لندن (جسارت نیوز)کلیئر کونر میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی 233سالہ تاریخ میں پہلی خاتون صدر بننے کے لئے تیار ہیں۔ اس کا اعلان گزشتہ روز کیا گیا۔ وہ ممبروں سے منظوری کے بعد اگلے سال یکم اکتوبر سے سابق سری لنکن وکٹ کیپر بلے باز کمارا سنگاکارا جو اپنی دوسری مدت ملازمت پر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایشیا کپ کیلئے پی ایس ایل 6 کی قربانی نہیں دی جاسکتی،پی سی بی
لاہور(جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی نے ایشیا کپ کیلئے پی ایس ایل 6 کی قربانی کو خارج از امکان قرار دے دیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ایشیائی ایونٹ کسی نیوٹرل مقام پر کروانے کے لیے پر امید ہیں، بھارتی میڈیا میں سامنے آنے والی تجویز پر غور کرنے کی بھی مزید پڑھیں
عمران خان نے نوجوان نسل کو فاسٹ بولر بننے کا جذبہ دیا،عامر سہیل
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے کہا ہے کہ 1992ء ورلڈ کپ کے فاتح کپتان عمران خان نے نوجوان نسل کو فاسٹ بولر بننے کی ترغیب دی، کپتان نے کھیل میں اعلیٰ معیار قائم کئے تھے۔ پیغام میں انہوں نے کہا کہ 1977ء سڈنی ٹیسٹ میں جب عمران خان بولنگ مزید پڑھیں
کورونا وائرس: پی سی بی نے سالانہ بجٹ میں کمی کردی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز(بی او جی) کا 58 واں اجلاس چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی زیر صدارت آج ہوا،ویڈیو لنک کے ذریعے ہونےوالے اجلاس میں بورڈ آف گورنرز نے مالی سال 2020-21 کے لیے 7.76 بلین روپے پر مشتمل اخراجاتی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ پی سی بی مزید پڑھیں
رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ کے انعقاد کا امکان نہ ہونے کے برابر
شفقنا اردو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے رواں سال انعقاد کا امکان نہ ہونے کے برابر رہ گیا، میلبورن سمیت وکٹوریہ اسٹیٹ میں کورونا کی نئی لہر کے بعد لاک ڈاؤن کردیا گیا، وزیر سیاحت نے آسٹریلیا کی سرحدیں دسمبر تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کئی ہفتوں تک آسٹریلیا میں کورونا وائرس مزید پڑھیں
کورونا کے سائے میں 5اگست سے پہلا مقابلہ متوقع
لاہور: کورونا کے سائے میں پاکستان اور انگلینڈ میں پہلا مقابلہ5 اگست کو مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں متوقع ہے۔ دورہ انگلینڈ کیلیے پاکستان ٹیم کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے، ایک غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق28 جولائی کو لاہور سے چارٹرڈ طیارے میں سوار ہوکر انگلینڈ روانہ ہونے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کا دورہ سری لنکا کورونا کے باعث ملتوی
ڈھاکہ:کورونا وائرس کے باعث بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے اپنا دورہ سری لنکا ملتوی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)نےسری لنکا کرکٹ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے جب کہ نئی تاریخوں کا اعلان باہمی مشاورت سے بعد میں کیا جائے گا۔ بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کو جولائی اور اگست میں اپنے مزید پڑھیں
محمد حفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹر محمد حفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ نیگیٹیو آگیا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر محمد حفیظ نے واضح کیا ہے کہ پی سی بی کا کرایا گیا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد میں نے اپنی تسلی کے لیے ذاتی طور پر کل ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ منفی آئی ہے۔محمد حفیظ نے مزید پڑھیں
ریحانہ بھٹی پاکستان اسپورٹس اینڈکلچر کی چیئرمین منتخب
حیدرآباد(جسارت نیوز) سندھ گیمز ایسوسی ایشن کراچی کے سیدر اسرار الحسن عابدی، حیدرآباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری عبدالرفیق ، اسپورٹس پروموشن آرگنائزیشن کے سیکریٹری رمیز شیخ، اسرار علی، ناظم عباسی، سرفراز چنڑ، مقبول احمدساجد علی انیلا خان، صنم بلوچ، جمیلہ باری، سدرہ خان، والی بال پروموشن آرگنائزیشن کے سلطان زئی، سیکریٹری خللیق الزماں، کوٹری مزید پڑھیں
ٹینس اسٹار اعصام الحق کو اعزاز سے نواز دیاگیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹینس اسٹار اعصام الحق کو پاکستان اولمپکس ڈے کی مناسبت سے انسٹا گرام پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (پی او سی) براہ راست سیشن میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ پی ٹی ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اعصام کو دنیا کے 23 ایتھلیٹس اور مزید پڑھیں