کراچی(اسٹاف رپورٹر) دوسرے کارپوریٹ ٹی-20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنیدنے رنگون والا کو دوسری کامیابی دلوادی، ریکس الیون کو102 رنز کی ہزیمت، انعام اللہ کے جارحانہ63رنز کے ساتھ طوفانی اننگ کھیلی۔ دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔ 20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز عربین سی کنٹری کلب گرائونڈ پر رنگون والا سی سی نے آف مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
زمبابوے کے بعد قومی ٹیم نے بھی اسلام آباد میں پڑائو ڈال لیا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی سیریز کا آغاز 30نومبر سے ہوگا۔ پاکستان آئی ہوئی مہمان ٹیم نے قرنطینہ کے دوران پریکٹس بھی جاری رکھی جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور میں پریکٹس میچز کھیلنے کے بعد گزشتہ شب اسلام آباد پہنچ گئی۔دونوں مزید پڑھیں
ـ9ویں سندھ انٹر ڈویڑنل سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ کاآغاز
حیدرآباد (جسارت نیوز)9ویںسندھ انٹر ڈویڑنل سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ حیدر آباد میں شروع ہوگئی۔ سندھ چیمپئن شپ میں حیدرآباد ،میرپورخاص ،لاڑکانہ ،سکھر ،بینظیر آباد اور کراچی کی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔چیمپئن شپ کا افتتاح سائنو فرٹیلائزر کے سی ای او عاصم منور نے گیند کو کک لگاکر کیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں
پاکستان سے گہرا تعلق ہے، یہاں آنا اچھا لگتا ہے، سکندر رضا
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)زمبابوین کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر سکندر رضا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہوا، دوست اور رشتے دار مقیم ہیں، یہاں آنا اچھا لگتا ہے۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر سکندر رضا کا کہنا ہے کہ پاکستان سے گہرا تعلق ہے، یہاں دوست اور رشتے دار مقیم ہیں، دنیا کے مزید پڑھیں
پاکستان ٹیم کی عالمی رینکنگ ٹیلنٹ کے مطابق نہیں،گرانٹ بریڈبرن
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فیلڈنگ کوچ اور ہیڈ آف ہائی پرفامنس کوچنگ گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کی فیلڈنگ اس وقت تک بہتر نہیں ہو سکتی جب تک ان کی فٹنس بہتر نہیں ہو جاتی، پاکستان ٹیم کی رینکنگ وہ نہیں ہے جتنا کرکٹرز میں ٹیلنٹ ہے، ٹیسٹ اور مزید پڑھیں
اپیل مسترد سلیم ملک کو رویہ اچھا کرنا ہوگا،لاہور ہائی کورٹ
لاہور(جسارت نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے انڈیپنڈینڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کی حیثیت سے سلیم ملک کی کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے لیے اپیل پر فیصلہ سنادیا ۔ سلیم ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے فراہم کی گئی اپریل 2000 کی ایک گفتگو کے ٹرانسکرپٹ سے متعلق معاملے پر اپیل دائر مزید پڑھیں
زمبابوے کیخلاف 6 کھلاڑی راولپنڈی کے ،کراچی کا کوئی نہیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر/سید وزیر علی قادری)پاکستان اور زمبابوے کے مابین 3 ون ڈے اور3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز پنڈی کرکٹ ا سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کیلئے اعلان کردہ 22 رکنی قومی اسکواڈ میں 6 کا ہوم گراؤنڈ بھی یہی میدان ہے۔ محدود طرز کی کرکٹ میں پاکستان کے نائب کپتان مزید پڑھیں
پی این ایف اکیڈمی نے نیٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی (اے پی پی)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور ایم این اے صائمہ ندیم پالیمینٹری سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ حکومت پاکستان کے زیر اہتمام اور آئی بی اے کراچی کے تعاون سے پنک اسپورٹس ڈے وومن نیٹ بال ٹورنامنٹ آئی بی اے کراچی میں منعقد ہوا جس میں خواتین کی 4 ٹیموں پی این ایف اکیڈمی مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیانات: اسٹار فٹبالر کا قومی ٹیم چھوڑنے کا اعلان
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیانات پر اسٹار فٹبالر پال پوگبا نے قومی ٹیم چھوڑنے کا اعلان کردیا. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کے اسلام مخالف بیانات اور گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر اسٹار فٹبالر پال پوگبا نے ردعمل میں فرانس کی فٹبال ٹیم کی نمائندگی اور فرنچ ٹیم میں مزید پڑھیں
رونالڈینو کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
برازیلین فٹبالر رونالڈینو کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کےبعد انہو ں نےخود کو قرنطینہ کرلیا۔ غیرملکی ویب سائٹ کے مطابق برازیلین فٹبالر رونالڈینو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنےکے بعد خود کو مقامی ہوٹل میں خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ معروف فٹبالر رونالڈینو برازیل کے شہر بیلو ہوریزونٹے میں مقامی فٹبال کلب کی جانب سے مزید پڑھیں