کراچی(اسٹاف رپورٹر)جرمن فٹبال لیگ کا ٹائٹل لگاتار آٹھویں بار بائرن میونخ نے جیت لیا، فتح کے بعد چیمپئن ٹیم نے خالی گراؤنڈ میں جشن منایا۔ بائرن میونخ نے لگاتار آٹھویں مرتبہ بندس لیگا کا تاج اپنے سرسجا لیا، چیمپئن ٹیم نے حریف ورڈر بریمن کوایک صفر سے ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پرفیصلہ کن برتری حاصل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
انگلش ٹیم نے مجھے بچہ سمجھا تو بہت نقصان اٹھائے گی،نسیم شاہ
لاہور(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انگلینڈ ٹیم کو وارننگ دی ہے کہ اگر اسے بچہ سمجھا گیا تو انگلش کھلاڑیوں کو بہت نقصان اٹھانا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق نیسم شاہ قومی ٹیم کے کم عمر فاسٹ بولر ہیں جن کی عمر 17 سال ہے، کمر عمری میں انگلینڈ جیسی مزید پڑھیں
حارث سہیل کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے،مکی آرتھر
جوہانسبرگ(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں اگر کوئی کسی ٹور سے دستبردار ہو تو فیصلے کا احترام کیا جانا چاہیے۔ایک انٹرویو میں آرتھر نے کہا کہ ٹریننگ یا ٹور سے قبل کرکٹرز کو صورتحال سے مکمل طور پر آگاہ کرتے ہوئے اعتماد میں مزید پڑھیں
پاکستان فٹ سال کی تمام سرگرمیاں اکتوبر تک معطل
اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سینئر نائب صدر عدنان احمد ملک نے کہا ہے کہ ملک میں فٹ سال کی تمام سرگرمیاں رواں سال اکتوبر تک معطل کر دی گئی ہیں۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فٹ سال فیڈریشن نے ملک میں تیزی سے مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ نے کرکٹ میں نئے فارمیٹ متعارف کرادیئے
جوہانسبرگ(جسارت نیوز)ٹی ٹوئنٹی، سپرسکسز، ڈبل وکٹ، دی ہنڈرڈ اور ٹی 10 کے بعد کرکٹ میں ایک اور فارمیٹ کا اضافہ ہوگیا۔کرکٹ جنوبی افریقا نے تھری ٹی سی فارمیٹ، یعنی تھری ٹیم کرکٹ فارمیٹ متعارف کرادیا ہے جس میں ایک میچ دو کے بجائے تین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، ہر ٹیم 8 کھلاڑیوں پر مزید پڑھیں
دورہ انگلینڈ قوی کرکٹ ٹیم کی روانگی یکم جولائی کو متوقع
لندن (جسارت نیوز) قومی ٹیم کی دورہ انگلینڈ کے حوالے سے دونوں کرکٹ بورڈز میں معاملات طے پا گئے ہیں اور پاکستانی ٹیم یکم جولائی کو دورہ انگلینڈ کیلیے روانہ ہو گی۔انگلش کرکٹ بورڈ(ای سی بی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) حکام کے درمیان ٹیلی فونک کانفرنس جس میں دورہ انگلینڈ کے حوالے سے مزید پڑھیں
بلیئرڈاینڈاسنوکرایسوسی ایشن مالی بحران کا شکار
اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی کے صدر منور شیخ نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ حکومت پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کو سالانہ گرانٹ جاری کرے۔ گذشتہ روز انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی نے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے تیارہے،وزیر کھیل
سڈنی، ویلنگٹن(جسارت نیوز)رواں سال شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کیلیے نیوزی لینڈ تیار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ رواں برس 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک آسٹریلیا میں شیڈول ہے تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے اس پر غیریقینی کے سائے لہرا رہے ہیں،اس کے مستقبل کا مزید پڑھیں
دورہ انگلینڈ: لمبی ٹیم انتظامیہ کا مقصد دوستیاں نبھانا ہے،سرفراز نواز
سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفرازنواز کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ پرلمبی ٹیم انتظامیہ کا مقصد دوستیاں نبھانا ہے۔ سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سرفرازنواز نے لندن سے وڈیو کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسڑیلیا کی طرز کا ڈومیسٹک کرکٹ کا نظام پاکستان کے لیے سود مند نہیں، نئے ڈومیسٹک نظام کے باعث کھلاڑی فاقوں پرمجبورہیں، مزید پڑھیں
میچ فکسنگ، کھلاڑیوں کے خلاف فوجداری مقدمات بنیں گے
لاہور( اسٹاف رپورٹر): پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے سٹے بازوں کے خلاف سخت کارروائیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ بورڈ نے میچ فکسنگ کی روک تھام کے لیے مجوزہ نئے قانون کے تحت سٹے بازوں کیخلاف بھی سخت کارروائیاں ہونگی جبکہ میچ فکسنگ اور کرپشن میں ملوث کھلاڑیوں کو قید کی مزید پڑھیں