بیرسٹر سلمان نصیر چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی تعینات

لاہور (جسار ت نیوز )بیرسٹر سلمان نصیر کی بطورچیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی تعیناتی کی منظوری دیدی گئی۔ گزشتہ روز ہونے والے پی سی بی کے بور ڈ آف گورنرز کے جلاس کے دوران بیرسٹر سلمان نصیر کی بطورچیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ اس حوالے سے بورڈ آف مزید پڑھیں

دنیا بھر کے کھیلوں کو دہشتگردی سے بچانے کیلئے بڑوں کا اجلاس

نیویارک (جسارت نیوز)انٹرنیشنل اسپورٹس فیڈریشن کے نمائندوں اور سفیروں نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ایک اجلاس میں شرکت کی جس میں ایک ایسا پروگرام شروع کرنے پر غور کیا گیا جس کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے کھیلوں کے بڑے ایونٹس کو دہشت گردانہ حملوں سے بچایا جائے گا۔ اجلاس میں بین مزید پڑھیں

بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

پوچیف اسٹروم(جسارت نیوز)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ منگل کے روز پوچیف اسٹروم میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جے پی مارکس اوول میں مزید پڑھیں

سیمی فائنل آج ہوگا ،پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرانے کیلئے پر عزم

کراچی (سید وزیر علی قادری) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں، جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020ء کے پہلے سیمی فائنل میں (آج) منگل کو پوچیفسٹروم میں واقع جے پی مارکس اوول میں مدمقابل آئیں گی۔ کرکٹ پنڈت اور دنیاکے خصوصاََ برصغیر میں موجود شائقین کرکٹ مزید پڑھیں

کارکردگی میں بہتری کیلئے بھرپور محنت کرررہا ہوں ،شاہین شاہ آفریدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا میچ 7 فروری سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ یہ وہی مقام ہے جہاں 19 سالہ ٹیسٹ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سری لنکا کے ڈیموتھ کارونارتھنے کوپویلین کی راہ دکھائی تھی۔ شاہین شاہ مزید پڑھیں

عقیل خان نے 33 ویں فیڈرل کپ نیشنل ریننگکنگ چیمپئن چھپ چپ جیت لی

اسلام آباد (جسارت نیوز) عقیل خان نے 33ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ جیت لی۔ اتوار کو سید دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے منز سنگل کے فائنل میں عقیل خان نے مذمل مرتضیٰ کو 3-6,6-3اور 4-2سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ لیڈیز سنگلز کا فائنل مزید پڑھیں

فٹنس ٹیسٹ کے دوران کپڑے اتارنے پر عمر اکمل کیخلاف ایکشن

عمر اکمل نے فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہونے پرکپڑے اتار کر کہا دیکھ لیں چربی کہاں ہے؟ اس عمل پراسٹاف کی شکایت ‘ پی سی بی اعلیٰ عہدیدار کا ان کے اس روئیے پر تشویش کا اظہارلاہور (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کا فٹنس ٹیسٹ کے دوران کپڑے اتار مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے، شاہد آفریدی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) سابق آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے ایونٹ کہیں بھی ہو مگر اس میں دونوں ٹیموں کو ضرور ہونا چاہیے۔ ان کے بغیر اس مزید پڑھیں

جو سیلز اور راجیو رام نے آسٹریلین اوپن مینز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

میلبورن (جسارت نیوز) جو سیلزبری اور راجیو رام نے آسٹریلین اوپن مینز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فائنل میں انہوں نے لوک سویلی اور میکس پورسیل کو شکست دی، اتوار کو میلبورن پارک میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کے فائنل میں برطانیہ کے جو سیلزبری اور امریکا کے راجیو رام نے آسٹریلوی جوڑی مزید پڑھیں

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس کل پشاور میں ہو گا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس کل منگل کو پشاور میں منعقد ہوگا۔ترجمان کے مطابق 4 فروری کو پشاور میں ہونے والے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی کریں گے اور اجلاس میں ممبران کو پاک بنگلا مزید پڑھیں