پی ایس ایل پریکٹس میچ، اسلام یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 56رنز سے شکست دیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل پریکٹس میچ میں اسلام یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 56رنز سے شکست دے دی۔ منگل کو یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پریکٹس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ نے 9وکٹوں کے نقصان پر 195رنز بنائے۔ عماد مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے دھوم مچا دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے قبل کراچی میں پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے دھوم مچا دی۔ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین منگل کو یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے پریکٹس میچ سے قبل زلمی کے کھلاڑی ڈیرن سیمی اور کارلوس بریتھ ویٹ شائقین کرکٹ مزید پڑھیں

اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ ملک کی ضرورت ہیں، وسیم خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پروفیسر اعجاز فاروقی کراچی کے کھلاڑیوں اور کلبز کے لیے بہترین کام کررہے ہیں مجھے اعجاز فاروقی کرکٹ ٹور نامنٹ میں ٹی ایم سی کرکٹ گرائونڈ پر آکر بے حد خوشی محسوس ہورہی ہے ان خیالات کا اظہار وسیم خان مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ نے پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا انعقاد بڑی کامیابی ہے ،فوادرانا

کراچی (اے پی پی) پی ایس ایل کے تمام میچز کا ملک میں انعقاد بہت بڑی کامیابی ہے، پی ایس ایل کی واپسی سے قومی کھلاڑی اپنے مداحوں کے سامنے کھیل سکیں گے، غیر ملکی کھلاڑیوں کے لئے بھی یہ بالکل مختلف تجربہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کی انعامی رقم 10 لاکھ ڈالرز مختص

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشیا کپ 2008ء کے بعد پاکستان میں سب سے بڑے کرکٹ میلہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء میں10 لاکھ امریکی ڈالرز مالیت کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔ ایونٹ کا فائنل 22 مارچ کو قذافی ا سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ فائنل کی فاتح ٹیم ایونٹ کی چمچماتی مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم فوج کے حوالے ،پی ایس ایل کا میلہ کل سجے گا

کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کا5واں ایڈیشن رنگا رنگ تقریب کے ساتھ کل سے کراچی میں شروع ہوگا جبکہ تقریب رونمائی آج ہوگی، تقریب میں چیئر مین پی سی بی احسان مانی، تمام فرنچائز کے مالکان اور تمام ٹیموں کے کپتان شرکت کریں گے، پی ایس مزید پڑھیں

اعصام الحق نیو یارک اوپن ڈبلز ٹائٹل کے فاتح

‏پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے نیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ ٹینس اسٹار اعصام الحق نے برطانوی کھلاڑی ڈومینک اینگلٹ کے ہمراہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ‏اعصام الحق اور اینگلٹ نے اسٹیو جانسن اور ریلی اوپیلکا کو ہرایا جس میں ‏ پاکستانی برطانوی جوڑی کی کامیابی کا اسکور 6-7 ، 6-7 رہا۔ مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ میں عمدہ کارکردگی دکھائیں گے،فرنچائز ہیڈکوچز

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ 2020 کامیدان سجنے میں محض ایک روز باقی رہ گیا۔ ایونٹ میں شریک تمام فرنچائززنے لیگ کے5ویں ایڈیشن کا ٹائٹل جیتنے کے لیے تیاریاں تیز کردیں ہیں۔ کل سے شروع ہونے والے ایونٹ کے پہلے 2 میچز کراچی اور تیسرا لاہور میں کھیلا جائے گا۔ لہٰذا ابتدائی میچوں مزید پڑھیں

نازک رابعہ شہزاد نے توانا مردوں کو پیچھے چھوڑدیا

پاکستان کی رابعہ شہزاد نے گلاسگو اوپن کلاسک ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2020 میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ 21 سالہ رابعہ شہزاد کراچی کے انسٹی ٹیوٹ فار بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) میں زیر تعلیم ہیں اور یہ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی جانب سے کسی بھی قسم کے تعاون کے بغیر ہی آزادانہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی نےٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی  ٹیم کی کپتانی چھورنے کا اعلا ن کردیا ہے۔ 35 سالہ جنوبی افریقی بلے بازفاف ڈوپلیسس نے فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام سے جاری اپنے پیغام میں ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی  ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلا ن کردیا ہے تاہم انہوں نے کہا مزید پڑھیں