کراچی(جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)فائیو کی ٹیم پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ اس باربیلنس اسکواڈ ہے، شعیب ملک کے آنے سے اسکواڈ مضبوط ہوا ہے۔قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ مثبت سوچ کے ساتھ پی ایس ایل کھیلیں گے، ویسا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد خوش آئند ہے ،ڈاکٹر سیدجنید علی شاہ
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سابق صوبائی وزیر کھیل اور اصغر علی شاہ میموریل اسپورٹس فاونڈیشن کے صدر ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے مکمل میچز پاکستان میں ہونے کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا کارنامہ قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا مزید پڑھیں
پی ایس ایل میں کپتانی میرے لیے چیلنج ہے،شان مسعود
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ فرنچائز کو لیڈ کرنا میرے لیے ایک بڑی ذمہ داری ہے کیونکہ ڈومیسٹک میں میرا سیزن بہت مختلف رہا ہے، پی ایس ایل میں کپتانی چیلنج ہے لیکن سینئر کھلاڑیوں کی وجہ سے دبائو نہیں ہے اس مزید پڑھیں
عرب ویمن اسپورٹس،سعودی ایتھلیٹ نے 12تمغے جیت لیے
شارجہ(جسارت نیوز)سعودی عرب کی ایتھلیٹ خواتین نے شارجہ میں منعقد ہونے والے عرب ویمن اسپورٹس ٹورنامنٹ میں 12تمغے اپنے نام کر لیے۔ سعودی گزٹ کے مطابق پانچویں عرب ویمن اسپورٹس ٹورنامنٹ میں گھڑسواری، تیراندازی، ہائی جمپ، کراٹے اور مختلف کیٹیگری کی دوڑ کے مقابلے ہوئے ۔ سعودی خواتین نے مختلف مقابلوں میں حصہ لیتے ہوئے مزید پڑھیں
پاکستان شاہینز نے ایم سی سی کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان شاہینز نے ایم سی سی الیون کو ون ڈے میچ میں5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان شاہینز نے205رنز کا ہدف 45 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا۔ عمران رفیق نے 66 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ایم سی سی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں
پی ایس ایل سے دیگر کھیلوں کی سرگرمیاں بھی بحال ہونگی،جہانگیر خان
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی پہلی مرتبہ پاکستان میں ہوگی۔ پاکستان اور اسکواش کی دنیا کے سب سے کامیاب کھلاڑی جہانگیر خان ایچ بی ایل پی ایس ایل کی چمچماتی ٹرافی تھامے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچیں گے۔ ٹرافی کی تقریب رونمائی 19 فروری بروز بدھ کو نیشنل مزید پڑھیں
فائنل میں پاکستان اور بھارت مدمقابل
عالمی مقابلہ کبڈی کے فائنل کا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔ کبڈی ورلڈ کپ 2020 پاکستان منعقد کیا گیا ہے، جو 9 فروری سے 16 فروری تک جاری رہا۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر سے 10 ٹیموں نے شرکت کی۔ میچز لاہور، فیصل آباد اور گجرات میں کھیلے مزید پڑھیں
غیر ملکی کرکٹرز کی آمد سے پاکستان کا مثبت تشخیص اجاگر ہوگا،جاوید آفریدی
کراچی (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمیں جاوید آفریدی نے پی ایس ایل 5 مکمل طور پر پاکستان میں کھیلے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پاکستان کے سافٹ امیج میں مزید اضافہ ہوگا، انٹرنیشنل کرکٹرز کا پاکستان آنا ملک مزید پڑھیں
پی ایس ایل 5: پی سی بی کا اردو کمنٹری کیلئے تاریخ ساز فیصلہ
کراچی: پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی قومی زبان “اردو” میں کمنٹری نشر کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے مداحوں کو کھیل سے جوڑے رکھنے کیلئےٹیلی ویژن میچ کی براہِ راست نشریات کے دوران انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو میں رواں تبصروں کا بھی اہتمام کیا گیاہے۔اردو کمنٹری مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کے گھر ننھی پری کی آمد
پاکستان کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے گھر ننھی پری کی آمد نے خوشیاں بکھیر دیں۔ سابق کپتان کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا باقاعدہ اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا، شیئرکی گئی تصویر میں شاہد آفریدی ننھی پری اور دیگر بیٹیوں کے ساتھ مزید پڑھیں