ٹوکیو (جسارت نیوز) جاپان پیرالمپک کمیٹی جے پی سی نے ٹوکیو گیمز میں ریکارڈ 20 طلائی تمغے حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ جاپانی نشریاتی سادارے کے مطابق جاپان پیرالمپک کمیٹی کے نائب صدر ہدے فْومی تاکاہاشی نے اس ہدف کا اعلان، گیمز کے آغاز سے 200 روز قبل ایک نیوز کانفرنس میں کیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ملائشیا نے 14 وی سی این ایس انٹر نیشنل اسکواش چیمپئین شپ جیت لی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)14 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس ، کراچی میں منعقد ہوئی۔ مصر ، فرانس ، ہانگ کانگ ، کویت اور ملائشیا سے تعلق رکھنے والے 14غیر ملکی کھلاڑیوں اور10 قومی کھلاڑیوں نے ایک ہفتے پر محیط مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مزید پڑھیں
روالپنڈی ٹیسٹ،شائقین کی بڑی تعداد میں اسٹیڈیم آمد
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاک بنگلا دیش ٹیسٹ کرکٹ میں دیکھنے کے لئے شائقین کی کثیر تعداد نے پنڈی ا سٹیڈیم کا رخ کیا۔ پاک بنگلا دیش کی ٹیم کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے جس میں پہلے روز کی نسبت دوسرے شائقین کی کثیر تعداد نے میچ دیکھا اور پاکستان اور مزید پڑھیں
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیر ڈے
کراچی(اسٹاف رپورٹر یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کے تعاون سے کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔نارتھ کراچی جمخانہ پر ہونے والی چیمپئن شپ میں سندھ گرین نے سندھ وائٹس کو 21-16 اور 21-18 سے شکست دیکر ٹرافی اپنے مزید پڑھیں
کھلاڑیوں کی پر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی،عبدالخالق ہزاروہ
کوئٹہ (جسارت نیوز)صوبائی مشیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ کھیل کسی بھی شخص کی جسمانی صلاحیتوں میں اضافے کے علاوہ ذہنی نشوونما کے لیے بے حد ضروری ہے۔صوبے میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔صوبائی حکومت کھلاڑیوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کرنے کے علاوہ صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے مزید پڑھیں
ملتان میں پی ایس ایل کا جنون، شائقین نے تمام ٹکٹس خرید لیے
ملتان(جسارت نیوز)ملتان میں شائقین کرکٹ پر پی ایس ایل کا جنون سوار ہے اسی لئے کرکٹ کے دیوانوں نے پی ایس ایل کے 3 میچز کے تمام ٹکٹس خرید لیے جس کی وجہ سے کرکٹ کے میدان میں شائقین کا جذبہ بھی دیدنی ہو گا۔انضمام الحق کے شہر ملتان میں 26، 28 اور 29 فروری مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز بولرز کے نام،مہمان ٹیم 233 پر آئوٹ
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز شاہین شاہ کی شاندار بولنگ کی وجہ سے مہمان ٹیم82.5اوورز میں233رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔بنگلا دیش کی جانب سے محمد مٹھن63، نجم الحسن44،لٹن داس33،کپتان مومن الحق 30 اور محمد اللہ25رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ مزید پڑھیں
انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ ،قومی ٹیم تیسری پوزیشن کیلئے پر عزم اعجاز احمد
بینونی(جسارت نیوز) روحیل نذیر کی زیرقیادت پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کوآئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کے پہلے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ میچ میں ناکامی کے باعث پاکستان تیسری مرتبہ آئی سی سی انڈر19 ورلڈکپ جیتنے کا خواب پورا نہیں کرسکا۔دوسری جانب ایونٹ کا مزید پڑھیں
چیف آف دی ائر اسٹاف الپائن اسکائی کپ یوکرائن کی شاندار فتح
اسلام آباد (جسارت نیوز) مالم جبہ اسکائی ریزورٹ میں منعقد کئے جانے والے چوتھے چیف آف دی ایئر اسٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن ا سکائی پ میں سلالم کیٹگری کے مقابلے ہوئے۔ یوکرائن کے سکیئرز نے مردوں کی سلالم کیٹگری کے تینوں میڈلز جیت لئے۔ ویٹالی ایب نے طلائی تمغہ جبکہ نازاری پیٹرک اور مائیکولا ڈیچوک مزید پڑھیں
پاکستان کی ننھی چیمپئین نے گولڈ میڈل جیت لیا
خیبر پختونخوا کے علاقے سوات سے تعلق رکھنے والی نو سالہ عائشہ ایاز نے متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں منعقد ہونے والے تائی کوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں انڈر-10 کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی۔ عائشہ نے گذشتہ برس کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا اور یہ مزید پڑھیں