کرکٹ کرپشن پر 10 برس قید اور 10 لاکھ روپے جرمان� �وگا،قانونی مسود� تیار

لاہور (جسارت نیوز) کرکٹ کرپشن پر 10 برس قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز، ملوث افراد پر فوجداری مقدمات قائم ہوں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت کو قانون کا مسودہ منظوری کے لیے بھیج دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرپشن کے خاتمے کیلیے حکومت پاکستان مزید پڑھیں

دور� انگلینڈ؛ قومی ٹیم بغیر اسپانسر کے ٹریننگ سیشن میں مصرو�

لاہور: دورہ انگلینڈ پر پہنچی قومی کرکٹ ٹیم کے بغیر اسپانسر کے ٹریننگ سیشن میں مصروف ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابقہ اسپانسر سے معاہدے کی معیاد ختم ہوگئی ہے جس کے بعد دورہ انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم ٹریننگ سیشن میں بغیر اسپانسر کے پریکٹس میں مصروف ہے۔ We’re delighted that the @SAFoundationN مزید پڑھیں

کھلاڑی خود ایک دوسرے کی حوصل� ا�زائی کریں، مشتاق احمد

وورسٹرشائر: کورونا وائرس کے باعث اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی عدم موجودگی پر قومی کرکٹ ٹیم کےاسپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد کاکہنا ہے کہ انگلینڈ میں موجود اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہوگی۔ قومی کرکٹ ٹیم کےاسپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد کاکہنا ہے کہ یہ ٹور غیرمعمولی حالات میں مزید پڑھیں

راشد نسیم نے بھارت کے مارشل آرٹ ماسٹرپبھاکرریڈی کا ریکارڈ توڑدیا

کراچی: راشد نسیم نے بھارت کے مارشل آرٹ ماسٹرپبھاکر ریڈی کا ریکارڈ توڑدیا جس کے بعد راشد نسیم کے عالمی ریکارڈز کی تعداد 56 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان راشد نسیم کے عالمی ریکارڈ بنانے کا سلسلہ تھم نہیں سکا، راشد نسیم نے بھارت کے پبھارکرریڈیوکے 3 منٹ میں 5 مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار سارہ محبوب او رمحبوب خان نے کورونا کو شکست دیدی

اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان کی ٹاپ ٹینس پلیئر سارہ محبوب خان اور ان کے والد کوچ محبوب خان نے عالمی وباء کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے۔اِس ضمن میں سارہ محبوب کے والد کوچ محبوب خان نے کہا کہ ہمارا گزشتہ ماہ کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا لیکن سارہ اور مجھے کورونا کی مکمل مزید پڑھیں

رافیل کی میڈرڈ اوپن میں شرکت کی تصدیق،یوایس اوپن میں شکوک برقرار

میڈرڈ (جسارت نیوز)ا سپین کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے گرینڈ سلام کے اختتام کے ایک دن بعد شروع ہونے والے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے ارادہ کی تصدیق کی ہے جبکہ اپنے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ٹائٹل کے دفاع کے امکان پر مزید مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی پریکٹس جاری، آئی سی سی کے نئے قوانین کی مشقیں

وورسٹر: قومی کپتان اظہر علی اوروکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نیٹ پریکٹس کے دوران ایکشن میںنظرآرہے ہیں ووسٹر(جسارت نیوز)ووسٹرشائر میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریزکی تیاریاں جاری ہیں۔کورونا وباء کے لیے آئی سی سی کے نئے قوانین کی مشقیں کی جا رہی ہیں۔ دو روزہ پریکٹس میچ سے بیٹسمینوں اور بولرز مزید پڑھیں

طویل عرصے بعد میدان میں واپس لوٹنا آسان نہیں ہوتا،اظہر علی

کراچی/وورسٹر (جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ طویل عرصے بعد میدان میں واپس لوٹنا آسان نہیں ہوتا مگر کھلاڑیوں کے عزائم بلند ہیں اور ہم درجہ بدرجہ کھلاڑیوں کو میدان میں لانے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں، تین ٹیسٹ اور تین مزید پڑھیں

جاپان میں شائقین کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی

ٹوکیو(جسارت نیوز)لاک ڈائون میں فٹبال اور بیس بال تماشائیوں کو اچھی خبر مل گئی۔ جاپان حکومت نے اسپورٹس شائقین کوا سٹیڈیم میں آ کر میچ دیکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ رواں ہفتے سے شیڈول فٹبال اور بیس بال ایونٹس میں تماشائی بھی اسٹیڈیم آ سکیں گے۔شائقین ایس او پیز کا خاص خیال رکھتے ہوئے مزید پڑھیں