لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے جنوبی افریقہ سیریز کے لئے منصوبہ بندی کر لی ہے۔ مہمان ٹیم آئندہ سال جنوری فروری میں پاکستان کا دورہ کریگی، پی سی بی ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی ٹیم کا دورہ چار ہفتوں پر مشتمل ہوگا۔ ساؤتھ افریقین ٹیم کی بیس جنوری کو پاکستان آمد متوقع ہے، مہمان مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ خیبر پختون خواہ نے جیت لیا
راولپنڈی: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں خیبر پختون خواہ نے سدرن پنجاب کو10رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2020 کے فائنل میچ میں سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو سود مند ثابت نہ ہوا،خیبر پختون خواہ مزید پڑھیں
پی ڈی ایف کے تحت چھری کے عالمی دن پرتقریب سے ایڈمنسٹریٹر کرچی معذور تنظیموں کے نمائندوں کوامدادی اشیاتقسیم کررہے ہیں
شاہد آفریدی سے ڈریسنگ روم میں بہت ڈانٹ پڑی، عمرگل
سابق ٹیسٹ کرکٹر عمرگل کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی سے ڈریسنگ روم ہو یا کھیل کا میدان بہت ڈانٹ پڑی. نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹرعمرگل نے کہا ہے کہ اسپورٹس میں ہر طرح سے فٹ رہنا ضروری ہوتا ہے،انجری کے بعد امید نہیں تھی کرکٹ میں واپسی جلد ہوگی، مزید پڑھیں
زمبابوے کیخلاف سینیرکھلاڑی ڈراپ،نوجوانوں کو موقع مل گیا
زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے سینیر کھلاڑیوں کو ڈراپ کرکے نوجوان پلیئرز کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع دیا گیا ہے۔ ہیڈکوچ مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے 22 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔بابر اعظم قیادت کریں گے۔ زمبابوے سیریزکیلیےٹیم میں عبداللہ مزید پڑھیں
زمبابوے کے خلاف سیریز: قومی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان کل متوقع
زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کل متوقع ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے 22 سے 23 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جاسکتا ہے، سیریز سے قبل انٹرا اسکواڈ ون ڈے میچیز بھی پلان کیے جا رہے ہیں۔ زمبابوے کے مزید پڑھیں
ڈاکٹر ایم اے شاہ ہاکی اسٹیڈیم بدستور ہمارے پاس ہے،اولپمئن اصلاح الدین
کراچی (سید وزیر علی قادری) اولپمئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے سلسلے میں گزشتہ کئی ہفتوں سے اولمپئن اصلاح الدین کو ہدف بناکر انتقام کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے اور یہ چند شرپسند عناصر کی شرارت ہے کہ وہ میڈیا ، عوام اور مقامی انتظامیہ کو غلط بیانی مزید پڑھیں
شان مسعود کی قائدانہ اننگز نے سدرن پنجاب کو فائنل میں پہنچادیا
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)کپتان شان مسعود کی ناقابل شکست 78رنز کی قائدانہ اننگز نے سدرن پنجاب کو قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں پہنچا دیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے دفاعی چیمپئن ناردرن کو 7 وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ کپتان شان مسعود نے 58 گیندوں پر مزید پڑھیں
مصباح الحق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مصباح الحق کے پاس قومی ٹی کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کے عہدے تھے تاہم انہوں نے اب چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
نوجوان بیٹسمین اعظم خان کا اپنی کامیابیوں سے والد معین خان کاسر فخرسے بلند کرنے کا عزم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گزشتہ روز ناردرن کے خلاف میچ میں یہ اعظم خان کی جانب سے چھکوں کی برسات ہی تھی جس نے سندھ کی سیمی فائنل میں رسائی کو یقینی بنایا۔ 22سالہ بیٹسمین نے ایونٹ کے پہلے مرحلے میں ملتان اور پھر راولپنڈی کے میدان میں دلکش اسٹروکس کھیلے۔وہ اپنی پاور ہٹنگ صلاحیتوں کی مزید پڑھیں