مصباح اور یونس کی کامیاب کرکٹ جوڑی پر ایک نظر

لاہور: مصباح الحق اور یونس خان کی جوڑی 2010  میں مصباح الحق قومی ٹیم کی قیادت سنبھالنے کے بعد سےپاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اب دونوں کھلاڑی ایک نئے انداز میں پاکستان کرکٹ سے منسلک ہوچکےہیں ۔ کرکٹ کیرئیر کے دو پرانے دوست اب ڈریسنگ روم میں بیٹھ کرمیدان میں اترنے والے مزید پڑھیں

کورونا کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم نے دورہ سری لنکا ملتوی کردیا

بھارتی کرکٹ ٹیم نے کورونا وائرس کے باعث اپنا دورہ سری لنکا ملتوی کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نےسری لنکن کرکٹ بورڈ کو خط لکھ اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ بھارت نے خط میں دورے سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورت حال میں بھارتی مزید پڑھیں

ڈیرن سمی کا معاملہ اور کرکٹ کی دنیا میں نسلی تعصب کا احوال

شفقنا اردو:‌امریکہ میں ایک نہتے سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد امریکا سمیت دنیا بھر کے ممالک میں مظاہرے جاری ہیں۔ جبکہ اس ہلاکت کے بعد سیاہ فام افراد کو آج کی ترقی یافتہ دنیا میں بھی ہونے والے تعصب اور برے سلوک پر ہر طرف بحث چھڑ مزید پڑھیں

ـ4 تجربہ کار کوچز سے قومی ٹیم کوفائدہ ہوگا، مشتاق احمد

لاہور(جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ 4تجربہ کار کوچز کے ایک ساتھ ہونے سے بہت فائدہ ہوگا۔ انٹرویو میںقومی ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ نے کہا کہ یونس خان، میرے، مصباح اور وقار یونس کے لیے ہیلپنگ ہینڈ ہوں گے، یونس خان زبردست انسان ہیں، ان سے مزید پڑھیں

یونس خان کو بیٹنگ کوچ بنانے کا فیصلہ درست ہے،شاہد آفریدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے دورہ انگلینڈ کے لیے یونس خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ درست ہے اور مجھے اس فیصلے پر ذاتی طور پر بہت خوشی ہوئی۔ پیغام میں انہوں نے مزید پڑھیں

جوکووچ کے خدشات صرف اعلی کھلاڑیوں کیلیے درست ہیں، ڈین ایوانز

لندن (جسارت نیوز) انگلینڈ کے نامور ٹینس اسٹار اور نمبر ون کھلاڑی ڈین ایوانز نے یو ایس اوپن میں اپنی ٹیم کا صرف ایک ممبر رکھنے والے کھلاڑیوں پر نوویک جوکووچ کے خدشات کو نارمل (اتنا بڑا معاملہ نہیں) قرار دیا۔30 سالہ برطانوی نمبر ایک کھلاڑی ڈین ایوانز نے بیان میں کہا ہے کہ مجھے مزید پڑھیں

فرانس میں ایل پی جی اے ایوین گالف چیمپئن شپ منسوخ

پیرس (جسارت نیوز) کورونا وائرس دنیا میں پھیل چکا ہے جس کی وجہ سے جہاں دنیا کو نقصان پہنچا ہے وہاں اس سے کھیل بھی بہت متاثر ہوئے ہیں۔ اس وبائی بیماری کی وجہ سے فرانس میں ایوین گالف چیمپئن شپ بھی منسوخ ہو گئی۔ یہ لیڈیز پروفیشنل گالف ایسوسی ایشن کا سال کا پہلا مزید پڑھیں

امپائرنگ کا شعبہ کرکٹ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،میاں اسلم

لاہور(جسارت نیوز)سابق آئی سی سی امپائر میاں اسلم نے کہا ہے کہ امپائرنگ کا شعبہ کرکٹ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے‘ امپائر بننے کیلئے کرکٹ کھیلنا ضروری ہے لیکن یہ ضروری نہیں کہ ایک اچھا کرکٹر ایک اچھا امپائر بن سکے‘امپائر بننے کیلئے ایک مرحلہ وار ٹریننگ سے گزرنا پڑتا ہے ‘امپائرنگ مزید پڑھیں

یونس خان کو اپنے موڈ کی تبدیلیوں پر قابو رکھنا ہوگا،رمیز راجا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بیٹنگ کوچ یونس خان پاکستان ٹیم کو بہتر کرکٹ پر مبنی ماحول مہیا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن اس کیلئے انہیں اپنے موڈ کی تبدیلیوں پر قابو رکھنا پڑے گا، انگلینڈ کے دورے کے دوران وہ کرکٹ کی توجہ مزید پڑھیں

امریکا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کا خواہشمند

کراچی(اسٹاف رپورٹر) امریکا کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آئن ہیگنس نے کہا ہے کہ وہ پرامید ہیں کہ 1994ء میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی میں امریکا کی کامیابی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے انعقاد میں اس کی بولی میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ بیان میں آئن ہیگنس نے کہا مزید پڑھیں