سجادکھوکھرکا ماری پیٹرولیم آفس کا دورہ،سی ای او سے ملاقات

اسلام آباد (جسارت نیوز)صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈ ریٹائرڈ محمد خالد سجاد کھوکھر نے گزشتہ روز اسلام آباد میں ماری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر / سی ای او فہیم حیدر سے ملاقات کے لئے ماری پیٹرولیم ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور قومی کھیل کے بحالی اور فروغ سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔میٹنگ مزید پڑھیں

پاکستان کا زمبابوے کے خلاف شاندارریکارڈ ہے

سید پرویز قیصر پاکستان اور زمبابوے کے درمیان3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کاپہلا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اس سیریز کے باقی2 میچ بھی اسی میدان پر ہونگے۔ پاکستان اور زمبابوے کے مابین ہونے والا یہ پاکستان میں 20واں اور کل ملاکر60 واں ایک روزہ بین الاقوامی میچ مزید پڑھیں

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا آغاز آج قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا آغاز آج سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے راولپنڈی میں دوپہر 12بجے شروع ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔قومی ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں بابر اعظم، امام الحق، عابد علی، فخر مزید پڑھیں

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دیدی

راولپنڈی: تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دے دی ہے۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے حارث رؤف مزید پڑھیں

پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹاس میں حصہ لیا۔ ٹاس جیتنے کے بعد کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ زمبابوے کے خلاف اچھا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے۔ بابر اعظم نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے مزید پڑھیں

مجیب الرحمن کا اے بی ڈویلیئرز کی جگہ برسبین ہیٹ کے ساتھ دوبارہ معاہدہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جنوبی افریقاکے سابق مایہ ناز بلے باز اے بی ڈویلیئرز نے آئندہ10ویں بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کے لئے نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا  ہے۔ اے بی ڈی ویلیئرز نے مزید کہا کہ کووڈ۔19 کی صورتحال کی وجہ سے سفر اور حالات سے متعلق غیر  یقینی صورتحال نے بھی بی بی ایل مزید پڑھیں

زمبابوے ٹیم 22 سال بعد راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ون ڈے میچ کھیلے گی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)زمبابوے کی کرکٹ ٹیم 22 سال بعد راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ون ڈے میچ کھیلے گی۔ زمبابوین ٹیم نے آخری مرتبہ 24 نومبر 1998 کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے میچ کھیلا تھا جس میں اسے 111 رنز سے شکست ہوئی تھی۔ اس میچ میں پاکستان کے کپتان عامر سہیل اور زمبابوے کے مزید پڑھیں

نوویک جوکووچ ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں

ویانا (جسارت نیوز)سربیا کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ اور میزبان ٹینس اسٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ ڈومینک تھیم ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ روس کے کیرن خچانوف رائونڈ 32 کے میچ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ مزید پڑھیں