کراچی(اسٹاف رپورٹر)سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ایونٹ11سے 18اپریل تک ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا جائے گا۔چھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 11 اپرایل کو میزبان ملک ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی۔29واں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 11 سے 18 اپریل تک ملائیشیا کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
افغانستان کیخلاف جیت کیلیے حکمت عملی تیار کرلی ہے،روحیل نذیر
کراچی(اسٹاف رپورٹر )جنوبی افریقامیں آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں پاکستان اور افغانستان کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کوارٹر فائنل میچ آج بینونی میں کھیلا جائے گا‘اہم میچ میں جیت کے لیے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ 2مرتبہ کی چیمپئن پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا مزید پڑھیں
پاکستان میں سیکورٹی انتظامات سے مطمئن ہیں،چیئرمین بنگلادیشی کرکٹ بورڈ
ڈھاکا(جسارت نیوز) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظام الحسن نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران پاکستان کی جانب سے فراہم کردہ سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہیں، بنگلادیش کو پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہم اس سے قبل مزید پڑھیں
لیاری کے فٹبالرز کی تربیت کیلئے پر تگالی کوچز کو بلانے کا فیصلہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پرتگال کے سفیر پولو نیوس پوکنو (Paulo Neves Pocunho) سے ملاقات دوران لیاری کے فٹبال کھلاڑیوں کو پیشہ ورانہ تربیت دینے کیلئے پرتگالی فٹبال کوچز کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرتگال کے سفیر پولو نیوس پوکنو نے جمعرات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں
چین میں کرونا وائرس کے سبب ورلڈ اِنڈور اتھلیٹکس چیمپئن شپ ملتوی
بیجنگ(جسارت نیوز)چین میں کرونا وائرس کھیلوں کے ساتھ بھی کھیلواڑ کرنے لگا، ورلڈ اِنڈور اتھلیٹکس چیمپئن شپ، فارمولا ون کار ریس، اسکیئنگ ورلڈکپ سمیت ڈومیسٹک فٹبال کے تمام ایونٹس ملتوی کر دیئے گئے۔چین میں پائے جانے والے خطرناک وائرس، کھیلوں کو بھی متاثر کرنے لگا۔ آئندہ ماہ شروع ہونے والی ورلڈ اِنڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا محمد مناف کی وفات پر اظہار تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد مناف کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔انہوں نے کہا کہ مرحوم کا شمار ان مزید پڑھیں
جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں کھیلوں مقابلے بارش کی نذر
اسلام آباد(جسارت نیوز) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں کھیلوں مقابلے گذشتہ 2 روز سے بارش کی نذر ہوگئے ان مقابلوں میں ٹینس، فٹ بال، کرکٹ اور اتھلیٹکس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ پرائیویٹ سکول اور کالجز کے سالانہ اسپورٹس گالا کے مقابلے بھی شامل ہیں۔
فیڈرل ٹینس کپ، لیڈیز ڈبلز کا ایونٹ سارہ محبوب اور سارہ منصور نے جیت لیا
اسلام آباد (جسارت نیوز) فیڈرل ٹینس کپ میں لیڈیز ڈبلز کا ایونٹ سارہ محبوب اور سارہ منصور نے جیت لیا۔ گذشتہ روز پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے لیڈیز ڈبلز کے فائنل میں سارہ محبوب اور سارہ منصور نے مہک کھوکھر اور نور ملک کو 6-3 اور 6-3 سے شکست دے مزید پڑھیں
آسٹریلین اوپن ٹینس میں بڑا اپ سیٹ، عالمی نمبر ایک رافیل نڈال شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر
سڈنی (اے پی پی)سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں بڑا اپ سیٹ ہو گیا، شہرہ آفاق ہسپانوی ا سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کوارٹر فائنل میں ڈومنک تھیم کے ہاتھوں اعصاب شکن مقابلے میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ بدھ کو آسٹریلیا میں میگا مزید پڑھیں
بگ بیش لیگ ،حارث رئوف ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل
سڈنی(جسارت نیوز) لاہور قلندرز کی دریافت مایہ ناز تیز گیند باز حارث روف کو آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔آسٹریلیا کی معروف کرکٹ ویب سائٹ نے 56میچوں کے بعد بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے والی پانچ ٹیموں میں سے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا مزید پڑھیں