میزبان ملک ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرنے کیلیے کوشاں

کرکٹ آسٹریلیانے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ایک سال کیلیےملتوی کرنےکامطالبہ کیاہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ کو 2021 میں لےجانا چاہتا ہے، ایونٹ ملتوی کرکے500ملین ڈالرزسےزائدلاگت والی آئی پی ایل کی راہ ہموارکی جارہی ہے، ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلیےاگلےسال فروری اوراکتوبرممکنہ متبادل کےطورپرسامنےآئےہیں۔ رپورٹس میں کہا گیا مزید پڑھیں

‘پیسے کیلیے ٹیسٹ کرکٹ نہیں چھوڑی’

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض  نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ٹیسٹ کرکٹ  میں واپسی کا ابھی کوئی پلان نہیں ، نہ سوچا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ  یہ غلط تاثر قائم کیا گیا میں نے اورمحمد عامر نے لیگز کے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019: بھارت نے انگلینڈ کے خلاف منصوبے کے تحت میچ ہار کر پاکستان کا سیمی فائنل تک پہنچنے کا راستہ روکا

شفقنا اردو: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سٹار کھلاڑی بین اسٹوکس نے اپنی کتاب میں تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ورلڈ کپ 2019 میں انگلینڈ کے خلاف جانتے بوجھتے ہارا اور پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ روکا۔ بین اسٹوکس نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت ورلڈکپ مزید پڑھیں

کرکٹ دیوانوں کے لیے بر ی خبر

کراچی : آئی سی سی بورڈ کا وڈیو لنک کانفرنس اجلاس  منعقد کیا گیا ، جس میں آسٹریلیاشیڈول ٹی 20ورلڈ کپ 2022تک ملتوی ہونے کاامکان  ظاہر کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  وڈیو لنک کانفرنس اجلاس میں آئی سی سی بورڈ ممبر ز نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، حتمی اعلان  کاجلد امکان  ہے۔ ٹی مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2019 : بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر میچ �ارا،بین اسٹوکس

لندن: برطانوی کرکٹر بین اسٹوکس نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت ورلڈکپ 2019 کے ناک آٗئوٹ مرحلے میں انگلینڈ سے جان بوجھ کر میچ ہارا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بین اسٹوکس نے اپنی کتاب آن فائر میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق کو پی سی بی میں نیا ع�د� مل گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ثقلین مشتاق کو ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئر ڈویلپمنٹ تعینات کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گرانٹ بریڈ برن کی ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ، ثقلین مشتاق کی بطور ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئر ڈویلپمنٹ اور عصر ملک کو ہائی پرفارمنس آپریشنزمنیجرمقرر کردیا گیا ہے، تقرریاں ہائی مزید پڑھیں

سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی، یونس خان

شفقا اردو: سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی، میں نے ملک کے لیے صلاحیتوں کے مطابق 100 فیصد کارکردگی نہ دکھانے والے کرکٹرز کی ایک گروپ کی نشاندہی کردی تھی۔ خلیجی اخبار گلف نیوز کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کبھی کبھی زندگی مزید پڑھیں

مصباح الحق کا گیند پر تھوک کا استعمال روکنے کیلیے بولرز کو ماسک پہنانے کا مشورہ

لاہور(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے گیند پر تھوک کا استعمال روکنے کیلیے بولرز کو ماسک پہنانے کا مشورہ دیدیا۔ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وچیف سلیکٹر نے کہا کہ گیند کو چمکانا بولرز کی عادت بن جاتا ہے، اسی کی وجہ سے میچ کے دوران غلطی سے بھی گیند مزید پڑھیں

کورنگی گولڈ کپ شوٹنگ بال چیمپئن شپ کے انعقاد کااعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی جاوید حنیف خان ڈسٹرکٹ کورنگی میں شوٹنگ بال کھیل کا میلہ سجانے کا اعلان کرونا وائرس کے باعث معطل کھیلوں کی سرگرمیاں جیسے ہی بحال ہونگی “کورنگی شوٹنگ بال چمپئن ؎شپ “منعقد کیا جائیگا یہ اعلان انہوں نے واحد شوٹنگ بال کلب کورنگی کے سرپرست اعلیٰ مزید پڑھیں

غیرملکی کرکٹر نے ویرات کوہلی پر بابر اعظم کو ترجیح دیدی

سڈنی: آسٹریلیا کے معروف سابق اسپنر بریڈ ہوگ نے بابر اعظم کو کوہلی پر ترجیح دیتے ہوئے انہیں اپنی آل ٹائم ٹیسٹ الیون میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 49 سالہ آسٹریلوی اسپنر بریڈ ہوگ نے آل ٹائم ٹیسٹ الیون کا اعلان کیا جس میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی جگہ نہیں بناسکے جبکہ انہوں نے مزید پڑھیں