لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ منگل کے روز 7 کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ میں شامل ایک رکن کیکوویڈ19ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ مجموعی طور پراسکواڈ میں شامل 35 کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ پیر کے روز لیے گئے۔ان کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ٹیسٹ لاہور، کراچی اور پشاور میں لیے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلیے تیار کردہ بائیوسیکیور ماحول کے چند اہم نکات
لاہور(جسارت نیوز)ای سی بی کے میڈیکل پینل کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے دورہ انگلینڈ کے لیے تیار کردہ بائیو سیکیور ماحول کے چند اہم نکات کے مطابق کھلاڑیوں کا روزانہ کی بنیاد پر علامات اور درجہ حرارت کا جائزہ لیاجائے گا۔بائیوسیکیور ماحول میں موجود تمام افراد کی متواتر کوویڈ19 ٹیسٹنگ (اوسطاََ ہر مزید پڑھیں
ٹینس اسٹار نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار
لندن (جسارت نیوز)دنیائے ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے، نواک جوکووچ نے سربیا اور کروشیا کے درمیان ہونے والی سیریز کے ایک نمائشی میچ میں شرکت کی تھی۔ ٹینس اسٹار کی اہلیہ کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔
پاک بھارت کرکٹ تعلقات دوبارہ بحال کرنے کی ضرورت ہے،شعیب ملک
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات کو دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت ہے جس طرح عالمی کرکٹ کو ایشز کی ضرورت تھی، دونوں سیریز ایک ہی جذبے کے ساتھ کھیلی گئیں اور ان کی ایک عظیم تاریخ ہے۔ بیان میں انہوں مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دس کھلاڑی کرونا وائرس کا شکار
شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے منگل کو جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق سات مزید کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد کرونا (کورونا) وائرس سے متاثرہ کھلاڑیوں کی کل تعداد دس ہو گئی ہے۔ پیر کو کراچی، لاہور اور پشاور میں ہونے والے ٹیسٹوں کے آج نتائج مزید پڑھیں
دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب 3 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
دورہ انگلینڈ کیلئے اعلان کردہ اسکواڈ کے تین کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابقگزشتہ روز (اتوار) کو کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے ، آل راؤنڈر شاداب خان، حیدر علی اور حارث رؤف کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت مزید پڑھیں
شعیب اختر، آفریدی، سعید اجمل سے متعلق بھارتی کرکٹرز پھر بول پڑے
نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹرز لکشمن اور گوتم گمبھیر نے سابق پاکستانی اسٹارز کے بارے میں اپنے تجربات شیئر کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی کرکٹرز لکشمن اور گمبھیر نے شعیب اختر، شاہد آفریدی اور سعید اجمل کو کھیلنے کے بارے ماضی کی یادیں دہرادیں۔ لکشمن کا کہنا تھا کہ ہر کسی کو شعیب اختر مزید پڑھیں
ڈبلیو ڈبلیو ای کے بادشاہ “دی انڈر ٹیکر” ریٹائر ہوگئے
ریسلنگ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ اور ڈبلیو ڈبلیو ای میں 30 سالوں تک پرستاروں کو محظوظ کرنے والے ” دی انڈر ٹیکر” ریٹائر ہوگئے۔ سیاہ ہیٹ اور پہنے رنگ میں داخل ہونے والے ‘دی انڈر ٹیکر’ کا اصل نام ‘مارک کیلاوے’ ہے،انھوں نے اپنا کیرئیرکا آغاز سن 1984 میں ریمپیئن شپ نامی ریسلنگ مزید پڑھیں
سرفراز احمد کی اپنے بیٹے عبداللہ کیساتھ دلچسپ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اپنے بیٹے عبداللہ کے ساتھ دلچسپ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین نے اپنے بیٹے عبداللہ کےساتھ تین سال قبل جیتی جانے والی چمپیئنز ٹرافی کے فائنل کی یادیں تازہ کیں، فائنل میچ کے حوالے سے سرفراز احمد کے پوچھے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2019؛ وقار یونس بھارت سے شکست نہ بھول پائے
لاہور: وقار یونس ورلڈکپ 2019میں بھارت سے شکست نہ بھول پائے، انھوں نے کہا ہے کہ غلط فیصلے پاکستان ٹیم کو لے ڈوبے تھے۔ ورلڈکپ 2019میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 89رنز سے شکست ہوئی، میگا ایونٹس میں گرین شرٹس نے روایتی حریف کے مقابل مسلسل ساتویں ناکامی کا منہ دیکھا۔ ایک انٹرویو میں اس مزید پڑھیں