اوکاڑہ(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر)محمدخالد سجاد کھوکھرنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خصوصی دلچسپی اور تعاون سے پاکستان کا قومی کھیل ہاکی منظرعام پردوبارہ ابھرے گا ساتھ ہی ہاکی کو عروج بھی حاصل ہوگا۔ ہاکی کے بہترین فروغ کیلیے نوجوان مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے 17ویں ایڈیشن کے نئے ریکارڈ
کراچی(سید وزیر علی قادری)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا اختتام ہوگیا اور خیبرپختونخوا نے 17ویں ایڈیشن کے فائنل میں سدرن پنجاب کو 10 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔2 وینیوز پر کھیلے جانے والے ایونٹ میں 33 میچز کھیلے گئے، جہاں اس دوران کئی نئے ریکارڈز بنے۔ مزید پڑھیں
اسموگ میں اضافہ،ٹی ٹوئنٹی میچز راولپنڈی منتقلی کا امکان
لاہور(نمائندہ خصوصی) اسموگ میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور سے راولپنڈی منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔لاہور میں اسموگ میں مسلسل اضافے کی وجہ سے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز راولپنڈی منتقل کیے جانے کا خدشہ موجود ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی مزید پڑھیں
آئی سی سی چیئرمین کا انتخاب، پاکستان و بھارت کے حمایتی امیدوارآمنے سامنے
دبئی(آئی این پی) آئی سی سی چیئرمین کے انتخاب میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آگئے جب کہ پی سی بی نے موجودہ قائم مقام سربراہ عمران خواجہ کی حمایت کردی۔آئی سی سی چیئرمین کی پوسٹ کیلئے صرف 2امیدوار ہی میدان میں اترے ہیں،ان میں سنگاپورسے تعلق رکھنے والے کونسل کے قائم مقام چیئرمین عمران مزید پڑھیں
نیشنل ہاکی انڈر16 بوائز چیمپین شپ 28 نومبر سے پشاور میں کھیلی جائے گی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی انڈر16 بوائز چیمپین شپ 28 نومبر سے 10 دسمبر 2020 لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم ، پشاور میں کھیلی جائے گی ، جس میں ملک سے 13انڈر16 بوائز ہاکی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ انڈر16 بوائز ہاکی چیمپین شپ میں پنجاب کی 4،۔سندھ کی2، خیبرپختونخوا کی2، بلوچستان 2، جبکہ اسلام آباد، گلگت مزید پڑھیں
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی مسرور
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اس نے ایک مرتبہ پھر اپنی آپریشنل صلاحیت اور قابلیت کا بھرپورمظاہرہ کرکے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنایا ہے۔ اس دوران ٹورنامنٹ میں شریک نوجوان اور باصلاحیت کرکٹرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ بائیو سیکیور ماحول میں کھیلے گئے اس مزید پڑھیں
قائد اعظم ٹرافی کے اسکواڈز کا اعلان
چھ ٹیموں کے ہیڈ کوچز نے قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے لیے اپنے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اوپنر احمد شہزاد اور فاسٹ باؤلر حسن علی پاکستان کے سب سے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ دونوں کھلاڑی ایونٹ کے لیے اعلان کردہ سنٹرل پنجاب کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ مزید پڑھیں
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کوروناٹیسٹ منفی آگئے
راولپنڈی:زمبابوے کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کوروناٹیسٹ منفی آگئے،مہمان ٹیم کے کوچزاور آفیشلزکے کوروناٹیسٹ بھی منفی آئے،جس کے بعد زمبابوے ٹیم نے آرمی صٹیڈیم راولپنڈی میں پریکٹس شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے ہیں، زمبابوے کوچزاورآفیشلزکے کوروناٹیسٹ بھی منفی آئے ہیں، جس کے بعد مزید پڑھیں
زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز سے سرفراز اور شعیب ملک آئوٹ
لاہور (نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کے 22 رکنی ممکنہ ا سکواڈ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے 50 اوورز پر مشتمل فارمیٹ میں تجربہ کار کھلاڑیوں اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں نوجوان کھلاڑیوں مزید پڑھیں
سینٹ پیٹرز برگ اوپن ٹینس مینز ڈبلز
ماسکو (جسارت نیوز) آسٹریا کے ٹینس اسٹار جرگن ملزر اور انکے فرانسیسی جوڑی دار ایڈورڈ راجر نے سینٹ پیٹرز برگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے ایونٹ کے مینزڈبلز فائنل میچ میں ہالینڈ کے ٹینس اسٹار میٹو میڈلکوپ اور انکے برازیلین جوڑی دار مارسیلوڈیمولنز کو شکست دی ۔ روس کے مزید پڑھیں