زمرہ: کھیل
راولپنڈی :پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی زمبابوے کرکٹ ٹیم پریکٹس سیشن کے دوران
قائداعظم کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے کراچی میں شروع ہوگا
قائداعظم کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جبکہ ایونٹ میں مجموعی طور پر31 میچز کھیلے جائیں گے. تفصیلات کے مطابق ایونٹ کے ابتدائی 3 راؤنڈز 3 مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے جن میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی، نیشنل بینک اسٹیڈیم اور یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس شامل ہیں۔ 11 روز بریک کے مزید پڑھیں
زمبابوے کرکٹ ٹیم کی پریکٹس
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے راولپنڈی میں موجود زمبابوے کرکٹ ٹیم نے تیسرے روز بھی بیٹنگ ، بولنگ اورفیلڈنگ کوچز کی زیر نگرانی پریکٹس جاری رکھی۔
قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ، دوسرے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر بلوچستان کو اپنی پہلی اننگز میں 143 رنز کے خسارے کا سامنا ہے اور ابھی اس کی 8 وکٹیں باقی ہیں۔ اویس ضیاء 32 رنز سے کھیل کے دوسرے روز کھیل کا آغاز کریں گے۔ اس سے قبل سدرن پنجاب مزید پڑھیں
یو ایف سی 254: خبیب کی فائٹ کیلیے شائقین تیار
دبئی: مسکڈ مارشل آرٹس (یوایف سی فائٹ 254) میچ آج روسی نژاد مسلمان فائٹر خبیب نورماگومیدوو اور امریکی فائٹر جسٹن گیتجے کے درمیان ہوگا۔ دونوں فائٹرز کے درمیان فائٹ کا باقائدہ آغاز ابوظہبی کے مقامی وقت کے مطابق شام 6:15 بجے شروع ہوگا۔ خبیب نورماگومیدوو کے والد و کوچ کے انتقال کے بعد یہ پہلی مزید پڑھیں
ڈومیسٹک کرکٹ 21-2020 کے کمرشل پارٹنرز کا اعلان
ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 20-2019 کے کامیاب انعقاد کے بعد پی سی بی ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے لیے کمرشل پارٹنرز کواپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ کانٹیننٹل بسکٹس ، ٹپال ٹی اور اور یونی لیورنے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے بعد اب قائداعظم ٹرافی کو بھی اسپانسر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹپال ٹی مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے لیے پھر سے تیار ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ5 کے بقیہ 4 میچز کو لاہور سے کراچی اور راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل کے لیے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی ایک مزید پڑھیں
رکی پونٹنگ کیطرح کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں، عبداللہ شفیق
لاہور(نمائندہ جسارت )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کرکٹر عبداللہ شفیق کا کہنا ہے کہ رکی پونٹنگ سے بہت متاثر ہوں، رکی پونٹنگ کی طرح کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔کرکٹر عبداللہ شفیق نے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ رکی پونٹنگ کی ویڈیوز دیکھتا ہوں اور رکی پونٹنگ کی طرح کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں، مزید پڑھیں
پاکستان نیوزی لینڈ سیریز تماشائیوں کی موجودگی میں کھیلی جائیگی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز تماشائیوں کی موجودگی میں کھیلی جائے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کے دوران تماشائیوں کی رونقیں بھی ہوں گی جب کہ ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا گیا، کورونا وائرس کے بعد نیوزی لینڈ میں ہونے والی پہلی انٹرنیشنل سیریز نومبر میں ہوگی مزید پڑھیں