فٹبال کے عظیم کھلاڑی میراڈونا وفات پا گئے

فٹبال کے عظیم کھلاڑی اور ارجینٹینا کے سابق کپتان ڈی ایگو میراڈونا 60 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ ارجنٹائن کے سابق اٹیکنگ مڈفیلڈر اور مینیجر کو بیونس آئرس میں ان کے گھر پر دل کا دورہ پڑا تھا۔ نومبر میں ان کے دماغ کی ایک شریان کی، جس میں ایک کلاٹ تھا، مزید پڑھیں

قومی ہاکی انڈر 16 چیمپئن شپ کا آغاز پشاور میں کل سے ہوگا،ڈراز کا اعلان

پشاور(جسارت نیوز) انڈر16بوائز قومی ہاکی چیمپین شپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، افتتاحی میچ کل سندھ اے اور پنجاب(سی) کے مابین کھیلا جائیگا. ایونٹ میں12 ٹیموں کو 2 پول میں تقسیم کیا گیاہے.ایونٹ کا فائنل 10 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام یوتھ ہاکی ڈویلپمنٹ ویڑن کے تحت قومی کھیل کی مزید پڑھیں

سان پائولو فٹبال اسٹیڈیم ڈیاگو میراڈونا سے منسوب کرنے کی تجویز

نیپلس(جسارت نیوز) اٹلی کے شہرنیپلز کے میئر لوئیگی ڈی میجسٹرس نے شہر کے سان پاولو فٹ بال ا سٹیڈیم کو ارجنٹائن کے فٹبالر ڈیاگو میراڈونا سے منسوب کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہویے انہوں نے کہا کہ ڈیاگو نے اپنی ذہانت سے ہمارے لوگوں کے دل جیتے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بابراعظم نے ایشیائی بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رنز کی مشین بابراعظم نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تمام ایشیائی بلے بازوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے رنز کے انبار لگا دیے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تمام ایشیائی بلے بازوں میں سبقت حاصل کر لی۔آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بابراعظم مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی ،ناردرن نے فیضان کی سنچری کی بدولت 371رنز بنالئے

کراچی (اے پی پی ) قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے5ویں رائونڈ کے پہلے روز ناردرن نے خیبر پختونخواہ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے5 وکٹوں کے نقصان پر 371 رنز بنا ئے جبکہ سدرن پنجاب نے سینٹرل پنجاب کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز اور اکبر الرحمان کے 155 رنزناٹ آئوٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں کرکٹ کی زبوں حالی کی وجہ کلب کرکٹ کی عدم بحالی ہے

کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری) دنیائے کھیل میں فٹبال، ہاکی کے ساتھ ساتھ کرکٹ بھی اپنے چاہنے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد رکھتا ہے ، ایک سروے کے مطابق پاکستان میں کھیلوں سے دلچسپی کے لحاظ سے کرکٹ کو بہت بڑے فرق کے ساتھ اول مقام حاصل ہے۔ تجزیہ بھی یہ ہی بتاتا مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

سڈنی (جسارت نیوز)آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ون ڈے بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کرکٹ گرائونڈ سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر ہے اور بھارتی ٹیم اپنے دورہ آسٹریلیا کے دوران3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں موجود نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے۔مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور کئی مرتبہ انہیں پشاور اپستال بھی لے جایا گیا ۔ خوشدل شاہ اس وقت نیوزی لینڈ کے دورے پر ہیں۔

قومی کھلاڑیوں کی بے احتیاطی: دورہ نیوزی لینڈ منسوخ ہونے کا خطرہ

قومی کھلاڑیوں نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں جس کے باعث پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ پر منسوخی کے سائے منڈلانے لگے. تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکومت نے پاکستانی ٹیم کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ ایک اور کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی کی تو پوری ٹیم مزید پڑھیں

میرا ڈونا کی آخری رسومات ادا، سپردخاک کردیا گیا

ارجنٹینا کے لیجنڈری فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کی آخری رسومات ادا کرکے انہیں سپردخاک کردیا گیا ہے. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق لیجنڈری فٹ بالر میراڈونا کو بیونس آئرس کے بیلاوسٹا  کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا،عظیم فٹ بالر کی آخری رسومات میں خاندان اور چند قریبی دوستوں نے شرکت کی. تدفین سے قبل مزید پڑھیں