خواتین کھلاڑیوں کا وسیم اکرم اور بابراعظم کے لیکچرز کو آن فیلڈ میں بدلنے کا عزم

  قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے رواں ہفتے کے آغاز میں ماضی اور دور حاضر کے اعلیٰ کرکٹرز کے آن لائن سیشنز کا سلسلہ ترتیب دینے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نےقومی خواتین کرکٹ ٹیم کی موجودہ کھلاڑیوں اور ایمرجنگ کرکٹرز کے لیے وسیم اکرم اور بابراعظم کے علیحدہ علیحدہ آن مزید پڑھیں

پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کی زبردست پذیرائی جاری

سوشل میڈیا پر جاری پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کو مداحوں، سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت صحافیوں اور کرکٹ پنڈتوں میں خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ ڈیجٹل مہم کا چوتھا مرحلہ 5 مئی بروز منگل کو شروع ہوا جہاں مداحوں کو ٹیسٹ اسپنرز پر مشتمل اپنی پسندیدہ دو جوڑیاں چننے کا موقع دیا مزید پڑھیں

اظہر علی  کا کورونا متاثرین کی امداد کیلئے پیش بیٹ بھارتی میوزیم نے خرید لیا

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا واحد ٹرپل سنچری بیٹ بھارتی میوزیم نے 10 لاکھ روپے میں خرید لیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے بیان میں بتایا کہ کاان کاواحد ٹرپل سنچری بیٹ اور چیمپئنز ٹرافی شرٹ مجموعی طور پر 22 لاکھ روپے میں نیلام ہوگئی۔ اظہر مزید پڑھیں

آن لائن آل پاکستان روپ اسکیپنگ چیمپئن شپ کے مقابلے شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان روپ ا سکیپنگ فیڈریشن کے زیراہتمام آن لائن آل پاکستان روپ اسکیپنگ چیمپئن شپ کے مقابلے شروع ہوگئے۔ پاکستان روپ اسکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایاکہ چیمپئن شپ میں ملک سے مرد اور خواتین کھلاڑی انفرادی مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں اور 20,20 سیکنڈ کے3 ایونٹ رکھے گئے ہیں۔

لیورپول کے سابق لیجنڈ فٹبالر کھلاڑی مائیکل رابنسن انتقال کرگئے

لندن(جسارت نیوز) انگلش فٹ بال کلب لیور پول کے سابق لیجنڈ کھلاڑی مائیکل رابن سن 61 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ برطانی خبر رساں ادارے کے مطابق ریپبلک آف آئرلینڈ اور معروف انگلش فٹ بال کلب لیورپول کے ساتھ منسلک رہنے والے سابق کھلاڑی مائیکل رابنسن 61 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ رابن مزید پڑھیں

انگلینڈ کا پاکستان سے سیریز خالی اسٹیڈیم میں کروانےپرغور

شفقنا اردو: انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے سيريز بند اسٹيڈيم ميں کھيلنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ دنیا بھر میں کرونا وائرس کےباعث کھیلوں کی سرگرمياں معطل ہیں اورميدان ويران ہونے سےکھلاڑی گھروں تک محدود ہوگئے ہیں۔ ادھر انگلينڈ نے بند دروازوں ميں کرکٹ کھيلنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ برطانوی اخبار مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ سیریز؛ مایوسی کے اندھیروں میں امید کی کرن نظر آنے لگی

شفقنا اردو: مایوسی کے اندھیروں میں امید کی کرن نظرآنے لگی،کورونا سے پریشان انگلش بورڈ پاکستان کے ساتھ 3 ٹیسٹ اور اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کے شیڈول پر نظر ثانی کرتے ہوئے اگست میں آغاز کرانے کا سوچنے لگا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ رواں سال مصروف سیزن میں بیشتر ہوم میچز سے تجوریاں بھرنے کا مزید پڑھیں

میچ فکسنگ سکینڈل کے 20 سال: کرکٹرز فون کالز کے ذریعے کیسے پکڑے گئے تھے؟

شفقنا اردو: یہ 2000 کا سال تھا جب ایک کے بعد ایک میچ فکسنگ سکینڈل اور اس کے نتیجے میں قائم کردہ تحقیقاتی کمیشنوں کی کارروائیوں اور رپورٹس نے کرکٹ کی دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا۔ پاکستان۔ جنوبی افریقہ اور انڈیا اس کا مرکز تھے لیکن ظاہر ہے اس کے تباہ کن اثرات مزید پڑھیں

عمراکمل پر تاحیات پابندی لگاتے ہوئے جائیداد بھی ضبط کرنی چاہیے، ذوالقرنین

لاہور(جسارت نیوز) وکٹ کیپربیٹسمین ذوالقرنین حیدر بھی فکسنگ ایشو پر ایک بار پھر میدان میں آگئے، اپنے ایک ویڈیو بیان میں انھوں نے عمر اکمل پر تین سالہ پابندی کو کم قرار دیتے ہوئے تاحیات پابندی کا مطالبہ کیا، انھوں نے کہا کہ بیٹسمین کی تمام جائیداد بھی ضبط ہونی چاہیے۔ذوالقرنین حیدر نے الزام لگایا مزید پڑھیں

معروف فٹبالر کی کرونا رپورٹ چوتھی بار بھی مثبت آگئی

بیونسآئرس (جسارت نیوز) ارجنٹینا کے مشہور فٹبالر پاؤلو دیبالا کی کروناٹیسٹ رپورٹ ایک بار پھر مثبت آگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے مشہور کلب یوونٹس کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی اور ان کی دوست اوریانا گزشتہ 6 ہفتوں سے کروناوائرس کا شکار ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاؤلو نے مزید پڑھیں