قومی کرکٹ ٹیم کا 31 رکنی دستہ خصوصی طیارے کے انگلینڈ پہنچ گیا

  لاہور(جسارت نیوز) پاکستانی ٹیم کا 31 رکنی دستہ خصوصی طیارے سے انگلینڈ پہنچ ہوگیا۔پاکستانی ٹیم میں 20 کھلاڑی اور 11 کوچنگ سپورٹ اسٹاف ارکان شامل ہیں جن کو نجی ہوٹل کے بائیو سکیور ماحول میں رکھا گیا تھا۔ وہاں سے کھلاڑی تمام احتیاطی تدابیر کے ساتھ گاڑیوں میں بیٹھ کر علامہ اقبال ائرپورٹ پہنچے،پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی

مانچسٹر: پاکستانی کرکٹ ٹیم خصوصی طیارے کے ذریعے مانچسٹر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ کیلئے جانے والا 20 رکنی اسکواڈ اور 11 ارکان پر مشتمل کوچنگ ا سٹاف مانچسٹر پہنچ گیا ہے، پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی اور ان کی اہلیہ بھی ٹیم کے ہمراہ ہیں۔ کھلاڑیوں کوکورونا وائرس کی مزید پڑھیں

جنید خان دورہ انگلینڈ کیلئے کھلاڑیوں میں شامل نہ ہونے کا شکوہ زبان پر لے آئے

پشاور: فاسٹ بولر جنید خان کا کہنا ہے سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہونے سے زیادہ دکھ اس بات کا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے 29 کھلاڑیوں کا اعلان ہوا تو میرا نام شامل نہیں تھا۔ ویڈیو لنک پر بات کرتے ہوئے جنید خان نے کہا کہ اگر انگلینڈ میں پرفارمنس کی بنیاد پر سلیکشن مزید پڑھیں

سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی وفات پر اسپورٹس حلقوں کا اظہار تعزیت

کراچی (سید وزیر علی قادری ) جماعت اسلامی کے سابق امیر اور سابق رکن قومی اسمبلی سید منور حسن کے انتقال پر اسپورٹس کے حلقوں کی جانب سے اظہار تعزیت جاری ہے۔ کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر پروفیسر سید سراج الاسلام بخاری، کے سی سی اے زون ایک کے سابق سیکریٹری سید مزید پڑھیں

حیدرآباد والی بال ایسوسی ایشن گراس روٹ لیول سے کھیل کے فروغ کیلیے کوشاں ہے، رمیزراجہ

حیدرآباد(جسارت نیوز )”حیدرآباد والی بال ایسوسی ایشن گراس روٹ لیول سے کھیل کے فروغ کے لیئے کوشاں ہے کہ جنکی بدولت ہمیں تعلیمی اداروں میں والی بال مقابلوں اور کوچنگ پروگرامز کے انعقاد میں بھرپور رہنمائی اور تکنیکی معاونت میسر آرہی ہیں”۔ان خیالات کا اظہار رمیز راجہ نے اولمپک ڈے کے موقع پر کیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بائیو سیکیور ماحول  میں چوتھا روزانڈور گیمز کھیلنے میں مصروف رہے

لاہور (جسارت نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بائیو سیکیور ماحول میں چوتھا روزانڈور گیمز کھیلنے میں مصروف رہے۔پی سی بی اعلامیہ کے مطابق ہوٹل میں موجود قومی کرکٹرز انڈور گیمز کھیلنے میں مصروف رہے ،کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم اظہر علی اور ٹیسٹ اوپنر شان مسعود کے درمیان پلے اسٹیشن گیمز میں مقابلہ اور مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو مشترکہ چمپئن قرار دینے میں کوئی ہرج نہیں تھا، ٹیلر

ولنگٹن (جسارت نیوز )نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلے باز روز ٹیلر نے ورلڈ کپ 2019 کے فاتح کے حوالے سے کہا ہے کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ دونوں ٹیموں کو مشترکہ چمپیئن قرار دیا جاتا تو کوئی ہرج نہیں تھا۔انٹرویومیں روز ٹیلر نے کہاکہ میں ایک روزہ کرکٹ میں سپر اوور کے حوالے سے مزید پڑھیں

او پی ایس اہلکارنرسوں کوہراساں کرنے میں ملوث ہیں‘ینگ نرسز ایسوسی ایشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ نرسز ایسوسی ایشن (وائی این اے) لیاری چیپیٹر نے سندھ گورنمنٹ لیاری جنرل اسپتال میں کام کرنے والی نرسوں کے تحفظ اور او پی ایس اہل کاروں کو ان کے عہدوں سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وائی این اے لیاری چیپیٹر کراچی نے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مزید پڑھیں

پشاور میں پی ایس ایل 6کے میچز کا انعقاد خوش آئند ہے،جاوید آفریدی

پشاور (جسارت نیوز ) پشاورزلمی کے کپتان وہاب ریاض ، ہیڈکوچ ڈیرن سیمی ، کامران اکمل، لیام ڈاسن اور دیگر کرکٹرز کی جانب سے بھی جوش و خروش کا اظہار کیا گیا اور ارباب نیاز اسٹیڈیم میں میچز کھیلنے کے لیے زلمی اسٹارز بیتاب ہیں۔پشاور زلمی کے چیرمین جاویدآفری کا کہنا ہے کہ آئندہ سال مزید پڑھیں

حکومتی سرپرستی سے پاکستان جوجسٹو کا ورلڈ چمپئن بن سکتا ہے ، رانا محمود الحسن

  لاہور(جسارت نیوز)پنجاب جوجسٹو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمود الحسن نے کہا ہے کہ مارشل آرٹ کا ا سٹائل جوجسٹو دُنیا میں مقبول ترین کھیل ہے جبکہ پاکستان جوجسٹو فیڈریشن کے صدرخلیل احمد خان سمیت دیگر عہدیداروں کی انتھک محنت کی بدولت جوجسٹوآج پاکستان میں بھی مقبول ترین کھیل بن چکا ہے اور مزید پڑھیں