کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن سندھ کا کونسل سابق ممبر میر علی بہار بروہی نے بیان میں کہا ہے کہ ملیر میں عارف نامی شخص خود کو ڈی ایف اے ملیر کا خود ساختہ کوارڈینیٹرظاہر کرکے ڈی ایف ملیر کی کلبوں سے بلیک میلنگ کی ذریعے رابطے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
زمرہ: کھیل
ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے خلاف 8 جولائی سے ساؤتھمپٹن میں شیڈول پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی 13 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔انگلینڈ کی ٹیم کی قیادت بین اسٹوکس کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں جیمز اینڈرسن، جوفرا آرچر، ڈومینک بیس، اسٹورٹ بورڈ، روری برنز، جوز بٹلر، زک کرالے، جو ڈینلی، اولی پوپ، مزید پڑھیں
دورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کو لاہور بلالیا گیا
لاہور(جسارت نیوز) پی سی بی کی جانب سے دورہ انگلینڈ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کو لاہور بلالیا گیا، کھلاڑیوں میں عمران خان سینئر، حیدر علی، کاشف بھٹی شامل ہیں۔ پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل مزید3 کھلاڑیوں عمران خان، حیدر علی اور کاشف بھٹی مزید پڑھیں
میڈلز جیتنے کیلیے ہر ضلع میں سوئمنگ پول بنائے جائیں ، اورنگ زیب
لاہور(جسارت نیوز) سابق نیشنل سوئمر اور سوئمنگ کوچ اورنگ زیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں سوئمنگ کے کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جو سوئمنگ پول سمیت دیگر سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے ضائع ہو رہا ہے اگر پاکستان سوئمنگ کے انٹرنیشنل مقابلوں میںمیڈلز جیتناچاہتا ہے تو حکومت تعلیمی اداروں میں سوئمنگ مزید پڑھیں
پریکٹس میچ میں کھلاڑی پلان کے مطابق کھیلیں گے، مصباح الحق
ووسٹر(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ لمبے عرصے کے بعد کھلاڑی ٹریننگ کر رہے ہیں اس کے باوجود مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑا بلکہ کھلاڑی فٹ دکھائی دے رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں ووسٹر کے بائیو سیکور ماحول میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کی مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے بقیہ میچز نومبر میں کرانا پہلی ترجیح ہے ، فرنچائز مالکان
کراچی (اسٹاف رپورٹر)عالمی وبا کے تناظر میں جہاں دنیا ئے کھیل میں خلا آگیا ہے وہیں پاکستان کا پی ایس ایل برانڈ بھی متاثر ہوا ہے، پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کے 8 ویں اجلاس میں جو ٹیلی کانفرنس کے ذریعے ہوا فرنچائزز اور پی سی بی نے ایک مرتبہ پھر اس بات مزید پڑھیں
قومی ٹیم آج ڈربی شائر روانہ ہوگی ، پہلا پریکٹس میچ کل کھیلا جائے گا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ووسٹر میں 14 روز کے قرنطینہ کے دوران انٹرا اسکواڈ وارم اپ میچز کھیلیں گے۔ پاکستان ٹیم نے 2اور3 جولائی کو ٹریننگ کرنے کے بعد گزشتہ روز آرام کیا قومی کھلاڑی ووسٹر میں 14 روز کے قرنطینہ کے دوران انٹرا اسکواڈ وارم اپ میچز کھیلیں گے۔پہلا پریکٹس مزید پڑھیں
پی سی بی ہائی پرفارمنس سینٹر اور کرکٹ کی بحالی کیلیے ایس او پیز کی تیاری شروع
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر اور کرکٹ کی بحالی کیلئے ایس او پیز تیارکرنے شروع کر دئیے جن کو ’’بیک ٹو کرکٹ‘‘ کا نام دیا ہے۔ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان کا کہنا ہے کہ سرگرمیاں حکومت کی ہدایات پر بند ہیں، ایس اوپیز بناکر حکام سے رابطہ کریں مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے مزید 3 کھلاڑیوں کو لاہور بلوالیا گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کو لاہور بلالیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق لاہور بلائے جانے ولے کھلاڑیوں میں عمران خان، حیدرعلی اورکاشف بھٹی شامل ہیں، تینوں کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ آج ہوگا ۔ قومی اسکواڈ میں شامل تینوں کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے مزید پڑھیں
تین ماہ بعد ٹریننگ سے اچھا محسوس ہورہا ہے، مصباح الحق
ووسٹر شائر: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث 3ماہ بعد ٹریننگ سے اچھا محسوس ہورہا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث 3ماہ بعد ٹریننگ سے اچھا محسوس ہورہا ہے، لگ رہا تھا کہ وبا کے بعد مزید پڑھیں