پی ایس ایل 5 : 3 کروڑ72 لاکھ روپے سے زائد رقم کی ٹکٹیں واپس

لاہور: پی ایس ایل5 کے ٹکٹوں کی واپسی کا دوسرا ہفتہ مکمل ہوگیا۔ پی سی بی کے مطابق اب تک 37695 ٹکٹیں واپس کی جا چکی ہیں،ان کی رقم 3 کروڑ اور 72 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے، ٹکٹوں کی واپسی کا عمل 13 جولائی سے شروع ہوا اور5اگست تک جاری رہے گا، اس مزید پڑھیں

عمر اکمل کی سزا 3سال سے کم کرکے ڈیڑھ سال کردی گئی

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی سزا 3سال سے کم کرکے ڈیڑھ سال کردی گئی ہے۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں 3 سالہ پابندی کے خلاف ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی اپیل کا محفوظ فیصلہ سنادیا گیا۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں پی سی بی کے آزادانہ ایڈجیوڈیکیٹر جسٹس ریٹائرڈ فقیر مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی نے انگلش بورڈ سے 4ارب روپے سے زائد کی رقم مانگ لی

لندن(جسارت نیوز)ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے انگلش کرکٹ بورڈ کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچا دیا ، ڈیرن سیمی نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی کوششوں پر4 ارب روپے سے زائد رقم ٹیم کو دینے کا مطالبہ کردیا ۔اس سیزن میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کرکٹ سیریز کے باعث انگلش کرکٹ بورڈ کو مزید پڑھیں

اینڈی مرے کو برٹش اوپن مکسڈ ڈبلز میں شکست کا سامنا

لندن (جسارت نیوز) انگلینڈ کے نامور ٹینس اسٹار اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے اور ان کی ہم وطن جوڈی اینا جوریج برٹش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈ ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں ہار گئے۔ انگلینڈ کے جو سیلسبری اور ان کی ہم وطن جوڑی دار ایما رادو کونو نے اینڈی مرے اور جوڈی اینا مزید پڑھیں

انگلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان پہلاون ڈے آج کھیلاجائے گا

سائوتھمپٹن (جسارت نیوز) انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج روز بائول، سائوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ انگلینڈ ٹیم کی قیادت مڈل سیکس کے آئن مورگن کرینگے جبکہ آئرش ٹیم مزید پڑھیں

عمر اکمل کی سزا میں 18 ماہ کی کمی ، بلے باز کا ایک اور اپیل کرنے کا اعلان

  کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے مقدمے کی سماعت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے معطل وکٹ کیپر بلے باز عمر اکمل کی ا سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا 3 سال سے کم کرکے ڈیڑھ سال کردی ہے۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں 3 سالہ پابندی کے خلاف مزید پڑھیں

ٹیسٹ پلیئررینکنگ، ٹاپ 10بولرزمیں کوئی پاکستانی نہیں

دبئی(جسارت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کی بدولت اسٹیورٹ براڈ 7درجے چھلانگ لگاتے ہوئے ٹاپ تھری بولرز میں آگئے جبکہ ٹاپ10 بولرزز میں کوئی پاکستانی بولر شامل نہیں، بلے بازوں میں بھی ٹاپ 10میں صرف ایک پاکستانی کھلاڑی بابر اعظم چھٹے مزید پڑھیں

کرکٹ کی بہتری کیلیے سابق کھلاڑی میدان میں آئیں ، پی سی بی

  کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈسابق کھلاڑیوں کوایک مرتبہ پھر میدان میں آنے کی دعوت دے رہا ہے۔اس سلسلے میں سابق کھلاڑیوں کی میچ آفیشلز سمیت ڈومیسٹک سیزن21-2020 میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔ سابق کھلاڑیوں کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کے کردار میں روزگار کا یہ موقع ان کے لیے مزید پڑھیں

ویرات کوہلی سے بابر اعظم کا موازنہ درست نہیں ، اظہر الدین

  کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہرالدین نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان کرکٹر بابر اعظم مستقل مزاجی سے آگے بڑھتے رہے تو کئی کارنامے سرانجام دے سکتے ہیں، ہر کھلاڑی کا اپنا دور اور مزاج ہے، میں ویرات کوہلی سمیت کسی سے بھی بابر اعظم کا موازنہ درست نہیں سمجھتا، پی مزید پڑھیں