پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا، آخری میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر   پاکستان کلین سوئپ کی خفت سے بچ گیا۔ گرین شرٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے میچ جیت لیا، آخری اوور میں افتخار احمد نے چھکا لگا کر ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ نیپئر میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے مزید پڑھیں

اکبر کلب کی فتح سے اسلام آباد چیلنج کپ کا آغاز

اسلام آباد (جسارت نیوز ) اسلام آباد چیلچ کپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا، ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن سکندر خٹک نے کیا، اس موقع پر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق صدر سید اشفاق حسین شاہ،آسٹریلین فٹ بال لیگ آف پاکستان کے سردار طارق محمود، یونین مزید پڑھیں

سر ڈان بریڈ مین کی بیگی گرین ٹیسٹ ڈیبیو کیپ فروخت

سر ڈان بریڈ مین کی بیگی گرین ٹیسٹ ڈیبیو کیپ فروخت کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرڈان بریڈ مین کی ٹیسٹ ڈیبیو کیپ 4 لاکھ 50ہزار آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت ہوئی۔ سر ڈان بریڈ مین کی ڈیبیو کیپ آسٹریلوی بزنس مین پیٹر فریڈ مین نے خریدی۔ڈبیوکیپ ایک ہفتہ نیلامی میں رکھی گئی لیکن مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، قومی ٹیم ترنگا پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ترنگا پہنچ گئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ میں پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے ماؤنٹ منگنوئی میں ہوگا۔ پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹرز بھی وانگرائے سے بذریعہ ہملٹن ترنگا پہنچ گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ بذریعہ بس نیپئر سے ترنگا پہنچا۔ پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کو ایک اور دھچکا

انجری مسائل سے دوچار پاکستان ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا، کپتان بابراعظم کے بعد شاداب خان بھی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ شاداب خان نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئےانہیں  بائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت ہےاور بولر کا ایم آر آئی اسکین جمعرات کو مزید پڑھیں

شاداب خان کی قیادت میں پاکستان کی پہلی کامیابی

نیوزی لینڈ کے خلاف نیپئر میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹوئنٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں پاکستان نے 2گیندیںقبل4 وکٹ سے کامیابی حاصل کی جو شاداب خان کی قیادت میں پہلی جیت تھی۔ ابھی تک9 کھلاڑیوں نے پاکستان کی قیادت کی ہے اور تمام نے کم از کم ایک میچ ضرور جیتا ہے۔ کائل مزید پڑھیں

ٹیم کی کارکردگی سے خوش ،فتح ہمارے لئے بہت ضروری تھی،مصباح

نیپئر(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کو مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی سے بہت خوش ہوں۔آخری ٹی ٹوئنٹی میں جیت ہمارے لیے بہت ضروری تھی،ٹیسٹ سیریز سے قبل اس جیت نے ہمارا حوصلہ بڑھایا ہے، اس جیت میں سب نے حصہ ڈالا،بابر اعظم اور فخر زمان کی عدم موجودگی میں ہمارے مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی ،بلوچستان نے ناردرن کو شکست دے دی

کراچی (اے پی پی) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے نویں رائونڈ کا تیسرا روز مکمل ہوگیا، بلوچستان نے ناردرن کو ایک اننگز اور پانچ رنز سے شکست دے دی۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے میچ میں بلوچستان نے تیسرے روزمنگل کو ناردرن کو ایک اننگز اور 5 رنز سے شکست دے دی مزید پڑھیں

عمر ایسوسی ایٹس اور ٹوٹل انرجی قومی سینئرز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ سینئرز ویلفیئر کرکٹ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے 21 ویں قومی سینئرز کپ ٹورنامنٹ میں ہفتے کے آخر میں4 میچ کھیلے گئے۔عمر ایسوسی ایٹس اور ٹوٹل انرجی کی ٹیمیں ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز میں پہنچ گئیں۔ عمر ایسوسی ایٹس نے آر ایل سی اے مزید پڑھیں