لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا اور سابق کپتان سلیم ملک کے سوالات کے جواب دے دیے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق دانش کنیریا اور سلیم ملک نے علیحدہ علیحدہ معاملات پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا۔ دونوں کی درخواستوں کا بغور مطالعہ کرنے اور پھر ان کا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کنیریا انگلش بورڈ سے ملیں اور سلیم ملک پہلے سوالوں کے جواب دیں
شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان اور بلے باز سلیم ملک اور سابق لیگ سپنر دنیش کنیریا کی درخواستوں کا جائزہ لینے کے بعد انہیں جواب دے دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق دونوں سابق کھلاڑیوں نے علیحدہ علیحدہ معاملات پر بورڈ سےرابطہ کیا تھا، جس کے بعد حکام نے درخواستوں کا مزید پڑھیں
مکی آرتھر کا ایشیا کپ کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار
سری لنکا ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا سوشل میڈیا پر کہنا ہے کہ ایشیا کپ کی منسوخی پر مایوسی ہوئی ہے، اب اگلے برس جون میں سری لنکا مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2020 کرونا وباء کے باعث ملتوی
کولمبو: ایشین کرکٹ کونسل نے کرونا وبا کے باعث رواں سال ہونے والا ایشیا کپ ملتوی کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے اپنے اعلان میں کہا کہ کرونا وائرس کے باعث رواں سال ستمبر میں شیڈول ایشیاکپ ملتوی کردیا گیا ہے،انہوں نے کہا کہ ہم ایشیا کپ کوجون2021 میں منعقد کرنے کی مزید پڑھیں
جنوبی ا�ریقا کرکٹ ٹیم کوچ �لٹن مورینگ کے معا�دے میں توسیع
جوہانسبرگ (جسارت نیوز) کرکٹ جنوبی افریقا نے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی ہیڈ کوچ ہلٹن مورینگ کے ساتھ معاہدہ میں مزید تین سال کی توسیع کر دی ہے اور یوں وہ 2023ء تک جنوبی افریقن خواتین کرکٹ ٹیم کے ساتھ کوچنگ ہیڈ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ہلٹن مورینگ 2012ء سے جنوبی افریقن خواتین کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں
�ٹبال پریمیئر لیگ، لیور پول نے برائٹن کو 3ایک سے �رادیا
لندن (جسارت نیوز) فٹبال انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپئن ٹیم لیور پول نے برائٹن کو3-1سے ہرا کر برتری کی دھاک بٹھا دی، مایہ ناز کھلاڑی محمد صلاح کے 2 گولز کی دھوم پڑی رہی، مانچسٹر سٹی نے نیو کاسل کو5-0سے پچھاڑ دیا۔انگلش میدانوں میں فٹبال کا میلہ سج گیا، گول گول اور گول کی گونج مزید پڑھیں
قومی کھیل Û�اکی Ú©ÛŒ Ø¨ØØ§Ù„ÛŒ Ú©Û’ لیے راشد لطیÙ� میدان میں آگئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کھیل ہاکی کی بحالی کے لیے سابق اسٹار کرکٹر راشد لطیف میدان میں آگئے۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو لیکچر دیا اور کھلاڑیوں کو ڈٹ کر ٹریننگ کرنے کی تلقین کی۔راشد لطیف نے کہا کہ جدید دور میں کامیابی کے لیے مزید پڑھیں
شا�د آ�ریدی �اؤنڈیشن کا لوگو پاکستان ٹیم کی شرٹ کی زینت بنے گا
لاہور (جسارت نیوز ) شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کا لوگو دورہ انگلینڈ کے دوران پاکستان ٹیم کی شرٹ کی زینت بنے گا ۔ یہ چیریٹی فاؤنڈیشن پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی چلا رہے ہیں جن کی پاکستان میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے کی گئی چندے کی اپیل مزید پڑھیں
پی سی بی اگلے ��تے سے پی ایس ایل کے ٹکٹوں کی رقوم واپس کرے گا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے ہفتے سے پی ایس ایل سیزن فائیو کے ٹکٹس کی رقوم واپس کرے گا، فروخت کیے گئے ٹکٹوں کی رقوم دو حصوں میں واپس کی جائیں گی، ٹوٹل دس میچز کے ٹکٹوں کے پیسے شائقین کرکٹ کو واپس ملیں گے۔پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو میں ملتوی بارش سے متاثر مزید پڑھیں
کورونا وائرس،ایشیا کپ 2020 ملتوی کرنے کا اعلان
کولمبو(جسارت نیوز) کورونا وائرس کے باعث ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کی وباء کے باعث ایشین کرکٹ کونسل نے رواں برس ستمبر میں شیڈول ایشیا کپ ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوروناوباء کی وجہ سے ایشیا کرکٹ کپ 2020 مزید پڑھیں