کراچی (اسٹاف رپورٹر)رواں سال جولائی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے میچز کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز منسوخ ہونے کی صورت میں پاکستان کیخلاف میچز بڑھائے جاسکتے ہیں اور دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ میچز کی تعداد 4 مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
میں وسیم اکرم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہتا تھا،توقیرضیاء
لاہور(جسارت نیوز) پی سی بی کے سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)توقیر ضیا نے کہا ہے کہ جسٹس قیوم کی رپورٹ جامع نہیں، انھوں نے جن سزاوں کی سفارشات کیں ہم نے ان پر مکمل عمل کیا، اب سلیم ملک کا20 سال پرانا چیپٹر اوپن کرنے سے سوائے ملک کی بدنامی کے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔لاہور مزید پڑھیں
میدان میں گری ہوئی ٹیم کو اٹھانا وکٹ کیپر کی ذمہ داری ہے،معین خان
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کا کہنا ہے کہ میدان میں گری ہوئی ٹیم کو اٹھانا وکٹ کیپر کی ذمہ داری ہے، اپنی محنت میں تسلسل نہ لاتا تو راشد لطیف جیسے باصلاحیت وکٹ کیپر کا مقابلہ کبھی نہ کرسکتا۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے سکینڈل کے رازوں سے پردہ فاش: ‘راشد لطیف غریب تھا اس لئے چھوڑ دیا’
شفقنا اردو: بطور وزیراعظم نواز شریف کے دوسرے دور میں، شریف فیملی نے آئندہ صدر پاکستان کے لئے شریف برادران کے والد میاں شریف کے ذاتی دوست ریٹائرڈ جسٹس رفیق تارڑ کو بطور امیدوار چنا جو بتایا جاتا ہے کہ ابا جی کے اس قدر بے تکلف دوست تھے کہ روزانہ لگنے والی رات کی مزید پڑھیں
جو کچھ بھی کرتا ہوں شاہد آفریدی سے سیکھا، رومان رئیس
لاہور (جسارت نیوز)پاکستانی کرکٹر رومان رئیس نے کہا ہے کہ یہ بتانے میں ذرا سی بھی ہچکچاہٹ یا شرم محسوس نہیں کروں گا کہ جو کچھ بھی میں کرتا ہوں، وہ شاہد آفریدی سے سیکھا۔ سوشل میڈیا اکائونٹ پر رومان رئیس نے ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ امید کرتا ہوں کہ میں شاہد مزید پڑھیں
فٹ بال کی ترقی کیلیے کلب سطح پر اقدامات اٹھانے ضرورت ہے، منیر احمد
لاہور (جسارت نیوز)پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق رکن چوہدری منیر احمد نے کہا ہے کہ ملک میں فٹ بال کی ترقی کے لئے کلب سطح پر اقدامات اٹھانے ضرورت ہے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ ملک میں کھیلوں مزید پڑھیں
گگلی ماسٹرعبدالقادراورثقلین مشتاق کی جوڑی بہترین قرار
اسلام آباد (جسارت نیوز)گگلی ماسٹر مرحوم عبدالقادر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کی جوڑی پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی بہترین اسپن جوڑی قرار پائی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری ڈریم ٹیسٹ پیئرز مہم میں جوڑیاں بنانے کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر متحرک 9 لاکھ مزید پڑھیں
کپتانی کے سرفراز احمد سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹگری سے باہر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹگری سے باہر ہوگئے، انہیں نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی سی کیٹگری میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ سال 21-2020ء کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی مراعات اور معاوضے میں کسی قسم کی کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں
اظہر محمود اور عبدالرزاق کی عمران خان کے ساتھ ڈریم پیئر بنانے کی خواہش
لاہور(جسارت نیوز)سوشل میڈیا پر جاری پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کو مداحوں، سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت صحافیوں اور کرکٹ پنڈتوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے ڈیجیٹل مہم کا پانچواں مرحلہ 7 مئی بروز جمعرات کی دوپہر 2 بجے شروع ہوگیا جہاں مداحوں کو ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے پسندیدہ آلراؤنڈر مزید پڑھیں
ڈریم پیئر ٹینس تک جا پہنچا اعصام راجر فیڈر کے ساتھ جوڑی بنانے کی خواہش مند
اسلام آباد (جسارت نیوز)ٹینس اسٹار اعصام الحق بھی ڈریم پیئر مہم میں شامل ہوگئے اور انہوں نے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کے ساتھ جوڑی بناکر آندرے اگاسی اور رافیل نڈال کے خلاف کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابقپاکستان کرکٹ بورڈ کی سوشل میڈیا پر جاری ڈریم پیئر مہم اب دیگر کھیلوں کے قومی مزید پڑھیں