ـ11ویں اوپن گالف چیمپئن شپ آج سے ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب میں شروع ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 11ویں ڈی ایچ اے کراچی کپ آل پاکستان اوپن گالف چیمپئن شپ ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب میں آج سے شروع ہوگی۔ فائنل اور تقریب تقسیم انعامات کا 2فروری کو ہوگا۔ اس بات کا اعلان ٹورنامنٹ کمیٹی نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ ٹورنامنٹ پاکستان گالف فیڈریشن اور سندھ گالف مزید پڑھیں

محکمہ کھیل سندھ کی جانب سے عجلت میں صوبائی گیمز کرانے کا اعلان ، اسپورٹس حلقوں کا اظہار تشویش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل و امور نوجوانان حکومت سندھ نے تمام ڈویژن پر مشتمل 18 ویں سندھ گیمز 2020 کا انعقاد یکم فروری 2020 سے کرنے کا پروگرام ترتیب دیا ہے۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس سلسلے میں محکمہ کھیل نے تمام تنظیموںاور کھلاڑیوں کو سندھ گیمز 2020 میں شرکت کرنے مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل 5 کی تیاریوں کا آغاز

کراچی (سید وزیر علی قادری)پاکستان سپر لیگ کے 5 ویں ایڈیشن کے سلسلے میں ملک میں جہاں شائقین کرکٹ خوش ہیں اور اس کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں وہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس کو چیلنج سمجھتے ہویے اس کے انعقاد کے سلسلے میں کمر کس لی ہے۔ پی ایس ایل کا یہ مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان میں کھیلنے سے انکار ،ایشیا کپ اپنے وقت پر ہوگا،پی سی بی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ کے حوالے سے بھارت کی جانب سے دی گئی دھمکی جس میں کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان آکر ٹورنامنٹ نہیں کھیلے گی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو ٹوک الفاظ میں اس بات کا اعادہ کیا کہ ایشیائی میگا ایونٹ پاکستان میں ہی اور شیڈول کے مطابق ہوکا۔ مزید پڑھیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی،بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز جیت لی

ہملٹن (جسارت نیوز) بھارت نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر 5 میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، مقررہ 20 اوورز میں مقابلہ برابر ہونے کے بعد میچ کے فیصلے کے لئے سپر اوور کا سہارا لیا گیا جس پر بھارت نے نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ میں شرکت سے صاف انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان میں رواں سال ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت سے صاف لفظوں میں انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لیے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنےسے صاف انکار کردیا ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی

جوہانسبرگ (آئی این پی) انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ جنوبی افریقا میں جاری چوتھے ٹیسٹ میں کپتان جوئے روٹ کے کورز کی جانب سے سنگل کے لیے شاٹ کھیلتے ہی انگلش ٹیم نے طویل طرز کے فارمیٹ میں ہاف ملین رنز مکمل کرلیے۔ آسٹریلیا کی مزید پڑھیں

محمد آصف ٹوبہ نے چوتھی اسنوکر جوبلی انشورنس ماسٹرز نیشنل چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد (جسارت نیوز)پنجاب کے محمد آصف ٹوبہ نے چوتھی ا سنوکر ماسٹرز نیشنل چیمپین شپ جیت لی، انہوں نے فائنل میں نے سندھ کے شاداب بیگ کو شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ گزشتہ روز پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے ا سنوکر ہال میں کھیلے گئے چیمپئن شپ کے فائنل میں پنجاب مزید پڑھیں

شہید میر سراج خان رئیسانی فٹبال ،خان برادرز فٹبال کلب دھابیجی نے جیت لیا

دھابیجی(نمائندہ جسارت)خان برادرز فٹبال کلب دھابیجی نے آل سندھ بلوچستان شہید میر سراج خان رئیسانی میموریل لیگ فٹبال ٹورنامنٹ میں قلات یونائیٹڈ فٹبال کلب بلوچستان کو1-3 سے شکست دیدی۔اوتھل بلوچستان کے جام یوسف اسٹیڈیم پر کھیلے جانے والے میچ میں خان برادرز کی جانب سے فاروڈ وسیم نے2 گول اور احسان نے ایک گول اسکور مزید پڑھیں

حارث رئوف بگ بیش لیگ میں شرکت کیلیے آسٹریلیا روانہ

لاہور(جسارت نیوز) فاسٹ بولر حارث رف بگ بیش لیگ میں شرکت کے لیے دوبارہ آسٹریلیا روانہ ہوگئے ہیں۔فاسٹ بولر حارث روف کو بگ بیش لیگ میں میلبورن اسٹارز کی جانب سے عمدہ کارکردگی کی بنیاد پر بنگلا دیش کیخلاف ٹی20سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا، انہوں نے پہلے میچ میں 32رنز مزید پڑھیں