جنوبی افریقا کے وفد کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد

کرچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان کے دورے سے متعلق جنوبی افریقا کے وفد نے گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سیکورٹی سمیت دیگر امور پر انتظامیہ سے بات چیت کی۔ وفد کے ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر ذاکر خان بھی ہمراہ تھے۔اس موقع پر سیکورٹی کے انتظامات پر بریفنگ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی عالمی ون ڈے رینکنگ میں 16 نمبر پر آگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نئی ون ڈے رینکنگ میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کیرئیر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی ۔شاہین شاہ آفریدی عالمی رینکنگ میں 8 درجہ ترقی پاکر 16ویں پوزیشن پر پہنچ گئے جبکہ محمد عامر8ویں نمبر پر موجود ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی مزید پڑھیں

قومی ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ڈومیسٹک ہاکی کا پریمیئر ایونٹ قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ کا 66واں ایڈیشن ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی میزبانی میں آج سے ماڑی پیٹرولیم ہاکی اسٹیڈیم ، ایوب پارک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ 65 ویں قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ کی درجہ بندی کے مطابق10 ٹیموں نے چیمپئن شپ مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی کھلاڑیوں اور آفیشلز کا کووڈ ٹیسٹ منفی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں شریک 131 کھلاڑیوں، اسپورٹ اسٹاف اور میچ آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے جبکہ بلوچستان ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز بسم اللہ خان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بسم اللہ خان سدرن پنجاب کے خلاف میچ میں مزید پڑھیں

بابراعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)قومی وائٹ بال کپتان بابراعظم نے کم ترین اننگز میں 12 ون ڈے سنچریاں سکور کرنے والے بلے بازوں کی فہرست میں سابق جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملا اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ بابراعظم نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں 125رنز سکور کیے ، یہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقی وفد کا پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ ، سیکورٹی تسلی بخش قرار

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) کرکٹ جنوبی افریقا کے وفد نے سیکورٹی کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ کرکٹ جنوبی افریقا کا 4 رکنی وفد راولپنڈی اسٹیڈیم میں موجود ہے، مہمان وفد پاکستان، زمبابوے کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ دیکھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹ جنوبی افریقا کے وفد نے سیکورٹی کو تسلی بخش قرار دے مزید پڑھیں

سیکنڈالیون، سینٹرل پنجاب کی کے پی کیخلاف 207رنزکی برتری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے سی سی اے اسٹیڈیم کراچی میں میچ میں سینٹرل پنجاب نے اپنی دوسری اننگز میں خیبرپختونخوا کے خلاف 207 رنز کی سبقت حاصل کرلی جبکہ اس کی2 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ 5 رنز کی سبقت سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے میچ کے دوسرے روز کھیل مزید پڑھیں

آخری میچ ٹائی زمبابوے کی سپر اوور میں کامیابی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )زمبابوے نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد میزبان پاکستان کو شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے 3 میچوں کی سیریز کے آخری میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا، سپر اوور میں پاکستان ٹیم مہمان ٹیم کو صرف 3 رنز کا ہدف دے سکی جسے مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی سدرن پنجاب نے بلوچستان کو وکٹوں سے ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز آغا سلمان کی 42 ناٹ آؤٹ رنز کی اننگز نے سدرن پنجاب کو بلوچستان کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی دلادی۔ سدرن پنجاب کی ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی ہے۔میچ کے آخری روز سدرن پنجاب نے 154 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے مزید پڑھیں

دورہ نیوزی لینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کا11نومبر کو اعلان متوقع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان11نومبر کو متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کپتان سمیت ممکنہ کھلاڑیوں پر حتمی مشاورت اگلے ہفتے ہوگی۔ پی سی بی حکام کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد بابراعظم ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالنے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہیں جب کہ روحیل مزید پڑھیں