کیا پی سی بی کا نیا ضابطہ اخلاق مصباح الحق پر بھی لاگو ہوگا؟

شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ان دنوں اپنی اصلاح اور کانٹ چھانٹ میں مصروف ہے۔ کوئی دن نہیں گزرتا جب بورڈ پرانی روایتوں کو نئے چاندی کے ورق میں لپیٹ کر پیش کردیتا ہے لیکن کیا کیجیے کہ دیکھنے والے بھی قیامت کی نگاہیں رکھتے ہیں اور تبدیلی کے نام پر وہی مزید پڑھیں

بھارتی بورڈ کی آسٹریلیا میں ٹیم کے 14 روزہ قرنطینہ کی مخالفت

ممبئی(جسارت نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کی تو تصدیق کر دی لیکن بی سی سی آئی کے سربراہ سارو گنگولی ٹیم کے دو ہفتوں کے لیے قرنطینہ کے حق میں نہیں ہیں۔یاد رہے کہ تقریبا چار مہینے تک کرکٹ کی سرگرمیاں معطل ہونے کے بعد گزشتہ ہفتے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ مزید پڑھیں

اسلام آباداور بلوچستان نے کراٹے ٹورنامنٹ کیلئے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام ملک میں جاری آن لائن ای کراٹے کاتا کے مقابلوں میں وفاقی دارالحکومت کے مرد اور خواتین جبکہ بلوچستان کی خواتین کھلاڑیوں نے بین الصوبائی ای-کراٹے کاتا ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، قومی کراٹے ٹیم کے کوچ شاہ محمود شان نے بتایا کہ وفاقی مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے تیار ہوں ،وہاب ریاض

وورسسٹر(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کیلیے ذہنی اور جسمانی طور پر تیار ہیں۔تجربہ کار پیسر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ نیٹ پریکٹس میں مطلوبہ فارم اور فٹنس حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کی ہے، ضرورت پڑنے پرخدمات حاضر ہوں گی۔پی سی بی کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

عمر اکمل کی اپیل پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد(جسار ت نیوز) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر کل نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے۔ اس سلسلے میں دونوں فریقین، پی سی بی اور عمر اکمل کو نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس سے مزید پڑھیں

سائوتھمپٹن ٹیسٹ ،مقامی امپائرز کا تجربہ ناکام،ریویو سسٹم کام آگیا

سائوتھمپٹن(جسارت نیوز)سائوتھمپٹن ٹیسٹ میں مقامی امپائرز کا تجربہ ناکام ثابت ہونے لگا،البتہ ریویو سسٹم کام آگیا، ابتدائی دو دن میں رچرڈکیٹل برو3 اور رچرڈالنگورتھ2غلط فیصلوں کے مرتکب ہوئے،ناقدین طنز کرتے ہوئے درست ریویو لینے والے مہمان کپتان جیسن ہولڈر کو ہی بطورامپائر کھڑا کرنے کا مطالبہ کرتے رہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے مزید پڑھیں

ومبلڈن کی انعامی رقم تمام کھلاڑیوں میں تقسیم ہوگی

لندن (جسارت نیوز)ومبلڈن کی انعامی رقم تقسیم کرنے کے فیصلے کو کھلاڑیوں نے قابل ستائش عمل قرار دے دیا، پاکستانی اسٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ ومبلڈن ٹینس کا بہترین ٹورنامنٹ ہے، انعامی رقم کی تقسیم کا اعلان اچھا ہے۔آل انگلینڈ لان ٹینس کلب نے رواں سال کورونا کے باعث منسوخ ہونے والی ومبلڈن مزید پڑھیں

بورڈ میں کالی بھیڑیں معاملے کو خراب کر رہی ہے ، سلیم ملک

  لاہور(آئی این پی)کرکٹ فکسنگ اسکینڈل میں پی سی بی کی جانب سے جواب مسترد کیے جانے پرسابق کپتان سلیم ملک سامنے آگئے۔سلیم ملک نے کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعتراف کا لیٹر منظرعام پرلانے کو مضحکہ خیز قراردے دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ای میل میں کہا گیا مزید پڑھیں

پی ایس ایل ، 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کل سے شروع ہوگی

  لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020کے 10میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر ہوئے یا بند دروازوں میں کھیلے گئے اور یا پھر کوویڈ 19کے باعث ان کا شیڈول تبدیل کردیا گیا تھا۔دو مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ قومی کرکٹ ٹیم کا 14روزہ قرنطینہ آج مکمل ہوگا

  ووسٹر (جسار ت نیوز)انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کا 14روزہ قرنطینہ آج مکمل ہو گا اور قومی ٹیم کل ووسٹر سے ڈربی چلی جائے گی،جہاں کچھ دن ٹریننگ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم یکم اگست کو مانچسٹر روانہ ہوگی جہاں پہلا ٹیسٹ 5سے 9اگست تک اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں