لاہور(جسارت نیوز )سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید اور ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید کی ہدایات پرپاک بنگلا دیش کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ کے موقع پر ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و جوانوں کو معیاری اور بروقت کھانا فراہم کیا گیا۔
زمرہ: کھیل
حیدرآباد ہاکس کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم رائل پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ
حیدرآباد( جسارت نیوز )حیدرآباد ہاکس کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم رائل پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیئے دبئی روانہ ہوگئی. ایونٹ شارجہ اجمان میں5وءؓایڈیشن میں شرکت کریگی.ٹیم کی روانگی سے قبل کراچی ایئرپورٹ پر حیدرآباد اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے صدر خرم رفیع صدیقی و ہاکس کرکٹ اکیڈمی کے عہدیداران کے علاوہ ٹیم میں شامل حیدرآباد کے مزید پڑھیں
آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید2 میچوں کا فیصلہ ہوگیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام منعقدہ پروفیسر اعجاز فاروقی انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا لانڈھی جیمخانہ گراونڈ پر کھیلے گئے میچ میں بلال فرینڈز نے برائیٹ جیمخانہ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی برائیٹ جیمخانہ نے پہلے مزید پڑھیں
کمزور مارکیٹنگ کے سبب نصف اسٹیڈیم خالی رہ گیا
لاہور(جسارت نیوز) پی سی بی مارکیٹنگ ٹیم کی کمزور حکمت عملی کے سبب پاک بنگلادیش میچ میں نصف اسٹیڈیم خالی رہ گیا،اطراف کی سٹرکوں پر کوئی کاؤنٹر قائم نہ کیے جانے کے سبب دوردراز سے آنے والے کئی شائقین واپس لوٹ گئے۔پاکستان اور بنگلادیش کے مابین پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اسٹیڈیم بھر نہیں سکا، مزید پڑھیں
5 ویں نیشنل رینکنگ ٹینس :مزمل مرتضیٰ اور عقیل خان فائنل میں پہنچ گئے
اسلام آباد (جسارت نیوز) مزمل مرتضی اور عقیل خان نے 5ویں نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ہفتہ کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے پہلے سیمی فائنل میں مزمل مرتضی نے احمد چوہدری کو 6-1 اور 6-4 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی مزید پڑھیں
ٹیسٹ رینکنگ، بابراعظم کا 7واں نمبربرقرار، میتھیوز کی ٹاپ20میں واپسی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی بیٹسمین بابراعظم بدستور7 ویں نمبر پر ہیں۔ سری لنکا کے میتھیوز ہرارے میں ڈبل سنچری بنانے کی بدولت ٹاپ20میں واپس آگئے، وہ 8 درجے ترقی ملنے پر16ویں نمبر پر پہنچے، انگلینڈ کے اولی پوپ نے 52 درجے کی چھلانگ لگاکر 61 ویں پوزیشن پر قبضہ مزید پڑھیں
قائد اعظم ٹیبل ٹینس چمپئن شپ دی لاہور لائسیم علامہ اقبال کیمپس نے جیت لی
لاہور(جسارت نیوز)قائد اعظم ٹیبل ٹینس چمپئن شپ دی لاہور لائسیم نے جیت لی۔ دی لاہور لائسیم سکول علامہ اقبال ٹائون رچنا بلاک کیمپس کے زیر اہتمام قائد اعظم ٹیبل ٹینس چمپئن شپ 2020 منعقد کی گئی،مذکورہ چمپئن شپ کی آرگنائزنگ سیکرٹری فاطمہ خان کے مطابق بوائز کے سنگل فائنل مقابلے میں دی لاہور لائسیم سکول مزید پڑھیں
محمود ریاض کے والد ریاض قادری سپردخاک
کراچی ( پ ر ) مقامی چینل کے اسپورٹس رپورٹر محمود ریاض کے والد ریاض قادری کو گزشتہ روز سوسائٹی قبرستان طارق روڑمیں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد ابی بکر گلشن اقبال میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر رشتہ داروں کے علاوہ کھیلوں سے تعلق رکھنے والے رپورٹرز کی بڑی تعداد مزید پڑھیں
پاکستان نے بنگلا دیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی
لاہور: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے مختلف ایکشن لاہور(نمائندہ خصوصی )قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ بنگلا دیش کی طرف سے5 مزید پڑھیں
گرین شرٹس؛ ٹی 20 کے بادشاہ
کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پاکستان بنگلال ٹائیگرز کےخلاف ہوم گراؤنڈ میں سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ کھیل کر 150 ٹی 20 کھیلنے والا پہلا ملک بن گیا۔ گرین شرٹس کوکرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں سب سے زیادہ91 میچ جیتنے کا اعزازبھی حاصل ہے، پاکستان مزید پڑھیں