کرکٹر عثمان خواجہ کے بھائی کو دہشتگردی کا الزام لگانے پر ساڑھے 4 سال قید

سڈنی :پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کے بھائی کو دہشت گردی کا جھوٹا الزام لگانے کا جرم ثابت ہونے کے بعد ساڑھے 4 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ارسلان طارق خواجہ کو اپنے ساتھی محمد نظام الدین کی نیو ساتھ ویلزیونیورسٹی میں ایک خاتون کے ساتھ دوستی پر مزید پڑھیں

پی سی بی کا اظہرعلی کو کپتانی سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اظہر علی کو ٹیسٹ کرکٹ کپتانی سے ہٹانے کا اصولی  فیصلہ کرلیا،دورہ نیوزی لینڈ کے لیے بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ہونگے۔ ذرائع  کے مطابق بابر اعظم خان کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت  کے حوالے سے پی سی بی 11 نومبر کو اعلان کرے گا، وکٹ مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے سنجیدہ ہے،عمران خان سالازئی

پشاور (جسارت نیوز)پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور کے نائب صدر وسابق ناظم حیات آباد عمران خان سالارزئی نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے سنجیدہ ہے ، کھیلوں کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہے تاکے نوجوانوں میں چھپے ٹیلنٹ کو ابھرا جاسکے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ضلعی انتظامیہ اور ڈائریکٹوریٹ مزید پڑھیں

فٹبال یوئیفا چیمپئنز لیگ، بارسلونا نے حریف ڈائنامو کو 2-1 سے ہرا دیا

لندن(جسارت نیوز)فٹبال یوئیفا چیمپئنز لیگ میں بارسلونا نے حریف ڈائناموکو دو ایک سے ہرا دیا، سپر اسٹار میسی نے پنلٹی پر خوبصورت گول کیا، 3مرتبہ کے چیمپئنز مانچسٹر یونائیٹڈ کو استنبول سے اپ سیٹ شکست ہو گئی، مایہ ناز کرسٹیانو رونالڈو کے گول کے بغیر ٹیم یووینٹس نے فتح سمیٹ لی۔انگلش میدانوں پر زور کے مزید پڑھیں

عالمی ثالثی عدالت میں عمر اکمل کیس کی ورچوئل سماعت یکم دسمبر کو ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عالمی ثالثی عدالت میں عمر اکمل کیس کی سماعت یکم دسمبر کو ہوگی ،پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کے کیس کی عالمی ثالثی عدالت میں سماعت کیلئے تاریخ مقرر کر دی گئی ہے، عمر اکمل اپیل کیس کی سماعت یکم دسمبر کو ورچوئل ہوگی۔زرائع کا کہنا ہے کہ کھیلوں کی ثالثی عدالت نے مزید پڑھیں

پاکستان اور زمبابوے کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائیگا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور زمبابوے کے مابین 3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل پنڈی کرکٹ ا سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، ڈے نائٹ میچ سہ پہرساڑھے 3بجے شروع ہو گا۔ پہلے میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی۔قومی ٹیم نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ پاکستان اورزمبابوے کے مزید پڑھیں

پی سی بی حکومت کی ڈیجیٹیلائزیشن پالیسی سے فائدہ اُٹھانے لگا

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ حکومت کی ڈیجیٹیلائزیشن پالیسی سے مستفید ہونے لگا اوراب دفتری فائل کی جگہ صرف ایک کلک سے تمام امور نبٹائے جانے لگے۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے درمیان اہم معاہدہ کے بعد پی سی بی کو روایتی اور فرسودہ فائلز سسٹم سے نجات مل گئی۔ پی سی بی مزید پڑھیں

پچ اور گرائونڈ کے معیار کی بہتری کیلئے پی سی بی جدید آلات خریدے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پچ اور گرائونڈ کے معیار کی بہتری کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا، جدید آلات کی خریداری کے لیے پی سی بی جلدٹینڈر جاری کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ انٹرنیشنل کمپنیز کے لیے ٹینڈر جاری کرے گا،6 بڑے کرکٹ سینٹرز کے لیے 6کٹس منگوائی جائیں گی، پچ مزید پڑھیں

دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ’ معظم کی تباہ کن بولنگ رنگون والا کی تیسری فتح

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رنگون والا سی سی نے بائیں ہاتھ کے میڈیم پیسر معظم علی کے طوفانی اسپیل صف 6 رنز کے عوض4 کھلاڑیوں نشانہ بنانے کی بدولت حریف ٹیم فردوس الیون س سی کو 9 وکٹوں مات دے کر دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں میں تیسری کامیابی سمیٹ لی۔قائد اعظم پارک مزید پڑھیں

قومی انڈر 19 سہ روزہ میچ میں سینٹرل پنجاب کے محمد وقاص کی شاندار سنچری

لاہور (جسارت نیوز)قذافی اسٹیڈیم میں میچ میں محمد وقاص اور کپتان محمد حریرہ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سینٹرل پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی پہلی اننگز میں 80 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنزبنالیے ۔ محمد وقاص 21 چوکوں کی مدد سے 124 رنز بناچکے ہیں۔ ارحم نواب 18 رنز مزید پڑھیں