پاک انگلینڈ سیریز کےدوران  نوبال چیک کرنے کیلیے ٹیکنالوجی استعمال ہوگی

مانچسٹر: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کےدوران فرنٹ فٹ نوبال ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ نئی ٹیکنا لوجی کے تحت امپائر ہر گیند کے بعد فرنٹ فٹ لینڈنگ پوزیشن کی نگرانی کرے گا اور اگر ڈلیوری نو بال ہو تو فیلڈ امپائر سے رابطہ کرے گا، امپائر کو ہدایت کی گئی ہے مزید پڑھیں

“نسیم اور شاہین کی جوڑی وسیم اور وقار کی یاد دلاسکتی ہے “

مانچسٹر: سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے کہا کہ شاہین آفریدی اور نسیم شاہ دنیائے کرکٹ کے نئےوسیم اکرم اور وقار یونس ثابت ہوسکتے ہیں۔ مائیکل وان نے کہا کہ نسیم شاہ کو ڈیبیو پر بالنگ کرتے دیکھا ہے وہ اعلیٰ باؤلر ہیں  جبکہ ڈیوک بال پر محمد عباس میزبان ٹیم کے بیٹسمینوں مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ سیریز: پاکستان کا ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ

مانچسٹر: پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے میں ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ اظہر علی کا کہنا تھا کہ موسم پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ہے لیکن مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے امکانات معدوم

شفقنا اردو:‌ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے امکانات معدوم ہو گئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث جنوبی افریقا میں سیریز کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکے گا۔ پاکستان نے ستمبر اکتوبر میں شیڈول کے مطابق مختصر دورانیے کی سیریز کھیلنے کے لیے جنوبی افریقا جانا تھا تاہم مزید پڑھیں

چاچا کرکٹ کا قومی ٹیم کے نام پیغام

پاکستان کے معروف ”چاچا کرکٹ“ نے دورہ انگلینڈ پر موجود قومی ٹیم کیلیے پیغام جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بحثیت چیٸرلیڈر دنیا بھر میں نماٸندگی کرنے والے ”چاچا کرکٹ“ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ تقریبا 500 میچوں میں ملکی اور غیر ملکی ایونٹس میں قومی کھلاڑیوں کی حوصلہ آفزاٸی کی۔ The most مزید پڑھیں

پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگلے ماہ سے ڈومیسٹک کرکٹ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے اگلے ماہ سے ڈومیسٹک کرکٹ بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کی بحالی سے قبل کھلاڑیوں سمیت امپاٸرز اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کراۓ جاٸیں۔ پاکستان مزید پڑھیں

چاچا کرکٹ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام

پاکستان کے معروف ”چاچا کرکٹ“ نے دورہ انگلینڈ پر موجود قومی ٹیم کیلیے پیغام جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بحثیت چیٸرلیڈر دنیا بھر میں نماٸندگی کرنے والے ”چاچا کرکٹ“ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ تقریبا 500 میچوں میں ملکی اور غیر ملکی ایونٹس میں قومی کھلاڑیوں کی حوصلہ آفزاٸی کی۔ The most مزید پڑھیں

کے ایس ایف 10 باصلاحیت کھلاڑیوں کواسکالرشپ دے گی

کراچی(اے پی پی) ملک کے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو کھیل کے ساتھ ساتھ اعلی تعلیم کی مفت سہولت فراہم کرنے کیلئے کراچی اسپورٹس فائونڈیشن اور نیوپورٹس انسیٹیوٹ آف کمیونیکیشن اینڈ ایکنومکس کابڑا اقدام،10 کھلاڑیوں کو اسکالرشپ دینے کیلئے این آئی سی ای کی کوچیئرپرسن ہمابخاری اور کے ایس ایف کی سینیئروائس پریذیڈنٹ تہمینہ آصف مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم نے عید الاضحی کی نماز ڈربی میں ادا کی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم جو ان دنوں برطانیہ میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے ڈربی میں موجود ہے اور پہلا ٹیسٹ 5اگست کو کھیلا جائے گا گزشتہ روز مسلمانوں کا تہوار عید الاضحی کے موقع پر عید کی نماز اد اکی ۔ اس موقع پر کھلاڑیوں سے سرفراز احمد مزید پڑھیں

ظفر حسین ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے متفقہ طور پر چیئرمین منتخب ہوگئے

اسلام آباد (جسارت نیوز) ظفر حسین ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن (ٹوبہ ٹیک سنگھ) کی نارملائزیشن کمیٹی کے متفقہ طور پر چیئرمین منتخب ہو گئے ۔ گذشتہ روز ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 3 ارکان پر مشتمل کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی جن میں محمد مزید پڑھیں