لاک ڈاؤن کھلاڑیوں کی جسمانی فٹنس سے بڑھ کر دماغی صحت کیلیے خطرناک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وبا ء کورونا وائرس نے پوری دنیا میں ہر شعبے کو متاثر کیا ہوا ہے، اگر بات کی جائے کھیلوں کی تو تمام سرگرمیاں معطل اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے کھلاڑی گھروں میں ہیں اور یہ سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ کھلاڑی جو پہلے گھروں میں چند گھنٹے ہی گزارتے تھے مزید پڑھیں

موسیٰ فائونڈیشن ایک فیملی کی طرح لوگوں کی خدمت میں مصروف ہے ،راشد لطیف

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی سمیت ملک بھرمیں لاک ڈائون کے دوران جہاں ہزاروں این جی اوز عوامی خدمت میں مصروف عمل ہیں وہیں بلدیہ ٹائون میں موجود موسیٰ فائونڈیشن بھی دکھی انسانیت کی خدمت میں دن رات کوشاں ہے، موسیٰ فائونڈیشن ایک فیملی کی طرح لوگوں کی خدمت کررہی ہے ،ان خیالات کااظہار سابق قومی کپتان مزید پڑھیں

مجھ پر فکسنگ کاالزام ثابت ہوجائے توپھانسی پر لٹکادینا،باسط علی

لاہور(جسارت نیوز) باسط علی کے دامن پر بھی فکسنگ کا چھینٹا پڑگیا، پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹیو عارف عباسی نے بتایا کہ1994میں دورہ? سری لنکا کے بعد منیجر انتخاب عالم نے یہ انکشاف کیا تھا، بیٹسمین نے سرگرمیوں میں ملوث رہنے کی بات کرتے ہوئے آئندہ گریز کا وعدہ کیا، انتخاب عالم نے مزید پڑھیں

بڑی ٹیموں کو بھی پاکستان کا دورہ کرنا چاہئے ،کمار سنگاکارا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کمار سنگا کارا دورہ پاکستان کیلیے انگلینڈ اور آسٹریلیا کا حوصلہ بڑھانے لگے،ایم سی سی کے صدر کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سفر تیز کرنے کیلیے بڑی ٹیموں کا آنا انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا،موجودہ حالات میں مختصر دورہ بھی مناسب ہے۔تفصیلات کے مطابق مارچ 2009 میں سری مزید پڑھیں

سابق باسکٹ بال اسٹار نے 2 گھنٹے کی تقریب میں شرکت کی 100 ملین ڈالر کی پیشکش ٹھکرا دی

واشنگٹن (جسارت نیوز)امریکا کے سابق باسکٹ بال چیمپئن مائیکل جارڈن نے 2 گھنٹے کی تقریب میں شریک ہونے کی 100 ملین ڈالر کی پیشکش ٹھکرا دی۔شکاگو بلز کی جانب سے کھیلنے والے سابق باسکٹ بال اسٹار 1998 میں ریٹائر ہو گئے تھے لیکن اس کے باوجود ان کی مقبولیت میں ذرا برابر بھی کمی واقع مزید پڑھیں

میری لڑائی وکلاء برادری سے نہیں تفضل رضوی سے ہے،شعیب اختر

لاہور(جسارت نیوز)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، ان کی لڑائی وکلاء برادی سے نہیں ہے بلکہ وکیل تفضل رضوی سے ہے۔ویڈیو بیان میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ میرا جو ویڈیو بیان آیا ہے، وہ وکلاء برادری کے حوالے سے نہیں مزید پڑھیں

سابق کپتانوں کا فاسٹ بولر شعیب اختر کی حمایت میں بولنے کا سلسلہ جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کپتانوں کا فاسٹ بولر شعیب اختر کی حمایت میں بولنے کا سلسلہ جاری ہے اور شاہد آفریدی کے بعد سابق کپتان محمد یوسف نے بھی شعیب اختر اور قانونی مشیر پی سی بی تفضل رضوی کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔کرکٹر عمر اکمل کیس کا فیصلہ سامنے مزید پڑھیں

پی سی بی کا کرکٹرز، میچ آفیشلز کی مدد کا اعلان

لاہور: پی سی بی چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث سرگرمیاں معطل ہونیکی وجہ سے سب کاخیال رکھنا ذمے داری ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے افراد کوعید سے قبل رقم ادا کی جائے گی، مزید پڑھیں

مشتاق احمد نے لاک ڈاؤن کو اسپنرز کے لیے بہترین وقت قرار دے دیا

لاہور (جسارت نیوز ) ماضی کے لیجنڈ لیگ اسپنر مشتاق احمد نے لاک ڈاؤن کو اسپنرز کی تکنیک پر کام کرنے کے لیے بہترین وقت قرار دے دیا۔ ماضی کے عظیم کھلاڑیوں کا موجودہ اور ایمرجنگ کرکٹرز کو آن لائن ٹپس دینے کا سلسلہ جاری ہے، سابق لیگ اسپنر مشتاق احمدد نے قومی ٹیم کے مزید پڑھیں

دبئی اسپورٹس سٹی بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی کے لیے تیار

دبئی( جسارت نیوز ) انگلش ڈومیسٹک سمیت بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی کے لئے دبئی ہمیشہ سے تیار ہے۔دبئی ا سپورٹس سٹی کرکٹ کے سربراہ سلمان حنیف نے اس خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں انگلش کرکٹ سیزن کی میزبانی دی جاتی ہے تو ان کے لئے یہ بے حد خوشی کی مزید پڑھیں