دورہ انگلینڈ کیلئے جانے والے قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ 20 جون کو ہونگے

لاہور:دورہ انگلینڈ پر روانگی سے قبل قومی کرکٹرز کی دو مرتبہ کورونا ٹیسٹنگ ہوگی، پہلے مرحلے میں 20 جون کو کورونا ٹیسٹ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ اپنے اپنے شہروں میں ہو گی، جس کے بعد انگلینڈ روانگی سے قبل ایک مرتبہ کورونا ٹیسٹنگ پھر ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کودورۂ انگلینڈ کی اجازت دیدی

شفقنا اردو: وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو دورہ انگلینڈ کی اجازت دیدی۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو تمام ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ملاقات کی، جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ انگلینڈ سے مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے پرجوش ہوں، وہاب ریاض

لاہور(جسارت نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پرجوش ہوں۔وہاب ریاض نے کہا کہ ٹور غیر معمولی حالات میں ہورہا ہے، پی سی بی نے ٹیسٹ کیلئے دستیابی کا پوچھا تو انکار نہیں کرسکا، مستقبل میں بھی ضرورت پڑی تو کھیلنے کے مزید پڑھیں

بابر اعظم کو مزاج کے معاملے میں کوہلی پر سبقت حاصل ہے،ثقلین مشتاق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ پاکستان کے بابر اعظم اور بھارت کے کپتان ویرات کوہلی بیٹنگ میں دونوں ہی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، رنز بھی خوب بنا رہے ہیں اور اپنی ٹیموں کی کامیابی میں کردار ادا کرنے کے متلاشی رہتے ہیں، دونوں کے کھیلنے کی مزید پڑھیں

پی سی بی نے نچلی سطح پر کھیل کی پذیرائی کیلئے لائحہ عمل تیار کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کھیل کی ترقی و خوشحالی کے لیے پی سی بی نے اپنی5 سالہ حکمت عملی جاری کردی‘ ترجمان پی سی بی کے مطابق اس حکمت عملی کا مقصد پاکستان کرکٹ بورڈ کو دنیا میں ایک بلند پایہ اور معتبر کرکٹ بورڈ کے طور پر سرفراز کرنا ہے‘ بورڈ آف گورنرز اس حکمت عملی کی مزید پڑھیں

وسانت رائے 100 سال کی عمر میں چل بسے

ممبئی (جسارت نیوز) بھارت کے سب سے پرانے فرسٹ کلاس کرکٹر وسانت رائے جی کا 100 سال کی عمر میں ممبئی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا۔ انہوں نے اپنے سوگواران میں اہلیہ اور2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ رائے جی کے داماد نے تصدیق کی کہ سابق کرکٹر کی موت زیادہ عمر اور بیماریوں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی کو طلب کرلیا

اسلام آباد(جسارت نیوز)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات پر بات کرنے کے لیے احسان مانی کو طلب کرلیا۔پاکستان کرکٹ کے معاملات پر بات چیت کیلئے وزیراعظم اور چیف پیٹرن عمران خان نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو طلب کیا ہے، اس موقع پر بورڈ میں کی جانے والی حالیہ تقرریوں مزید پڑھیں

امیر اکرم کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کرکٹ کی معروف شخصیت اور نامور کرکٹ آرگنائزر امیر اکرم خان کے چھوٹے بھائی امیر عمر خان گزشتہ شب طبعیت اچانک خراب ہوجانے کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم نے سوگواران میں بیوہ سمیت 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔

سجاس کا شاہد علی خان سے اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سجاس کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم اور سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سجاس کے بانی ممبر اور مجلس عاملہ کے رکن سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان سے ان کے بہنوئی “حضور احمد” کے انتقال پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے انتقال پر گہرے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے منسوخ

نئی دہلی(جسارت نیوز) بھارت کرکٹ اینڈ کنڑول بورڈ (بی سی سی آئی) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر اپنی قومی ٹیم کا اگست میں شیڈول دورہ زمبابوے منسوخ کر دیا۔ عالمی وبائی بیماری کی وجہ سے بی سی سی آئی نے قومی کرکٹرز کو ابھی تک دوبارہ تربیت شروع کرنے کی مزید پڑھیں