کراچی(اسٹا ف رپورٹر)انٹرنیشنل اتیھلیٹ عمر سعادت نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل سطح کے ٹورنامنٹس میں شرکت سے کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے اور سیکھنے کا موقع ملتا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ایتھلیکٹس کے کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
میچ فکسنگ؛ افغان کرکٹر پر 6 سال کی پابندی عائد
افغان کرکٹ بورڈ کے وکٹ کیپر بیٹسمین شفیق اللہ شفق پر میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہونے پر 6 سال کی پابندی عائد کردی۔ افغان بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شفیق اللہ شفق نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو میں جوئے کی کمپنی سے معاہدے کا انکشاف
شفقنا اردو: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کے دوران جوئے کی کمپنی سے معاہدے کے انکشاف پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز سے حاصل معلومات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 5 کے میچز ایک غیرملکی بیٹنگ (جوئے) ویب سائٹ پر براہ مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کا جشن منانے کا انداز کوہلی سے زیادہ مقبول
لاہور (جسارت نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوئے تقرہباً تین سال کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن وہ اب بھی شائقین میں یکساں مقبول ہیں۔ حال ہی میں کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کی جانب سے پول کے ذریعے عوام سے رائے مانگی گئی کہ انہیں دنیا مزید پڑھیں
وسیم اکرم کو تاحیات پابندی سے کن گواہوں نے بچایا؟
شفقنا اردو: پاکستان سے محبت کرنے والے ہر شخص کے لیے ‘حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ’ پڑھنا کسی صدمے سے کم نہیں۔ بالکل اسی طرح کرکٹ کو چاہنے والے کسی بھی فین کے لیے ‘جسٹس قیوم کمیشن’ رپورٹ کا مطالعہ کرنا بڑے دِل گردے کا کام ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے کرکٹ کے میدان تو مزید پڑھیں
ڈریم پیئر مہم عمران خان اور شاہد آفریدی کی جوڑی بہترین قرار
لاہور(جسارت نیوز)سوشل میڈیا پر جاری ڈریم پیئر مہم میں وزیراعظم پاکستان اور 1992ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی کی جوڑی مقبول ترین آل رانڈر پیئر بن کر ابھری ہے۔پی سی بی ڈیٹلر مہم کی آل رائونڈر کٹیگری میں کل 8لاکھ سے زائد سوشل میڈیا صارفین متحرک مزید پڑھیں
عمر اکمل کا سزا چیلنج کرنے کا فیصلہ وکلاء سے مشاورت شروع
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین عمر اکمل نے اپنی سزا کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ بیٹسمین عمر اکمل نے اپنے وکلاء کے ساتھ مشاورت شروع کردی ہے، وکیل کے ذریعے پیر کو اپیل کیے جانے کا امکان ہے، پی سی بی اپیل سننے کے لیے ایڈجیوڈیکیٹرکی تقرری مزید پڑھیں
اولمپک کھیل دوبارہ موخر نہیں ہوں گے،انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی
ٹوکیو(جسارت نیوز)بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اولمپک کھیل اب دوبارہ موخر نہیں کیے جائیں گے۔بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سینیئر اہلکار نے یقین دہانی کروائی ہے کہ ٹوکیو اولمپکس کو ایک مرتبہ پھر موخرکرنے کا کوئی منصوبہ زیرِ غور نہیں ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بین الاقوامی مزید پڑھیں
جاوید میانداد نے پاکستان کا غیر ملکی قرض اتارنے کا بیڑا اٹھا لیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے پاکستان کا غیر ملکی قرض اتارنے کا بیڑا اٹھا لیا۔جاوید میانداد نے سوشل میڈیا پر بڑا اعلان کرتے ہوئے آئی ایم ایف کا قرضہ اتار کر پاکستان کا بوجھ اتارنے کا عزم ظاہر کر دیا،ان کا کہنا ہے کہ قومی بینک میں مزید پڑھیں
بارسلونا کے کھلاڑیوں نے2ماہ بعد دوبارہ پریکٹس شروع کردی
بارسلونا(جسارت نیوز)معروف ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا کے کھلاڑیوں نے بڑے وقفے کے بعد میدانوں کا رخ کرلیا۔خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق معروف اسپینش فٹ بال کلب بارسلونا نے دو ماہ سے زائد عرصے کے بعد پریکٹس شروع کردی ہے۔ کلب کے کھلاڑیوں کی میدان کا رخ کیا اور کھیل مزید پڑھیں