انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ویسٹ انڈیز پلیئرز کو کامیابی پرانعام نہیں ملے گا

مانچسٹر(جسارت نیوز) انگلینڈ کو اس کے میدانوں پر سیریز میں مات دینے پر ویسٹ انڈین کرکٹرز کو فی کس 1875 پائونڈ انعام ملے گا۔دنیا میں امیر اور غریب کرکٹ بورڈز کے پلیئرز کی فیس اور انعامی بونس میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ سائوتھمپٹن میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈین ٹیم نے 4 مزید پڑھیں

کھیل وکھلاڑی کی سرپرستی سے صحت مند معاشرے کا قیام ممکن ہے،ساویل فیاض

لاہور( جسارت نیوز)سائوتھ ایشین گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اور پنجاب یونیورسٹی سے ایم ایس سی ا سپورٹس سائنسز کی تعلیم حاصل کرنے والے مارشل آرٹس پلیئرساویل فیاض نے کہا ہے کہ کھیل امن ،محبت اور دوستی کی علامت جبکہ صحت کے ضامن ہوتے ہیں مختلف کھیلوں کے مقابلوں سے لوگوں میں پیار ، محبت اور مزید پڑھیں

ریال میڈرڈ کا لالیگا چمپیئن بننا بڑی خوشی ہے، زیڈان

میڈرڈ(جسارت نیوز)اسپین کے مشہور فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کے کوچ زین الدین زیڈان نے کہا ہے کہ ٹیم کا لالیگا چمپیئن بننا میرے لیے چمپیئنز لیگ میں مسلسل تین فتوحات سے بڑی خوشی ہے۔خیال رہے کہ ریال میڈرڈ نے گزشتہ روز اسپین کے کلب ولارئیل کو 1-2 سے شکست دے کر اسپینش لیگ لالیگا مزید پڑھیں

فکسر حالات بہتر ہونے پر آنے والی لیگز کو ہدف بنائیں گے ، آسکر بروڈکن

  لندن (آئی این پی) کورونا وائرس کے دور میں فکسنگ کاامکان بڑھ گیا جب کہ فیفا سمیت عالمی اسپورٹس باڈیز کو خدمات فراہم کرنے والے ادارے کے ڈائریکٹر آسکر بروڈکن نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔آسکر بروڈکن ایک ایسے ادارے کے ڈائریکٹر اینٹیلی جنس اور انویسٹی گیشن ہیں جو فیفا، یوئیفا، ورلڈرگبی، این ایف مزید پڑھیں

کھیلوں میں فوٹو گرافی کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے ، امجد عزیز ملک

  پشاور(جسارت نیوز)ایشیائی اسپورٹس جرنلسٹس کی تنظیم اے آئی پی ایس ایشیا نے آن لائن فوٹو گرافنی ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ایشیا سے300 سے زائد ا سپورٹس فوٹو گرافرز نے ورکشاپ میں شرکت کی۔ کویت کے ممتاز فوٹو جرنلسٹ خلیل احمد نے فوٹو گرافرز کو فوٹو گرافی کے حوالے سے خود کو جدید تقاضوں سے مزید پڑھیں

کلاکوٹ زون کے 9 کلبوں کا ناصر کریم بلوچ کی قیادت پر مکمل اعتماد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایف اے ساؤتھ فٹبال الیکشن 2020 کے سلسلے میں لیاری لیبر ویلفئیر سینٹر کی میزبانی میں کلاکوٹ زون سے تعلق رکھنے والے فٹبال کلبوں کے اعزاز میں ایک پْروقار تقریب کا اہتمام بینظیر چلڈرن پارک کے خْوبصورت سبزا زار پر کیا گیا جس میں 11 میں سے 9 کلبوں لیاری لیبر مزید پڑھیں

پریکٹس میچ، نسیم شاہ کا خطرناک بائونسر ، فواد عالم انجری سے بچ گئے

ڈربی (جسارت نیوز)انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز کے4روزہ انٹر سکواڈ پریکٹس میچ کے دوران نسیم شاہ کا خطرناک بائونسر لگنے پر فواد عالم کو طبی امداد کی ضرورت پڑ گئی اور ہیلمٹ بھی تبدیل کرنا پڑا۔ڈربی میں کھیلے جانے والے 4 روزہ میچ کے پہلے روز وائٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

پریکٹس میچ ، نسیم شاہ کی تباہ کن بولنگ ، بابر اعظم کی ٹیم 249 رنز پر ڈھیر

ڈربی: پاکستان کرکٹ ٹیم انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ میں نسیم شاہ وکٹ کے لیے پرزور اپیل کرتے ہوئے   ڈربی شائر (جسارت نیوز) انگلینڈ سیریز کی تیاریوں کے لیے ڈربی شائر میں انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ میں، بابر اعظم کی ٹیم وائٹ پہلی اننگز میں249رنز پر پویلین لوٹ گئی۔نوجوان فاسٹ بائولر نسیم شاہ نے 5کھلاڑیوں مزید پڑھیں

سلیم ملک کے آٹھ لاکھ اور پی سی بی کی ’کالی بھیڑیں

شفقنا اردو: کچھ ہفتے پہلے جب شعیب اختر کو ایف آئی اے کی جانب سے پیشی کا حکم نامہ ملا تو اس کی وجہ ان کے یوٹیوب چینل کی ایک ویڈیو تھی جس میں انھوں نے پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کو اچھا خاصا رگیدا تھا۔ اسی ویڈیو میں شعیب اختر نے مزید پڑھیں