لاہور: بنگلادیش نےپہلےٹی 20 میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کےدرمیان پہلا ٹی 20 آج لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجارہا ہے جس میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور قومی ٹیم کو بولنگ کی دعوت دی۔ بنگلا دیش نے پہلے ٹی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پہلے ٹی 20 میں بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست
لاہور: پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلادیش کے کپتان محموداللہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم کے لوئر اسٹاف سے زیادتیاں بند کرکے مسائل حل کیے جائیں، انور گورچانی
میرواہ گورچانی (نمائندہ جسارت) محکمہ تعلیم کے لوئر اسٹاف کی جانب سے شجاع آباد پریس کلب میرواہ گورچانی کے سامنے انور علی گورچانی، منور کمہار، بہادر خان اور صالح محمد گورچانی کی قیادت میں زبردست احتجاج کیا گیا اور شہر میں احتجاجی ریلی نکالی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر لوئر مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ کیلئے دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے، مظفر خان
لاہور(جسارت نیوز )ڈی جی پی ایچ اے لاہور مظفر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کیلئے دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے۔ بیان مظفر خان نے کہا کہ پاک بنگلا دیش میچز کا انعقاد پوری دنیا کیلئے مثبت پیغام ہے۔انہوں نے کہا کہ گلبرگ اور قذافی ا سٹیڈیم کے راؤنڈ باؤٹس مزید پڑھیں
فیصل آبا د کو بنگلا دیش سیریز اور پاکستان سپر لیگ کے میچز سے محروم رکھنے کے خلاف احتجاجی ریلی
فیصل آباد (جسارت نیوز) پاکستان کر کٹ بورڈ کی جانب سے کر کٹ کے دیوانوں کے شہر فیصل آبا د کو بنگلا دیش سیریز اور پاکستان سپر لیگ کے میچز سے محروم رکھنے کے خلاف پر یس کلب کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی جو کچہر ی بازار چوک سے براستہ ضلع کونسل چوک مزید پڑھیں
پاک بنگلادیش ٹی 20 سیریز؛ ٹریفک پلان جاری
لاہور: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز کیلیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔ لاہور ٹریفک پولیس کےمطابق قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جانے والے میچوں کے دوران شہری درج ذیل متبادل راستوں کا انتخاب کرسکیں گے۔ Traffic Diversion Plan for #PAKvBAN T20I series in Lahore. P.C: مزید پڑھیں
دباؤ میں نہیں ہیں، پوری قوت سے کھیلیں گے، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ ملک میں کپتانی کر رہا ہوں، فوکس یہی ہے کہ نمبر ون پوزیشن کو برقرار رکھیں۔ لاہور میں ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ بنگلا دیش ٹیم کو ویلکم کرتے ہیں ، بنگلا دیش مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی سیریز| بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 23 جنوری کو لاہور پہنچے گی
پاکستان کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم جمعرات 23 جنوری کو لاہور پہنچے گی۔ بنگلہ دیش ٹیم جمعرات کو 3 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کرے گی، بعد ازاں مہمان ٹیم کے کپتان محموداللہ اور بابراعظم ٹرافی کی رونمائی میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی ٹیم کا لاہور میں شاندار استقبال | مہمان ٹیم کے لیے میدان سج گیا
بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے لاہور پہنچ گئی۔ بنگلہ دیش کی ٹیم خصوصی طیارے کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی ہے۔ محمود اللہ کی قیادت میں لاہور پہنچنے والی بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کا استقبال پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام نے کی۔ مہمان ٹیم مزید پڑھیں
انڈر 19 ورلڈکپ ،پاکستان کی دوسری مسلسل کامیابی زمبابوے کو 38 رنز سے شکست
پوچیف اسٹروم(جسارت نیوز)قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا میں آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کے سپرلیگ کوارٹر فائنل مرحلے میں کوالیفائی کرلیا ۔ بدھ کے روز قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے مڈل آرڈر بیٹسمین محمد حارث کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت زمباوے انڈر 19 ٹیم کو 38 رنز سے مزید پڑھیں