خواہش ہے پاک بھارت کرکٹ سیریز ہر سال منعقدہوں،یونس خان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کپتان یونس خان بطور بیٹنگ کوچ بھی لمبی اننگز کھیلنے کے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبوری ذمہ داری کو بھرپور لگن کے ساتھ نبھاتے ہوئے انتخاب درست ثابت کرنا چاہتا ہوں،چاہتا ہوں کہ میرا بورڈ کے ساتھ کام کرنے کا پہلا تجربہ خوشگوار یادوں کے ساتھ ختم ہو، جو مزید پڑھیں

شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ’فیس بک‘ پر بتایا کہ ان کی دو دن سے طبیعت خراب تھی اور جسم میں بہت درد مزید پڑھیں

مثبت کورونا ٹیسٹ کی صورت میں پلان بی تیار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دورئہ انگلینڈ کیلیے منتخب کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ 20 اور 25 جون کو ہوں گے، مثبت نتائجکی صورت میں پلان بی تیار کر لیا گیا۔سلیکٹرز نے بلال آصف، محمد نواز، موسیٰ خان اور عمران بٹ کو ریزروز میں شامل کیا ہے، روانگی سے قبل کسی بھی کھلاڑی کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے کی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکارخود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ ان کی دو دن سے طبیعت خراب تھی اور جسم میں بہت درد تھا۔لالا کے مطابق انہوں نے کورونا کا مزید پڑھیں

آسٹریلیا،کئی سڑکیں عمران خان سمیت دیگر کرکٹرز کے نام

میلبورن(جسارت نیوز)آسٹریلوی ریاست وکٹوریا کے بڑے اور گنجان آباد شہر میلبورن کی سڑکیں پاکستانی کرکٹرز کے نام کر دی گئیں۔میلبورن میں ایک نئے ہاؤسنگ اسٹیٹ کی سڑکیں دنیائے کرکٹ کے بڑے کھلاڑیوں کے نام کی گئی ہیں، جن میں پاکستان کے لیجنڈ کرکٹرز بھی شامل ہیں۔جن پاکستانی کرکٹرز کے نام سڑکوں کو دیے گئے ہیں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، تماشائیوں کو گراؤنڈ میں آنے کی اجازت

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلوی حکومت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل شائقین کو بڑی خوشخبری سنادی۔ آسٹریلوی حکومت نے جولائی سے 10 ہزار تماشائیوں کو گراؤنڈ میں آنے کی اجازت دے دی، ٹی ٹوئننٹی ورلڈ کپ ستمبر، اکتوبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ہے۔آسٹریلوی حکومت کا کہنا ہے کہ تمام میدانوں میں سماجی فاصلوں کا خیال رکھا مزید پڑھیں

مصباح کو سلیکشن کے حوالے سے اپنا نظریہ بدلنے کی ضرورت ہے،رمیز راجا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو سلیکشن کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر تبدیل کرنا چاہئے ، پاکستان ٹیم کو نوجوانوں کھلاڑیوں کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ بیان میں رمیز راجہ نے اگست مزید پڑھیں

نسلی امتیاز ، امریکی کھلاڑیوں کو قومی ترانہ کے دوران احتجاج کی اجازت

واشنگٹن(جسارت نیوز) امریکا میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کو اس بات کی اجازت دے دی گئی ہے کہ وہ قومی ترانہ کے دوران گھٹنے کے بل بیٹھ کر نسل پرستی کیخلاف احتجاج کرسکتے ہیں۔ امریکا میں فٹ بال کے کھلاڑیوں پر قومی ترانے کے دوران نسل پرستی کے خلاف بطور احتجاج گْھٹنے کے بل بیٹھنے مزید پڑھیں

پاکستان انگلینڈ کو اب سیٹ کرسکتا ہے،آسٹریلیا کا انتباہ

سڈنی(جسارت نیوز) سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے انگلینڈ ٹیم کو پاکستانی اسکواڈ کی صلاحیت کے حوالے سے خبردار کر دیا۔ سابق آسٹریلوی اسپنر بریڈ ہوگ نے انگلینڈ کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان اسکواڈ اس کے خلاف اپ سیٹ کر سکتا ہے۔کرکٹ کے تمام فارمیٹ کھیلنے والے سابق آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

دورہ ٔ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، حید ر علی بھی شامل

لاہور (جسارت نیوز )دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اور ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر حیدر علی کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز اگست-ستمبر میں مزید پڑھیں