بک کرائے گئے ٹکٹس کی فروخت یکم فروری سے شروع ہوگی۔ کراچی سمیت 38 شہروں سے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز نجی کوریئر کمپنی کی 110 مزید پڑھیں

سابق کپتان سرفراز احمد ایک بیٹی کے باپ بن گئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سابق کپتان وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد ایک بیٹی کے باپ بن گئے، سرفراز کی اہلیہ نے منگل کی صبح بیٹی کو جنم دیا۔ اہل خانہ کے مطابق ماں بیٹی دونوں خیریت سے ہیں جبکہ بچی کا نام ابھی تجویز نہیں کیا گیا۔ سرفراز احمد کا ایک بیٹا عبداللہ بھی ہے۔

بھارت نے ایشیا کپ میں اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کر دیا

ایشین کرکٹ کونسل بھارت کے بغیر ایشیا کپ کروانا چاہے تو کرواسکتی ہے،بی سی بی لاہور(اسپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں رواں سال ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کردیا ۔پاکستان کو رواں سال ستمبر میں ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنا ہے، ایونٹ اکتوبر میں آسٹریلیا میں ہونے مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ٹی 20‘قومی ٹیم آج آسٹریلیا روانہ ہوگی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) 15 رکنی قومی اسکواڈ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 میں شرکت کیلئے آج31 جنوری کو آسٹریلیا روانہ ہوگا۔ قومی خواتین کرکٹ ٹیم ایونٹ سے قبل ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کیخلاف تین وارم اپ میچز7‘ 9 اور 11 فروری کو کھیلے گی تاہم روانگی سے قبل قومی خواتین مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم پاکستان آنے پر آمادہ

ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کیلئے23 مارچ تک پہنچنے کے امکانات25‘27 اور29 مارچ کو کھیلے جائینگے لاہور (اسپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقا نے اپنی کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے پاکستان بھیجنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا نے اپنی کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ : پاکستان افغانستان کو روندتے ہوئے سیمی فائنل میں داخل

گرین شرٹس نے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی بینونی(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر انڈر 19 ورلڈ کپ کے مزید پڑھیں

اقبال قاسم پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم کو پاکستان کرکٹ بوڈ( پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ پی سی بی سے جاری اعلامیہ کے مطابق اقبال قاسم کو کرکٹ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جب کہ دیگر اراکین میں وسیم اکرم (سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم اور موجودہ کمنٹیٹر)،عمر گل (سابق ٹیسٹ مزید پڑھیں

اقبال قاسمی پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

لاہور(جسارت نیوز )سابق ٹیسٹ اسپنر اقبال قاسم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔کمیٹی کا اجلاس سہ ماہی بنیادوں پر طلب کیا جائے گا، کمیٹی کے دیگر اراکین میں وسیم اکرم (سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم اور موجودہ کمنٹیٹر)،عمر گل (سابق ٹیسٹ کرکٹر بطور نمائندہ ڈومیسٹک کرکٹرز)، عروج ممتاز (چیف مزید پڑھیں