دورہ انگلینڈکیلیے آسٹریلیا کا21 رکنی اسکواڈ کا اعلان

سڈنی(جسارت نیوز) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لیے 21 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دورہ انگلینڈ کے دوران آسٹریلین ٹیم کی کپتانی ایرون فنچ اور نائب کپتانی پیٹ کمنز کو سونپی گئی ہے۔دورہ انگلینڈ کے دوران انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ایک روزہ اور مزید پڑھیں

کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہونے پر کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر

  کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورونا وائرس کے باعث التواء کا شکار کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونے پر بچے نوجوان بزرگ سب خوش ہیں۔ کھیلوں کے میدان ایک بارپھر آباد ہو گئے ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی ہونے کی وجہ سے حکومت نے کھیلوں کی سرگرمیوں مزید پڑھیں

خوفزدہ پاکستانی بیٹسمین دفاعی دہنیت ترک کردیں ، انضمام الحق

  لاہور (جسارت نیوز) سابق قومی کپتان انضمام الحق نے خوفزدہ پاکستانی بیٹسمینوں کو دفاعی ذہنیت ترک کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کو شکست دینے کیلیے انہیں جارحانہ طرز عمل اختیار کرنا پڑے گا کیونکہ احتیاط سے کام لینا کسی طرح بھی مفید ثابت نہیں ہو سکتا اور گرین شرٹس کو مزید پڑھیں

سائیکلنگ فیڈریشن کا 5 ایونٹس کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (جسارت نیوز) حکومت کی جانب سے کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کے بعد پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے رواں سال اکتوبر سے دسمبر تک 5 ایونٹس کے شیڈول کا اعلان کر دیاگیا۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق فیڈریشن نے5 ایونٹ کے شیڈول کا اعلان مزید پڑھیں

فواد عالم کی ناکامی پر کافی حیرت زدہ ہوں، رمیز راجا

لاہور(جسارت نیوز) انگلینڈ کیخلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں فواد عالم کی ’’کم بیک ناکامی‘‘ رمیز راجہ کیلیے حیرت کا باعث بن گئی جنہوں نے تسلیم کیا کہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کو اگرچہ مشکل حالات میں کھیلنے کا موقع ملا مگر جس انداز سے وہ آؤٹ ہوئے وہ ایک حیرت انگیز منظر تھا البتہ امید ہے مزید پڑھیں

بھارت کبھی پاکستان کی فتح برداشت نہیں کرتا ، سابق اولمپئن

  کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹیم کے اولمپیئن سابق کپتان ناصر علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کی خاطر امریکی اور ملائیشین شہریت چھوڑ دی۔انہوں نے بتایا کہ بھارت پاکستان کی فتح کبھی برداشت نہیں کرتا،پاکستان جیتتا تو بھارت میں پتھراؤ بھی ہوتا۔پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ناصرعلی نے بتایا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ملک کو تباہی کے گڑھے سے نکا سکتی ہے ، اسامہ رضی

  کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی کراچی اسامہ رضی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی جیسی اجتماعیت اس دور میں اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے ،جماعت اسلامی نے اس شہر کراچی میں غیر معمولی طور پر کھالیں جمع کی ہیں، ضلع شمالی میں بھی اضافہ ہوا ہے ،لوگوں کی نظریں جماعت اسلامی کی مزید پڑھیں

لنکا پریمیئر لیگ ؛ پاکستانی پلیئرز بھی چارچاند لگانے کو تیار

کولمبو: لنکا پریمیئر لیگ کو پاکستانی پلیئرز بھی چارچاند لگانے کو تیار ہیں، محمد حفیظ سمیت متعدد نے سری لنکن ایونٹ میں دلچسپی ظاہر کردی،فری لانس کرکٹرز کو ترجیح دی جائے گی، اسٹار کھلاڑیوں کو 2 ستمبر کے بعد عدم دستیابی کی وجہ سے زیرغور نہ لائے جانے کا امکان ہے،مجموعی طور پر 93 انٹرنیشنل مزید پڑھیں

’’بھیا حوصلہ نہ ہارو مضبوط رہو‘‘

لاہور: سرفراز احمد ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا حوصلہ بڑھانے لگے۔ سابق کپتان نے موجودہ کپتان کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں لی گئی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’بھیا حوصلہ نہ ہارو مضبوط رہو۔‘‘ انھوں نے یہ بھی لکھا کہ ’’انشاء اللہ پاکستان سیریز میں جلد کم بیک کر لے گا۔‘‘ سرفراز احمد مزید پڑھیں