زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

ہرارے(جسارت نیوز) زمبابوے اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے ہرارے میں شروع ہوگا، مہمان ٹیم سری لنکا کو 2 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ ، ہرارے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کو بآسانی 10 وکٹوں سے مزید پڑھیں

عالمی ٹی ٹوئنٹی میں سرفہرست رہنے کیلیے میچ جیتنا ضروری ہے، مصباح الحق

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس کو 2-0کی برتری حاصل ہے، ذرائع کے مطابق آخری میچ میں شعیب ملک کی سفارش پر عماد بٹ جبکہ ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کی خواہش پر عثمان قادر کو ڈبیو کرائے جانے کا مزید پڑھیں

ڈی ایف اے ساؤتھ فٹبال چمپیئن شپ،لیاری برادرز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈی ایف اے ساؤتھ فٹبال چمپیئن شپ کے سلسلے میں ککری گراؤنڈ میںکھیلے گئے پری کوارٹر فائنل لیاری لیبرویلفیئر سینٹرمقابلہ لیاری برادرز کے درمیان کھیلا گیا۔ لیاری برادرز نے 0-1سے جیت کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ میچ کو شائقین فٹبال کی بڑی تعداد نے دیکھا۔دونوں ٹیموں نے معیاری کھیل مزید پڑھیں

8 ویں فجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان شرکت کرے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تائی کوانڈو فیڈریشن متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی 8 ویں فجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے ایتھلیٹس اور آفیشلز کا 100 سے زائد رکنی دستہ یو اے ای بیھجے گا۔ یہ بات پاکستان تائی کوانڈو فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ وسیم احمد جنجوعہ نے مزید پڑھیں

ورلڈکپ انڈر 19 میں عباس آفریدی کی بولنگ موثر ہتھیار ثابت ہوگی

کراچی (سید وزیر علی قادری) آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈکپ 2020ء کے گروپ مرحلے کے اختتام پر ،عباس آفریدی پاکستانی ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر ہیں۔ فاٹا سے تعلق رکھنے والے نوجوان آل راؤنڈر، جنوبی افریقا میں میگا ایونٹ میں اب تک 8 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔دائیں مزید پڑھیں

امپائر احسن رضا آج ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنی نصف سنچری مکمل کرلیں گے

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں احسن رضا ایک نیا ریکارڈ قائم کریں گے۔ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول میچ پاکستانی امپائر احسن رضا کے کیرئیر کا 50واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ہوگا۔ وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے دنیا کے پہلے مزید پڑھیں

بھارت نے دوسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

آکلینڈ (جسارت نیوز) بھارت نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر 5 میچز کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی، بھارت نے 133 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، لوکیش راہول کو ناقابل شکست 57 رنز کی مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ میں میتھیو ویڈ کی 130 رنز کی طوفانی اننگز

ایڈیلیڈ (جسارت نیوز) آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہریکینز نے میتھیو ویڈ کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو 10 رنز سے ہرا دیا، ویڈ نے 61 گیندوں پر 130 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ اتوار کو ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں ہوبارٹ ہریکینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 مزید پڑھیں

کراچی پریمئیر فٹ بال کپ کے افتتاحی میچ میں ملیر ینگ بوائز نے کراچی ککرز کوشکست دیدی

کراچی (جسارت نیوز)کراچی پریمئیر فٹ بال کپ کے افتتاحی میچ میں ملیر ینگ بوائز نے کراچی ککرز کوشکست دیدی۔ فٹبال کلب کراچی کے تحت محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرس سندھ کے تعاون سے بلوچ مجاہد فٹبال اسٹیڈیم ابراہیم حیدری میں کراچی پریمئر فٹ بال کپ 2020کا میلہ سج گیا۔ ابتدائی میچ میں ملیر ینگ بوائز مزید پڑھیں

ڈی ایف اے ساؤتھ فٹبال چمپیئن شپ میں ینگ تغلق کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) DFA ساؤتھ فٹبال چمپیئن شپ کے سلسلے میں ککری گراؤنڈ میںکھیلے گئے پہلے پری کوارٹر فائنل میچ میں ینگ تغلق نے بلوچ الیون کی ٹیم کو ایک سخت اور سنسنی خیز مقابلے میں 2گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل کھیلنے کااعزاز حاصل کرلیا۔میچ کے شروع ہوتے ہی دونوں ٹیموں نے ایک مزید پڑھیں