لاہور(نمائندہ خصوصی )بنگلا دیش ٹیم کے کپتان محمود اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم دنیا کی نمبر ون ٹیم ہے‘ ہماری ٹیم میں بھی بہت ٹیلنٹ موجود ہے لیکن حالیہ سیریز کے نتیجے سے مایوس ہیں‘ کپتان کی حیثیت سے اچھا پرفارم کرنا چاہتا تھا‘ لاہور پہلے بھی آیا ہوں، سکیورٹی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بنگلا دیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے دوران عمر گل کے اعزاز میں تقریب
لاہور (جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے گذشتہ روز سابق فاسٹ بولر عمر گل کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے فاسٹ بولر عمر گل کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں اعزازی شیلڈ سے نوازا۔ تقریب کا اہتمام پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان مزید پڑھیں
سیریز جیتنے کے ساتھ آخری میچ جیتنا بھی بہت اہم تھا‘ مصباح الحق
لاہور(نمائندہ خصوصی ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ پوری ٹیم کی کوشش ہوتی ہے کہ اچھے سے اچھا پرفارم کریں‘ ہمارے لئے سیریز جیتنے کے ساتھ آخری میچ جیتنا بھی بہت اہم تھا‘بنگلا دیش کی ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے کوئی چانس نہیں دیا‘ہماری ٹیم نے مزید پڑھیں
پاکستان کے احسن رضا 50ٹی ٹوئنٹی سپروائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے
لاہور(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی پینل میں شامل پاکستان کے احسن رضا 50ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سپروائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے۔احسن رضا پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں بارش سے متاثر ہونے والے میچ کے امپائرنگ کے فرائض پر مامور کیے گیے تھے۔
بگ بیش لیگ ،میلبورن رینیگڈز نے برسبین کو ہرا دیا
میلبورن (جسارت نیوز) آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگڈز نے کپتان آرون فنچ کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت برسبین ہیٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے ہرا دیا، آرون فنچ نے 49 گیندوں پر ناقابل شکست 63 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار مزید پڑھیں
بلدیہ عظمٰی کراچی کھیلوں کے فروغ میں اپنا کردار ادا کررہی ہے۔ عمران احمد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمٰی کراچی محدود وسائل کے باوجود شہر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دے رہی ہے ہماری پوری کوشیش ہے کہ شہر کے نوجوان کھلاڑیوں کو اُن کی صلا حیتوں کے اظہار کے بھر پور مواقع فراہم کئے جائیں جس کے لئے ہم کوشاں ہیں ان خیالات کا اظہار عمران احمد مزید پڑھیں
عالمی رینکنگ میں حکمرانی برقرار،ٹی ٹوئنٹی ٹرافی پاکستان کے نام
لاہور (نمائندہ خصوصی )رم جھم بارش نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین تیسرے اور آخری ٹی 20 کرکٹ میچ پر پانی پھیر دیا۔بارش کا سلسلہ نہ رکنے کے باعث امپائر نے کھیل منسوخ کردیا۔پاکستان نے سیریز 2-0سے جیت کرٹرافی اپنے نام کرلی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ مزید پڑھیں
پاک بنگلادیش میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بارش رکاوٹ بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے، قذافی اسٹیڈیم کی پچ پر کوررز بچھادیے گئے ہیں ۔ شائقین اور کھلاڑیوں کو بارش تھمنے کا انتظار ہے، لاہور میں مزید پڑھیں
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی منسوخ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل بارش اور خراب موسم کے باعث منسوخ کردیا گیا. تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرےاور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ بارش اور خراب موسم کے باعث میچ ریفری نے منسوخ کردیا، موسم اور بارش نے ٹاس مزید پڑھیں
اسلام آباد یونائیٹڈ شاداب خان کو سونپ دی گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کامیاب ترین اور دو دفعہ کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے پانچویں ایڈیشن کے لیے شاداب خان کو ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔ شاداب خان پی ایس ایل 2 میں ایمرجنگ کیٹگری میں منتخب ہوئے تھے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ یہ ان کا چوتھا مزید پڑھیں