پاکستان باکسنگ فیڈریشن اورپاکستان پروفیشنل باکسنگ لیگ کے درمیان معاہدہ

لاہور(جسارت نیوز ) پاکستان میں باکسنگ کو جدید تقاضوں کے مطابق ترقی دینے اور مستقبل میں اولمپکس جیسے میگا ایونٹس میں میڈل کے حصول کو یقینی بنانے کے لیئے پاکستان باکسنگ فیڈریشن اور پاکستان پروفیشنل باکسنگ لیگ کے درمیان باکسنگ لیگ پاکستان کے انعقاد کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ اس سلسلہ میں خصوصی تقریب لاہور مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ: قومی ٹیم آج ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز کرے گی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) قومی انڈر 19 ٹیم آج پیر کو جوہانسبرگ میں ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 ٹیم اتوار کو روزپو چیف اسٹروم سے جوہانسبرگ پہنچی۔ قومی انڈر 19 اسکواڈ پیر سے جوہانسبرگ میں ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز کرے گا دو مرتبہ چیمپئن پاکستان انڈر 19 ٹیم افغانستان مزید پڑھیں

بنگلادیش سے ٹیسٹ سیریز، سلیکشن کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ کے انتخاب کے لیے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس کل منگل کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد سلیکشن کمیٹی بیٹھے گی اور ٹیسٹ سیریز کے لیے گرین شرٹس کے اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔

طلبہ کیلیے ہم نصابی سرگرمیاں ضروری ہیں ،شعیب محمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل اسپورٹس کوچنگ سینٹر اسٹیڈیم میں ہیپی پیلس گروپ آف اسکولز کے زیر اہتمام22واں 3 روزہ رنگا رنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام کیمپس کے بچوں کے علاوہ اساتذہ نے 3 دن بھرپور شرکت کی، فیسٹیول میں بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی شعیب محمد مزید پڑھیں

عقیل اور مزمل فیڈرل کپ ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں داخل

اسلام آباد (جسارت نیوز)عقیل خان اور مزمل مرتضیٰ نے 33ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ ہفتہ کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے مینز کے پہلے سیمی فائنل میں عقیل خان حذیفہ عبدالرحمان کو 5-7، 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے۔ مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ، سڈنی تھنڈر نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو ہرا کر چیلنجر کیلیے کوالیفائی کر لیا

ایڈیلیڈ (جسارت نیوز)آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر نے ناک آئوٹ میچ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو 8 رنز سے ہرا کر چیلنجر کیلئے کوالیفائی کر لیا جہاں اس کا مقابلہ میلبورن ا سٹارز سے ہوگا، ہفتہ کو ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے ناک آئوٹ میچ میں سڈنی تھنڈر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 مزید پڑھیں

شفیع محمدن نے ہارونیہ اسپورٹس کو ایک گول سے ہرادیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ساؤتھ فٹبال چمپیئن شپ کے سلسلے میں ککری گراؤنڈ میںکھیلے جانے والے آخری پری کوارٹر فائنل میچ شفیع محمدن اور ہارونیہ اسپورٹس کے درمیان کھیلا گیا جوکہ شفیع محمدن کی ٹیم نے ایک سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہارونیہ اسپورٹس کو1گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل کھیلنے کااعزاز حاصل مزید پڑھیں

ویلز اسپورٹس فیسٹول کا رنگا رنگ میلے کا اختتام ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ویلز اسپورٹس فیسٹول کا رنگارنگ میلہ اختتام پذیر ہوگیا۔ طلباء میں جوش و ولولہ دیدنی تھا۔ کراچی بھر کے ممتاز اسکولوں کی ٹیموں نے ایونٹ میں شرکت کی۔ آخری روز گرین آئس لینڈ اسکول نے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ اور کیڈر کالج کی ٹیم نے U-19 فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فٹبال ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

صوفیہ کینن نے آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیت لیا

میلبورن (جسارت نیوز)امریکا کی صوفیہ کینن نے آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن معرکہ میں انہوں نے ا سپین کی گربائن مگوروزا کو شکست دی، صوفیہ کینن کا یہ کیریئر کا پہلا گرینڈ سلم ٹائٹل ہے، فائنل میں امریکا کی صوفیہ کینن نے اسپین کی گربائن مگوروزا کو دلچسپ مزید پڑھیں

فورڈ ٹرافی، ویلنگٹن کی فتح

ویلنگٹن (جسارت نیوز)فورڈ ٹرافی میں ویلنگٹن نے کانٹربری کو 22 رنز سے ہرا دیا، ویلنگٹن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 275 رنز بنائے، ٹام بلنڈل نے 97 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، جمی نیشم 70 اور ڈیون کونوے 57 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، اینڈریو ایلز مزید پڑھیں