قومی کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ کا انگلینڈ میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ انگلینڈ ٹور سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ، 12رکنی ٹیم آفیشلزسمیت باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی ہے۔ ECB medical panel has completed Pakistan team’s Covid-19 tests, upon arrival in مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
عثمان شنواری کا دماغ ارطغرل غازی دیکھنے میں ختم ہوگیا، اہلیہ کا طنز
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عثمان خان شنواری کی اہلیہ نے دورہ انگلینڈ کیلئے روانگی سے قبل عثمان شنواری کے ماسک الٹا پہننے کی وجہ مذاق مذاق میں اپنے سوشل میڈیا پیغام میں بتادی۔ دورہ انگلینڈ کیلئے لاہور سے مانچسٹر پہچنے والے کرکٹر عثمان شنواری نے ایئرپورٹ پر عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کی مزید پڑھیں
ابو ظہبی اسپورٹس کونسل کا کل سے انڈور کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان
ابوظہبی (جسارت نیوز) ابو ظہبی ا سپورٹس کونسل (اے ڈی ایس سی) نے آج سے ابوظہبی میں انڈور کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ، العریبیہ نیوز کے مطابق ابو ظہبی اسپورٹس کونسل کی جانب سے تربیت کی سہولیات کو دوبارہ کھولنے کا یہ دوسرا مرحلہ ہے جس میں جمنازیم بھی مزید پڑھیں
پانامہ کے باکسنگ لیجنڈ رابرٹ ڈورن کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اسپتال داخل
پانامہ سٹی (جسارت نیوز) 6 مرتبہ باکسنگ کے عالمی چیمپئن رابرٹ ڈورن کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر غیر تشویش ناک حالت میں ہسپتال میں داخل ہوگئے، وہ بیماری کے ابتدائی مرحلے میں ہیں اور خطرے سے باہر ہیں۔واضح رہے کہ رابرٹ ڈورن نے 119 مقابلے کئے جن میں 103 میں انکو فتح حاصل مزید پڑھیں
انگلینڈ پہنچنے والے قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ
لندن /کراچی(اسٹاف رپورٹر+ جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کی انگلینڈ میں کوویڈ 19ٹیسٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا، اسکواڈ میں شامل 20 کھلاڑیوں اور 12 ٹیم آفیشلز کے ٹیسٹ ای سی بی کے میڈیکل پینل نے لیے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم انگلش کھلاڑیوں سے سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ پہنچ چکی ہے، ہوٹل مزید پڑھیں
ڈین ایوانز نے برٹش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
لندن (جسارت نیوز) انگلینڈ کے نمبر ون ٹینس کھلاڑی ڈین ایوانز نے برٹش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میچ میں ہم وطن کائل ایڈمونڈ کو شکست دی ۔ انگلینڈ کے نیشنل ٹینس سینٹر میں کھیلے گئے اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ڈین ایوانز کا مقابلہ ہم وطن کائل مزید پڑھیں
جاپان کے بیڈ منٹن اسٹار کینٹو موموٹا مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے
ٹوکیو (جسارت نیوز) جاپان کے بیڈمنٹن کنگ کینٹو موموٹا نے کہا ہے کہ وہ کار حادثے کی وجہ سے آنکھوں کی انجری سے پوری طرح سے صحت یاب ہوچکے ہیں اور اب وہ ملتوی ٹوکیو اولمپکس گیمز میں ملک کے لئے طلائی تمغہ جیتنے کے لئے پرعزم ہیں۔ دنیائے بیڈمنٹن کے صفحہ اول کے کھلاڑی مزید پڑھیں
انٹرنیشنل آن لائن ہاکی کوچنگ کورس کا آغاز5 جولائی سے ہوگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین ہاکی فیڈریشن (اے ایس ایف) پاکستان میں آئندہ ماہ سے آن لائن کوچنگ کورسز ، امپائرز کلینک اور ٹیکنیکل آفیشل کورسز منعقد کرے گی۔گذشتہ روز پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر نے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایا کہ کوچنگ کورس 5 سے 9 جولائی منعقد ہوگا۔ کورسز ایف مزید پڑھیں
ماڈل آئین میں ووٹ دینے کا حق ہر کلب کو حاصل نہیں،ندیم خان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز نے کرکٹ کلبوں کے لیے ماڈل آئین اور کلب کے الحاق اور آپریشنل قواعد کی جو منظوری دی ہے اس کے تناظر میں گزشتہ روز ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہویے اس بات کو واضح کیا کہ نئے مزید پڑھیں
پی سی بی نے کلبوں کے لیے ماڈل آئین اور کلب کے الحاق کے قواعد جاری کردیے
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز نے کرکٹ کلبوں کے لیے ماڈل آئین اور کلب کے الحاق اور آپریشنل قواعد کی منظوری دی۔ یہ ماڈل آئین پی سی بی کے آئین برائے 2019 اور ماڈل دستور برائے کرکٹ اور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز سے مکمل موافقت رکھتا ہے۔یہ ازسر نو تشکیل کردہ مزید پڑھیں