لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وکلا ء کے خلاف توہین آمیز گفتگو کرنے پر شعیب اختر کو ساڑھے چار کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا۔لاہور کے رہائشی ایڈووکیٹ یاور ذوالفقار نے اپنے وکیل ندیم سرور کی وساطت سے شعیب اختر کو قانونی نوٹس بھجوایا جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ شعیب اختر نے اپنے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
شعیب اختر نے مناسب اور تلخ سچائی کا اظ�ار کیا �ے۔یونس خان
لاہور(جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم اور قانونی مشیر تفضل رضوی پر تنقید کے حوالے سے سابق کپتان یونس خان فاسٹ بولرشعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے۔ قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عمر اکمل کو تین سال کی سزا کو انتہائی سخت قرار دیتے مزید پڑھیں
عمر اکمل کیخلاف ٹھوس شواہد تھے تو تاحیات پابندی لگانی چاہیے تھی، کامران اکمل
شفقنا اردو: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے اپنے بھائی عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی کو زیادتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بورڈ کے پاس ٹھوس شواہد تھے تو عمر اکمل پر تاحیات پابندی عائد کی جانی چاہیے تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی مزید پڑھیں
عمراکمل پر تاحیات پابندی کا مطالبہ
سابق وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف نے میچ فکسنگ میں سزا یافتہ عمر اکمل پر تاحیات پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے میچ فکسنگ پر تین سالہ پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے راشد لطیف نے کہا کہ عمراکمل پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے۔ انہوں نے سزا سے متعلق فیصلے کو مزید پڑھیں
کورونا متاثرین کی امداد کیلئے اظہرعلی کا شرٹ اور بیٹ نیلام کرنے کا اعلان
قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان اظہر علی نےاپنی شرٹ اور بیٹ نیلام کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراظہر علی نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے وجہ سے مشکلات کا شکار افراد کی مدد کرنے کیلئے اپنی واحد ٹرپل سنچری والا بیٹ اور چیمپیئنز ٹرافی 2017 کے فائنل کی شرٹ مزید پڑھیں
آن لائن شطرنج ٹورنامنٹ میں عالمی چیمپئن کو شکست
آن لائن شطرنج ٹورنامنٹ میں بڑا اَپ سیٹ، عالمی چیمپئن چارلسن کو ڈچ کھلاڑی اینش گائری نے شکست دے دی۔ آن لائن شطرنج ٹورنامنٹ میں عالمی چیمپئن چارلسن کو ڈچ کھلاڑی ہاتھوں شکست جبکہ دوسرے میچ میں ایرانی کھلاڑی علی رضا نے ایونٹ کے فیورٹ فرانسیسی کھلاڑی میکزائم کو آؤٹ کلاس کردیا۔ لاک ڈاؤن کےباعث مزید پڑھیں
عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل پر فکسنگ کی پیشکش سے متعلق آگاہ نہ کرنے پر 3 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈسپلنری کمیٹی کے چیئر مین جسٹس (ر) فضل میران چوہان نے عمر اکمل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عمر اکمل نے فکسنگ کی آفرز مزید پڑھیں
سابق کپتان سلیم ملک میچ فکسنگ کے تمام راز بتانے کو تیار
شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے فکسنگ کے حوالے سے سارے راز بتانے کی حامی بھرتے ہوئے 19 سال بعد قوم سے معافی بھی مانگ لی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ سلیم ملک کی پیشکش خوش آئند ہے، ان سے 2011 میں پوچھے مزید پڑھیں
کرائوڈ کے بغیر کرکٹ میچزکا رنگ پھیکا رہے گا، سلمان بٹ
لاہور(جسارت نیوز)سابق کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ کراوڈ کے بغیر کرکٹ میچز کا رنگ پھیکا رہے گا لیکن ایسا کرنا اب مجبوری ہے۔سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ نارمل حالات میں تو یہ آئیڈیا کسی کو بھی قابل قبول نہیں ہوگا تاہم اس وقت کورونا کی وباء نے تمام سرگرمیوں کو روک دیا مزید پڑھیں
اگر پیسہ چاہیے تو پہلے سرحدوں پر سرگرمیاں ختم کرو،کپل دیو کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی
لاہور(جسارت نیوز ) پاک بھارت امدادی سیریز کی تجویز پر کپل دیو پھر ہرزہ سرائی کرنے لگے. چند روز قبل شعیب اختر نے تجویز پیش کی تھی کہ کورونا متاثرین کی امداد کیلیے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ون ڈے سیریز کھیلیں، سنیل گواسکر سمیت کئی بھارتی کرکٹرز نے سابق پیسر کا مذاق اڑاتے ہوئے مزید پڑھیں