سلیم ملک اور شکیل شیخ پی سی بی میں نوکری ملنے تک بولیں گے :عاقب جاوید

لاہور( جسارت نیوز )سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ سابق کپتان سلیم ملک ہوں یا سابق پی سی بی عہدیدار شکیل شیخ ،کرکٹ سے منسلک ہر شخص کی خواہش ہے کہ اسے بورڈ میں ملازمت مل جائے۔ انٹرویو میں47 سالہ عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ آج تک کوئی ایسی مثال موجود مزید پڑھیں

ہاکی مراکز کو ایک مرتبہ پھر بحال کر نے کی جدو جہد کر رہے ہیں، امتیاز شیخ

میر پور خاص (جسارت نیوز) سندھ کے ہاکی مراکز کو ایک مرتبہ پھر بحال کر نے کی جدو جہد کر رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے زیر اہتمام منعقدہ آل پاکستان پی آئی ایچ U-16 ہاکی اسکلز مقابلے میں صوبہ سندھ میں پو زیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی ٹیلی کانفرنس آج ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا ٹیلی کانفرنس اجلاس آج ہو گا۔ ٹیلی کانفرنس میں انٹرنیشنل ہاکی سرگرمیوں کی بحالی پر بات ہو گی۔ کوورنا وائرس سے معطل سرگرمیوں کی بحالی کا پلان اور طریقہ کار بھی طے کیا جائے گا۔ اراکین نئے مجوزہ انٹرنیشنل ایونٹ کیلنڈر اور وینیوز پر اپنی تجاویز پیش کریں گے مزید پڑھیں

روہت شرما راجیو گاندھی کھیل رتنا ایوارڈ کیلے نامزد

نئی دہلی (جسارت نیوز) بھارت کرکٹ اینڈ کنڑول بورڈ (بی سی سی آئی) نے مایہ ناز اوپننگ بلے باز روہت شرما کو راجیو گاندھی کھیل رتنا ایوارڈ کے لئے نامزد کیا ہے، یہ بھارت میں کھیل کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ ان کے علاوہ بورڈ نے بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر ایشانت شرما، اوپننگ مزید پڑھیں

سری لنکن کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے کیمپ میں واپسی

کولمبو (جسارت نیوز) سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) نے اعلان کیا ہے کہ قومی ٹیم کے 13 کھلاڑیوں پر مشتمل ایک گروپ کا 12 روزہ رہائشی تربیتی کیمپ شروع ہوگیا۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق بنیادی طور پر یہ گروپ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹس کے بولرز پر مشتمل ہے جو مزید پڑھیں

“کرکٹ کا کوئی ایسامیچ نہیں جو فکس نہ ہوا ہو”

نئی دہلی: بھارتی بکی سنجیو چاؤلہ نے پولیس کو دئیے گئے بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ” کرکٹ کی تاریخ کا کوئی میچ ایسا نہیں ہوتا جو فکس نہ ہوا ہو”۔ بھارتی بکی نے اپنے بیان میں کہا کہ فلم کی طرح ہی کرکٹ میں میچ کی ڈائریکشن اور پروڈکشن ہوتی ہے جس میں مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کمائی کے لحاط سے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے۔ رپورٹ کے مطابق معروف جریدے فوربز کیدوہزار بیس کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کی آمدن فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لائنل میسی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ کسی ٹینس کھلاڑی نے پہلی باراس فہرست میں پہلی پوزیشن پائی مزید پڑھیں

1983میں اسمگلنگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا لیا گیا، حنیف خان

سابق کپتان اولمپئین حنیف خان نے 1983ء میں اسمگلنگ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا لیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اولمپئین گیمز کے سابق کپتان حنیف خان نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ 1983ء میں ٹیم کا کپتان تھا، پاکستان مزید پڑھیں

تنخواہ میں 50فیصد کٹوتی کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے دورہ انگلینڈ کی منظوری

شفقنا اردو: ویسٹ انڈیز کرکٹ حکام نے اپنی ٹیم کو بہترین حفاظتی ماحول میں دورہ انگلینڈ کی اجازت دے دی ہے اور اس دوران ویسٹ انڈین ٹیم کو اپنی آدھی تنخواہ کٹوانی ہو گی۔ ویسٹ انڈیز کو انگلینڈ میں جون میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنی تھی لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے سیریز مزید پڑھیں

انگلینڈ کا 17 جون سے پریمئر لیگ شروع کرنے کا اعلان

لندن (جسارت نیوز)برطانوی حکام نے آئندہ ماہ سے پریمئر لیگ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کیمطابق کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کی دنیا بھی شدید متاثر ہوئی تاہم انگلینڈ کے حکام نے 17 جون سے ایک بار پھر پریمئر لیگ شروع کرنے کا اعلان کیا ۔ذرائع کے مطابق آسٹن ویلا بمقابلہ شیفیلڈ یونائیٹڈ اور مزید پڑھیں