دورۂ انگلینڈ، پاکستان ٹیم کا طویل کیمپ لگانے کی مخالفت

کراچی: دورۂ انگلینڈ کیلیے پاکستان ٹیم کا طویل کیمپ لگانے کی مخالفت ہونے لگی،پلیئرز کا موقف ہے کہ ٹور میں ہی تیاریوں کا کافی وقت مل جائے گا، ملک میں ایک ماہ تک کیمپ میں رہنے کا مطلب مجموعی طور پر تین مہینوں کیلیے اہل خانہ سے دور رہنا ہوگا، دوسری جانب پی سی بی10 مزید پڑھیں

سرے اور انگلینڈ کے بولر لیام پلنکٹ مستقبل میں امریکا کے لیے کھیلیں گے

لندن(جسارت نیو) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر لیام پلنکٹ نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں امریکا کے لئے کھیلنے گئے، 35 سالہ لیام پلنکٹ کی اہلیہ امریکی شہری ہیں، لیام پلنکٹ گذشتہ موسم گرما میں ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سے انگلینڈ کے لئے نہیں کھیلے اور وہ ان 55 کھلاڑیوں میں بھی مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے ہائی پرفارمنس سینٹر میں اپنی ذمے دار سنبھال لیں

لاہور(جسارت نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے ہائی پرفارمنس سینٹر میں اپنی زمہ دار سنبھال لیں۔ ثقلین مشتاق کی ہائی پرفارمنس سنٹر میں ہیڈ آف انٹر نیشنل پلیئر ڈویلپمنٹ کی تقرری ہوئی ہے۔ثقلین مشتاق نے 10 جون کو جوائن کرنا تھا تاہم انہوں نے پہلے ہی دستیابی دے دی ہے۔

شعیب اختر کا ایف آئی اے میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے کی جانب سے طلبی نوٹس پر فاسٹ بولر شعیب اختر نے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے طلبی نوٹس پر فاسٹ بولر شعیب اختر نے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹس بھیجنے والے انسپکٹر کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔وکیل ابو مزید پڑھیں

ملک میں مارشل آرٹس کا کھیل سب سے زیادہ مقبولیت اختیار کرتا جا رہا ہے، طارق علی

اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری و سابق قومی کوچ طارق علی نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل آرٹس کا کھیل سب سے زیادہ مقبولیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ گذشتہ روز سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں مارشل آرٹس کے مزید پڑھیں

چیمپئنز فٹ بال لیگ اور یوروپا لیگ کے فائنلز اگست میں متوقع

لندن (جسارت نیوز) کورونا وائرس کے باعث جہاں پوری دینا وبا کی لپٹ میں ہے وہاں اس وباء سے عالمی سطح پر تمام کھیلوں کی سر گرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ گزشتہ روز 2019-20ء کے سیزن سے متعلق مشاورت کے بعد اگست میں چیمپئنز لیگ اور یوروپا لیگز کھیلے جانے کے امکانات میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

سلیکشن کمیٹی موقع دے عبدالرزاق کا خلا پُر کردوںگا، عمر صدیق

لاہور(جسارت نیوز)گورنر ہائوس کے سیکنڈری ا سکول میں9 ویں جماعت کے طالبعلم عمر صدیق اپنے شاندار کھیل کے ذریعے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم پوری دنیا میں بلند کرنے کیلئے پُر عزم ہیں ۔خداد اد صلاحیتوں کے مالک نوجوان آل رائونڈر عمر صدیق نے بتایا کہ عبد الرزاق اور جیک کیلس میرے فیورٹ آل رائونڈر مزید پڑھیں

اہم معاملات نظرانداز،بورڈ حکام اندرونی مسائل میں الجھ گئے

لاہور (جسارت نیوز) اہم معاملات کو نظر انداز کر کے پی سی بی حکام اندرونی مسائل میں الجھ گئے کیونکہ پی ایس ایل 5 کی لائیو سٹریمنگ ایشو اعلیٰ عدالت تک جا پہنچا ہے جس پر بھرپور جوابی وار کرتے ہوئے پی سی بی نے بھی سوشل میڈیا پر نامناسب پوسٹس کرنے والے ان افراد مزید پڑھیں

حکومت نیٹ بال کھلاڑیوں کے مسائل حل کرے، نثاراحمد

اسلام آباد (جسارت نیوز) گلگت بلتستان نیٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد نے کہا ہے کہ حکومت نیٹ بال کے کھلاڑیوں میں پائی جانے والی بے چینی کو دور کرے۔ گذشتہ روز سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹ بال کے کھلاڑیوں نے ایشیائی سطح پر میڈلز مزید پڑھیں

شوپیس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نیوزی لینڈ منتقل کردیا جائے،ڈین جونز

ویلنگٹن(جسارت نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کی صدائیں بلند ہوگئیں۔ کیوی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے سوشل ڈسٹنس پابندی بھی ختم کیے جانے کا امکان ہے، شائقین کو اسٹیڈیمز جانے کی اجازت مل سکتی ہے۔ ادہر آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ڈین جونز کا کہنا ہے کہ شوپیس ایونٹ کو نیوزی مزید پڑھیں