لاہور (جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل سینئر ہاکی چیمپیئن شپ کا 66واںایڈیشن 3 سے 15 نومبر ماری پیٹرولیم ہاکی اسٹیڈیم ، ایوب پارک ، راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ قومی سینئرہاکی چیمپیئن شپ کے احسن طریقے سے انعقاد کے لیے آفیشلز کو تعینات کیا گیا ہے۔ٹورنامنٹ ڈائریکٹر: سید محمد ظاہر شاہ۔ پشاور، مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نائب کپتان شاداب خان پہلے ون ڈے میں دستیاب نہیں
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی میڈیکل ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ محدود طرز کی کرکٹ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان زمبابوے کے خلا ف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ،تیسرے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل
کراچی(اے پی پی )ٹی ایم سی گراؤنڈ کراچی میں میچ کے پہلے روز عظیم گھمن اور اویس ضیاء کی شاندار سنچریوں کی بدولت بلوچستان نے سینٹرل پنجاب کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں مقررہ 83 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 408 رنز بنائے۔ عظیم گھمن 119 اور اویس ضیاء 118 رنز بنا کر مزید پڑھیں
زمبابوے کیخلاف سیریز کو آسان نہیں لیں گے،بابر اعظم
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔ اس سلسلے میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور سیکورٹی ہائی الرٹ کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔ اسٹیڈیم کے اطراف تمام راستوں پر عسکری اہلکار تعینات اور گشت بھی جاری ہے۔ مزید پڑھیں
ایئر فورس نے قومی ہاکی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
لاہور (جسارت نیوز) قومی ہاکی چیمپئن شپ، پی اے ایف نے کے پی کے کو ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ٹرے ہاکی چیمپین شپ کے چھٹے روز 3 میچ کھیلے گئے۔ دن کے پہلے مقابلے میں ، اسلام آباد نے آزاد جموں و کشمیر کو 4-0سے شکست مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی پہلا رائونڈ سندھ نے سینٹرل پنجاب کو شکست دے دی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے سینٹرل پنجاب کو6 وکٹوں سے ہرادیا۔ سینٹرل پنجاب نے میچ کے آخری روز سندھ کو جیت کے لیے 50 اوورز میں 212 رنز کا ہدف دیا، جو سندھ نے4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔سعود شکیل نے 61 مزید پڑھیں
زمبابوے کے خلاف 15 رکنی قومی ون ڈے اسکواڈ اعلان
لاہور: زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں بابر اعظم کپتان، امام الحق، عابد علی، فخر زمان، حارث سہیل، محمد رضوان، افتخار احمد، خوشدل شاہ اور فہیم اشرف شامل ہیں۔ عماد وسیم، عثمان مزید پڑھیں
پاک زمبابوے سیریز، دونوں ٹیموں کی تیاریاں عروج پر
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان3 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کی تیاریاں عروج پر ہیں، دونوں ٹیمیں پہلے ایک روزہ میچ میں 2 روز بعد مد مقابل ہوں گی۔ قومی اسکواڈ نے راولپنڈی کرکٹ ا سٹیڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن مکمل کرلیا۔زمبابوے کی ٹیم نے بھی منگل کو پریکٹس مزید پڑھیں
انجری کی وجہ سے 15 ماہ بہت مشکل ثابت ہوئے، حسن علی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے ٹیسٹ فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ اب میں نیانجری سے نجات حاصل کرلی اور ایک مرتبہ پھر پاکستان کے لیے میری خدمات حاضر ہیں ۔ نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمر کی انجری کے سبب سبب کرکٹ سے دور رہنے مزید پڑھیں
گڈ لگ کلر کٹ ٹی ٹوئنٹی ،پاک شاہین اور ملیر اسپورٹس کی کامیابی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ھنسوٹ جم خانہ زون 4 کے زیر اہتمام پہلا گڈ لک کلر کٹ ٹی ٹوئنٹی چیمپئنز ٹرافی میں مزید2 میچوں کے فیصلے ہوگئے، پہلے میچ میںپاک شاہین جم خانہ نے انقلاب سی سی کو6 وکٹوں سے شکست دیدی، انقلاب سی سی نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 154رنز اسکورز کیے، مزید پڑھیں