صوفیا(جسارت نیوز)بلغاریہ میں فٹبال کپ فائنل مقابلہ دیکھنے اور جیت کا جشن مناتے ہوئے تماشائیوں نے کورونا ایس او پیز کو بھی ہرا دیا۔بلغاریہ میں فٹبال کے فائنل مقابلے کا سنسنی خیز اختتام پنلٹی شوٹ آٹس پر ہوا۔ لوکو موٹو نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل جیت لیا۔ دلچسپ میچ سے زیادہ توجہ کا مرکز تماشائیوں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
دورہ آسٹریلیا میں یونس خان نے گلے پرچھری رکھ دی تھی،گرانٹ فلاور
ہرارے(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2016 کے دورہ آسٹریلیا میں یونس خان کو بیٹنگ ٹپس دیں توانہوں نے گلے پرچھری رکھ دی تھی،مکی آرتھر نے بھی واقعے کی تصدیق کردی۔پاکستان کے سابق بیٹنگ کوچ نے ڈریسنگ روم اور پاکستانی کھلاڑی سے متعلق ایک اہم مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہونا چاہیے، بابر اعظم
ووسٹر(جسارت نیوز)ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہونا چاہیے ۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ کھلاڑی اور کپتان کی حیثیت سے یہ ان کا پہلا ورلڈ کپ ہے، انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
ورلڈکپ فکسنگ کیس،سنگاکارا سے 10گھنٹے تک تفتیش
کولمبو(جسارت نیوز)ورلڈ کپ 2011کے فائنل میں میچ فکسنگ کے الزامات کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا سے 10گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔2011کے فائنل میں سری لنکا کی قیادت کرنے والے 42سالہ سنگاکارا سے پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کو تفتیش کے لیے طلب کیا گیا، جہاں ممبئی کے وانکھیڈے مزید پڑھیں
ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکسڈ نہیں تھا،آئی سی سی
دبئیّ(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈکپ 2011 کے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل کو کرپشن فری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے شواہد نہیں ملے جس کی بنیاد پر تحقیقات کا آغاز کیا جا سکے۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سینئر جنرل مزید پڑھیں
ساری زندگی تھوک سے گیند چمکانے والوں کو اب بدلنا ہوگا،وقار یونس
ووسٹر(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے امید ظاہر کی ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی کرکٹرز بہترین تیاری کے ساتھ میدان میں اتر کر زبردست پرفارمنس دیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے شہر ووسٹر میں قیام پزیر ہے جہاں وہ بائیو سیکور ماحول میں رہتے ہوئے انگلینڈ مزید پڑھیں
بابر اعظم کو اعتماد دے کر 10 سال چلائیں،انضمام الحق
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد نے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی 2017 جتوائی، ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون بنایا، انہیں بطور کپتان مزید وقت ملنا چاہیے تھا۔ انضمام کا خیال ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈپی سی بی نے سرفراز کو جلدی مزید پڑھیں
عوام کا پیسہ میرٹ کی بنیاد پرخرچ کیاجائے ،محمد شفیق
اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان ہینڈبال فیڈریشن کے صدر حاجی محمد شفیق چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اسپورٹس فیڈریشز کو گرانٹ جاری کرتے وقت میرٹ کا خیال رکھے، انہوں نے کہا کہ اس میں کارکردگی کو نظر انداز کیا گیا ہے، گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہینڈ بال واحد مزید پڑھیں
پاکستان کی جانب سے تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے کھلاڑی
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے 4 ایسے فاسٹ بولرز جنہوں نےتیزترین 50 وکٹیں لیں۔ پاکستان کی جانب سے کھیلتے ہوئے تیز ترین 50 وکٹیں لینے کااعزاز حسن علی کو حاصل ہے جنہوں نے 24 میچز میں یہ کارنامہ سر انجام دیا۔ دوسرا نمبر پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ وقار یونس کاہے جنہوں نے 27 مزید پڑھیں
ایک میچ میں دو کے بجائے تین ٹیمیں کھلیں گی
کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں شدید متاثر ہیں ، ایسے میں جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے نئے فارمیٹ ‘تھری ٹیم کرکٹ’ کو 18 جولائی سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کرکٹ جنوبی افریقہ کے مطابق ایک ہی میچ میں ایک ساتھ تین ٹیمیں مد مقابل ہوں گی، مزید پڑھیں