پی سی بی کا رواں برس ایک اور ہوم سیریز کا منصوبہ

لاہور(جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کے انعقاد کے خدشات کے پیش نظر ایک اور ہوم سیریز کے لیے مختلف پہلووں پر کام شروع کردیا ہے۔پی سی بی کووڈ-19 سے پیدا شدہ حالات بہتر ہونیکی صورت میں اکتوبر اور نومبر میں مختصر طرز کرکٹ کی مزید پڑھیں

بھارت متعصب ملک ہے،کسی صورت سیریز نہیں ہونی چاہئے،جاوید میاں داد

کراچی (رپورٹ : عارف میمن )بھارت مسلمانوں کا قاتل ملک ہے ،کشمیر میں ہونے والے ظلم پر ہم خاموش نہیں بیٹھ سکتے ،ایسے میں کرکٹ کی بات مذاق ہے ،مسلمانوں پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں ایسے میں بھارت سے کرکٹ سیریز کے حوالے سے میں حق میں نہیں ۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

لفظی جنگ، وقار یونس کا آفریدی اور گھمبیر کو مشورہ

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر کو اہم مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ محاذ آرائی کا سلسلہ خاصا طویل ہوچکا، آفریدی اور گھمبیر کو سمجھ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جھگڑا ختم کردینا چاہئے۔ مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کی تیاریاں، پی سی بی متحرک

کراچی( موسٰی غنی): کورونا وائرس کے دوران دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) متحرک ہوگیا۔ پی سی بی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں  کھلاڑیوں کیلئے کرکٹ سرگرمیوں کو بحال کرنے کیلئے وائرس فری پلان  آف ایکشن پر کام شروع کردیا ہے جس میں  دورہ انگلینڈ کیلئے حامی بھرنے والے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کردے گا: وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم کو بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کر دے گا اور کھلاڑیوں کو اب نئی روایات و قوانین کا عادی ہونا پڑے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وقار یونس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کھیل پر اثرات مزید پڑھیں

بابر اعظم کا فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کو خراج تحسین

لاہور( آن لائن )پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دور میں فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ وبا کے دوران دن رات لڑنے والوں کو سیلوٹ پیش کرتے ہیں۔ بابر اعظم نے پیغام میں مزید پڑھیں

حکومت نیٹ بال کے کھلاڑیوں کی بھی حوصلہ افزائی کرے، حنا راجپوت

اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان کی نامور بین الاقوامی کھلاڑی حنا راجپوت نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت دیگر کھلاڑیوں کی طرح  نیٹ بال  کے کھلاڑیوں کی بھی حوصلہ افزائی کرے۔ گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں نیٹ بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ وسائل فراہم کرنے مزید پڑھیں

ڈومینک تھیم اور نک کیرگیوس آئندہ ماہ ایونٹس میں حصہ لیں گی

برلن (جسارت نیوز) ڈومینک تھیم، نک کیرگیوس، ایلینا سویٹولینا اور کیکی برٹینز جولائی میں برلن میں گراس اور ہارڈ کورٹس پر کھیلے جانے والے ایونٹس میں حصہ لیں گی ان مقابلوں میں مینز سنگلز، مینز ذبلز، ویمنز سنگلز اور ویمنز ڈبلز شامل ہوں گے۔ شائقین کے بغیر پہلا ایونٹ 13 سے 15 جولائی سٹیفی گراف مزید پڑھیں

اطالوی ٹینس اسٹار فابیو فوگنینی کے ٹخنوں کی آرتھو اسکوپک سرجری

روم (جسارت نیوز) اٹلی کے نامور ٹینس ا سٹار اور سابق ٹاپ 10 کھلاڑی فابیو فوگنینی نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتہ کو ان کے دونوں ٹخنوں کی آرتھرو اسکوپک سرجری ہوئی تھی۔گذشتہ سال کے اے ٹی پی رینکنگ میں کیریئر کی اعلی 9ویںپوزیشن تک پہنچنے والے اور 2011ء کے فرنچ اوپن کوارٹر فائنلسٹ فوگنینی مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کی کارکردگی میں بہتری لانے کیلئے آن لائن مقابلے شروع کرینگے، مسعود احمد خان

اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان جوڈو فیڈریشن قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے آن لائن مقابلے شروع کرے گی جس میں جاپان سے قومی کھلاڑی شاہ حسین شاہ اور آمنہ طیاڈا بھی شرکت کریں گے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور ڈائریکٹر میڈیا مسعود احمد خان نے سرکاری خبر رساں ادارے مزید پڑھیں