لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس کا کہنا ہے کہ گیند کو چمکائے بغیر بولر ادھورا رہ جائے گا، آئی سی سی گیند کو چمکانے کا متبادل آپشن ضرورے دے گی۔کووڈ-19 کی وجہ سے اب جب کھیلوں کی سرگرمیاں شروع ہو رہی ہیں لیکن کھلاڑیوں کو احتیاطی تدابیر کے مطابق خود کو مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
عامر سہیل نے بابر اعظم کی تکنیکی خامی بتا دی
سابق اوپنر عامر سہیل نے آئی سی سی رینکنگ کے 5 اولین بلے بازوں میں شامل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تکنیک پر سوالات اٹھا دیے۔ اپنے یو ٹیوب چینل میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے بابر اعظم کی تکنیکی خامی بتا دی، عامر سہیل نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ بابر مزید پڑھیں
دانش کنیریا کرکٹ میں واپسی کیلیے گنگولی کی راہ تکنے لگے
اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کر کے تاحیات پابندی کا شکار ہونے والے لیگ اسپنر دانش کنیریا کا کہنا ہے کہ سارو گنگولی آئی سی سی کے صدر بنے تو وہ اپنی پابندی کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے دانش کنیریا نے کہا کہ انہیں پی سی بی سے مزید پڑھیں
حسن علی کو سرجری کی ضرورت نہیں پڑے گی
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے کمر کی انجری سے چھٹکارے کے لیے ترتیب دئیے گئے ورچوئل ری ہیب سیشن کی طرف مثبت رجحان ظاہر کیا ہے۔ طبی ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ حسن علی کو سرجری کی ضرورت نہیں پڑے گی اور وہ توقعات سے قبل ہی مسابقتی کرکٹ مزید پڑھیں
کورونا کے تازہ حملے کرکٹرزکی ٹریننگ میں دیواربن گئے
لاہور: کورونا کے تازہ حملے کرکٹرز کی ٹریننگ میں دیوار بن گئے،ملک میں وائرس کا پھیلاؤ تیز ہونے کے بعد دورئہ انگلینڈ کی تیاری کیلیے کیمپ کو بائیو سیکیور بنانے کا عمل مزید مشکل ہوگیا،تمام ممکنہ احتیاطی تدابیر کے ساتھ ٹریننگ کا سلسلہ 15 جون سے شروع کرنے کی پلاننگ ہو رہی ہے، ٹیسٹ کا مزید پڑھیں
پاکستان کے محمد راشد کا ماشل آرٹس میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے کا اعزاز
کراچی: پاکستان کے محمد راشد نے 50 عالمی ریکارڈز کا سنگ میل عبور کر لیا۔ محمد راشد دنیا میں ماشل آرٹس میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی بن گئے اور گنیز ریکارڈ میں مزید 3 عالمی ریکارڈزکے ساتھ ان کے اعزازات کی تعداد 51 ہوگئی جبکہ ان کی اکیڈمی کے ریکارڈز 65 مزید پڑھیں
وسیم اکرم قومی بیٹسمینوں کو دورہ انگلینڈ سے ڈرانے لگے
کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمینوں کو چیلنجنگ انگلینڈ ٹور سے ڈرایا جانے لگا اور سابق قومی کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ڈیوک کی گیند اور انگلش فاسٹ بولرز کیخلاف پاکستانی بیٹنگ لائن کو سخت امتحان درپیش ہوگا۔وسیم اکرم نے اگست میں شیڈول سیریز کیلئے بابراعظم سمیت دیگر پاکستانی بیٹسمینوں کو مزید پڑھیں
کوچنگ شعبے کوبہتربنائے بغیرکھیل کی ترقی ممکن نہیں،رفیق احمد
اسلام آباد(جسارت نیوز) قومی اتھلیٹکس کوچ رفیق احمد نے کہا ہے کہ ملک میں کوچنگ کے شعبے کو بہتر بنائے بغیر میں کسی بھی کھیل کی ترقی ناممکن ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزسرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اتھلیٹکس کا بے پناہ مزید پڑھیں
پی سی بی کا یوٹرن ملازمین کو ملازمت سے نہیں جائے گا،نوٹس واپس
لاہور(جسارت نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے 55 اسٹاف اراکین کو رواں ہفتے جاری کیے گئے ملازمت سے برخاستگی کے نوٹسز واپس لے لیے ہیں،پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ وسیع پیمانے پر اسٹاف کی زیادتی موجودہ بورڈ کے لیے طویل مدتی پائیداری کا مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
بلوچستان کی پسماندگی دور کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے،شاہد آفریدی
شیرانی(جسارت نیوز )عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد آفریدی نے ژوب عرفان کاسی فٹبال اسٹیڈیم میں لاک ڈاؤن سے متاثرہ مستحقین میں راشن کی تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے دور سے بلوچستان کے عوام نے مجھے بہت عزت اور محبت دی ہے بلوچستان میں امن امان برقرار رکھنے کے مزید پڑھیں