سرفراز کی موجودگی کا کوئی دبائو نہیں اچھی کارکردگی کی خواہش ہے،محمد رضوان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ ا سکواڈ میں سرفراز احمد کی موجودگی کا کوئی دباؤ محسوس نہیں کر رہا، دونوں کی حواہش ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلیں اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں ۔ ڈربی سے ویڈیو کانفرنس میں قومی ٹیم کے وکٹ مزید پڑھیں

انگلینڈ ویسٹ انڈیزسیریز، نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

مانچسٹر: انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈز نے اس بات اتقاق کیا ہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین آئندہ ہونے والی سریز کا رچرڈز  اینڈ بوتھم سیریز کا نام دیا جائے گا۔ دونوں بورڈز کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سیریز عظیم کرکٹرز سر ویو رچرڈز اور آئین بوتھم کے نام سے منسوب کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

فاسٹ باؤلر محمد عامر دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ

لاہور: کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے کے بعد فاسٹ باؤلرمحمد عامر اور مساجر محمد عمران دورہ انگلینڈ کےلیے روانہ ہوگئے ۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کرتےہوئے کہاتھا کہ محمد عامراور محمد عمران 24 جولائی بروز جمعہ کو انگلینڈ کیلیے روانہ ہوجائیں گے۔ دورہ انگلینڈ کے دوران کوویڈ 19 کے مزید پڑھیں

آئی پی ایل کھیلنے کیلیے کرکٹرز دستیاب ہیں، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ  

نیوزی لینڈ کرکٹرز نے کورونا وائرس کی پرواہ کیے بغیر کروڑوں ڈالرز کی خاطر انڈین پریمئیر لیگ( آئی پی ایل) کیلیے دستیابی ظاہر کردی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ویلم سن سمیت کرکٹ نیوزی لینڈ نے 6 کھلاڑیوں کو این اوسی جاری کردیا ہے، دیگر کھلاڑیوں میں لوکی فرگوسن،جیمزنیشیم، میچل سنیتر، ٹرنٹ بولٹ مزید پڑھیں

شعیب اختر کا ٹی 20ورلڈکپ ملتوی کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار

اسلام آباد:دنیائے کرکٹ کے تیز ترین بالرسابق  کرکٹر شعیب اختر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹی 20ورلڈکپ ملتوی کرنے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو کرکٹ بچانے کیلئے آگے بڑھنا چاہئے ورنہ موجودہ پورا دور متاثر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق سپیڈ سٹار کا کہنا مزید پڑھیں

اسکواڈ میں سرفراز احمد کی موجودگی کا کوئی دباؤ نہیں، محمد رضوان

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا کہنا ہے کہ اسکواڈ میں سرفراز احمد کی موجودگی کا کوئی دباؤ محسوس نہیں کر رہا۔ ڈربی سے ویڈیو کانفرنس میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا ہے انگلینڈ میں ٹریننگ کے لیے اچھی سہولیات ہیں، سب سخت محنت کر رہے ہیں، باہر نہیں جاسکتے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: کیا فاسٹ بولر محمد عامر پاکستانی ٹیم کے لیے ناگزیر ہیں؟

شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایک بار پھر فاسٹ بولر محمد عامر کی یاد آ گئی۔ محمد عامر کو چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کی خواھش اور درخواست پر انگلینڈ بھیجا جارہا ہے جہاں وہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے دستیاب ہوں گے۔ اس سے قبل جب پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ مزید پڑھیں

انضمام الحق کو پلیئرز کے نفسیاتی مسائل کا ڈر ستانے لگا

لاہور: انضمام الحق کو طویل دورہ انگلینڈ میں کرکٹرز کے نفسیاتی مسائل کا ڈر ستانے لگا۔ یوٹیوب چینل ’’اسپورٹس ٹاک‘‘ میں انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا دورئہ انگلینڈ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، کنڈیشنز مختلف ہونے کے باوجود ماضی میں مہمان کرکٹرز ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہے ہیں، البتہ ایسی صورتحال کا سب مزید پڑھیں